جس کمپنی کے آپ کو چاہیے ،پزا ہٹ، ڈامینوز،سی سی پزا،(مسٹر گیٹیز والوں کے پاس کم ہی ہوتی ہیں البتہ ان کی طرف سے کوپن آتے رہتے ہیں 5،5،5 ڈیل (وہ میڈیم ہوتے ہیں )یہاں کچھ وقفے وقفے سے ڈیل آتی رہتی ہیں البتہ یہاں ابھی ایک نیا سٹور کھلا ہے لٹل کیسرز۔۔ان کے پاس تو ہر وقت 5 ڈالرز کا لارج پزا ہی ہوتا ہے...