نتائج تلاش

  1. سارا

    اردو محفل کا سکول

    ویسے تو نازک سی تھی 2006 میں لی تھی مکہ سے۔۔۔لیکن تھی تو گولد رنگ ہی۔۔۔:rolleyes:
  2. سارا

    اردو محفل کا سکول

    دراصل ہم تو کھانے کی بریک میں کھانے کی باتیں کرتے ہیں اور ٹیچیر کی غیر حاضری میں ہی باتیں کرتے ہیں جب ٹیچر ہو تو منہ پر انگلی رکھ کر بیٹھتے ہیں۔۔;)
  3. سارا

    اردو محفل کا سکول

    دراصل مجھے یاد آ گیا تھا کہ میں نے تو 100 ریال کی گولڈ کی رنگ لی تھی۔۔ یعنی پیزے سونے کے باؤ بِک رہے ہیں اس لیے مجھے اپنا ارادہ کینسل کرنا پڑا۔۔:rolleyes:
  4. سارا

    اردو محفل کا سکول

    تو وہ 40 کا ایک ہی کیوں نہیں دے دیتے بڑے سیانے ہیں :rolleyes: ہماری طرف 100 ریال میں 5 لارج پیزے آ جاتے ہیں۔۔۔
  5. سارا

    موسم کا حال!

    اچھا موسم ہے نہ زیادہ سردی اور نہ ہی گرمی۔۔۔
  6. سارا

    اردو محفل کا سکول

    ہماری طرف تو سکول میں یونیفارم نہیں چلتا جو مرضی پہن جائیں۔۔اس لیے میں یہاں بھی گھر کے کپڑوں میں آتی ہوں۔۔۔:)
  7. سارا

    اردو محفل کا سکول

    ہم تو اس جھنجھٹ میں پڑتے ہی نہیں گھر کے ہی کپڑوں میں آ جاتے ہیں :rolleyes:
  8. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    چنا چاٹ ، چاول ، سموسے ۔۔۔
  9. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    کل میرا بارواں اور آخری روزہ تھا ایک اور ایکسٹرا رکھوں گی پیر کا۔۔باقی گھر میں امی ماموں بھائی بھابھی سب کا روزہ ہے۔۔ انشا اللہ دعا ضرور کروں گی۔۔۔۔:)
  10. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔ بخار یا تیزئ بخار جہنم کی لپٹ ہے، اسے سرد کر دو پانی کے ذریعہ،چھینٹا،وضو غسل،کسی بھی طریقے سے۔۔''
  11. سارا

    اردو محفل کا سکول

    اووو ۔۔جہاں تک مجھے یاد پڑتا تھا میں نے 25 ریال کا دیکھا تھا ہو سکتا ہے پھر مجھے غلطی لگ گئی ہو۔۔ چلیں پھر پزا کھلانے کا پروگرام کینسل۔۔۔۔مجھے اتنا مہنگا پزا نہیں کھانا۔۔۔:rolleyes:
  12. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    دل تو چاہ رہا تھا لیکن اس وقت روزہ رکھا ہوا تھا
  13. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  14. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  15. سارا

    اردو محفل کا سکول

    اتنا مہنگا بھی نہیں ہے پیزا کہ آپ اتنا وقفہ دے رہے ہیں۔:(۔ ہم تو ہفتے میں دو دفعہ لازمی کھاتے ہیں۔۔میرا خیال ہے آپ کی طرف 20 ساے 25 ریال میں ایک لارج سائز پزا مل جاتا ہے ؟؟
  16. سارا

    سوال گندم جواب میں چنے

    وہ گئی کب تھیں جو آئیں گی۔۔۔ س) پاکستان کرکٹ ٹیم پانچویں میچ میں کیسی کارکردگی دکھائے گی ؟:confused:
  17. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    پلاؤ پکایا ہے کھانے کی اجازت نہیں ہے۔۔:rolleyes:
  18. سارا

    ون ڈے سیریز

    اتنا بھی برا نہیں کھیلے۔۔اگر آپ ذہن پر تھوڑا سا زور دیں تو پچھلے میچ میں جنوبی افریقہ کا سکور پاکستان سے کافی کم تھا۔۔(یہ اور بات کہ پاکستان نے ان کی طرح آسانی سے میچ نہیں جیتا تھا :rolleyes:)
  19. سارا

    ون ڈے سیریز

    جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم نے سکیورٹی کے خدشات کے پیش نظر انتیس اکتوبر کو کراچی میں پانچواں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے سے انکار کر دیا ہے جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ میچ لاہور منتقل کردیا ہے۔(بی بی سی)
  20. سارا

    اردو محفل کا سکول

    کھلاتی تو میں اکثر رہتی ہوں لیکن اس دفعہ میرا کھلانے کا نہیں کھانے کا ارادہ ہے :rolleyes:
Top