نتائج تلاش

  1. سارا

    اردو محفل کا سکول

    اوکے تین دن انتظار کر لیتے ہیں کھانے کو تو میں نے رات کو بھی پزا کھایا ہے ۔۔۔ جتنا پڑھنا ضروری ہے اتنا ہی کھانا بھی ضروری ہے اور مجھے تو بھوک ہی پڑھتے وقت لگتی ہے ;)
  2. سارا

    اردو محفل کا سکول

    یعنی آپ افسوس کرتے وقت کھانا پینا چھوڑ دیتے ہیں ؟:rolleyes: میں تو صرف ایک وقت کھانا نہیں کھاتی وہ بھی جب ہم انڈیا سے ہار جائیں البتہ افسوس تو کئی دن تک چلتا رہتا ہے۔۔اس میچ کا افسوس اتنا نہیں ہوا کیونکہ پانچویں میں فیصلہ ہو گا
  3. سارا

    ون ڈے سیریز

    چلیں جی ایک اور آؤٹ ہو گیا اور جنوبی افریقہ میچ بھی جیت گیا 7 وکٹوں سے۔۔۔
  4. سارا

    ون ڈے سیریز

    lol...:grin: 7 رنز 85 بالیں اور 8 وکٹیں
  5. سارا

    اردو محفل کا سکول

    جو میری طرح روزانہ کلاس میں آئے صرف انہیں ہی دینا چاہیے۔۔;)
  6. سارا

    موسم کا حال!

    یہاں بھی بہت زیادہ سردی ہے باہر نکلنے کو دل نہیں کرتا لیکن مجبوراً نکلنا پڑتا ہے۔۔:(
  7. سارا

    اردو محفل کا سکول

    یہ ایک معصوم بچے پر ظلم ہے۔۔۔:rolleyes:
  8. سارا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    جی یہ تو ہے۔۔۔ میرے کزن کی بھی گاڑی ایسے چوری ہو گئی تھی جب ملی تو اتنے کی گاڑی نہیں تھی جتنے اسے ٹھیک کروانے میں لگتے۔۔۔:(
  9. سارا

    ون ڈے سیریز

    صرف 100 رنز بنانے رہ گئے ہیں اور کوئی آؤٹ ہی نہیں ہو رہا :(
  10. سارا

    سوال گندم جواب میں چنے

    میرے تو آج 40 دن ہو گئے ہیں میں دن میں پیاسی رہتی ہوں (بس رات کو پانی پیتی ہوں ;) ) advil س ) صبح جلد جاگنے کے کیا فائدے ہیں ؟؟
  11. سارا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    تو کیا ریموٹ استعمال کرنا پڑتا ہے ؟ الارم سسٹم نہیں تھا کیا ؟
  12. سارا

    سوال گندم جواب میں چنے

    دونوں کا رنگ کالا ہوتا ہے س)۔۔پانی کی ہماری زندگی میں کیا اہمیت ہے ؟
  13. سارا

    ون ڈے سیریز

    مجھے توکامران اکمل اور عبدالرحمن کی پارٹنر شپ اچھی لگی تھی۔۔
  14. سارا

    اردو محفل کا سکول

    ہم تو دروازہ نہیں کھولتے دروازہ کھولنے پر ٹھنڈی ہوائیں اندر آتی ہیں اور جب روشنی کی ضرورت ہو تو لائیٹ آن کرتے ہیں :rolleyes:
  15. سارا

    ون ڈے سیریز

    230/9 ( 50 اوورز )
  16. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  17. سارا

    سوال گندم جواب میں چنے

    گھڑی چیک کروائیں کہ سہی کام کر رہی ہے یا نہیں۔۔ س) فارغ اوقات میں سب سے اچھا کرنے کا کام کیا ہو سکتا ہے ؟
  18. سارا

    اردو محفل کا سکول

    سکول میں تو وہ داخل ہے لیکن پزا اسے اردو محفل کے سکول کا چاہیے۔۔۔
  19. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    اچھی بنی ہوئی تو ہر چیز ہی ٹیسٹی ہوتی ہے۔۔۔ (ویسے قیمے کا پلاؤ بھی ٹرائی کیجیے گا بہت اچھا بنتا ہے )
  20. سارا

    اردو محفل کا سکول

    lol..اتنا چھوٹا بھی نہیں ہے 11 سال کا ہے اور اسے پزا بہت پسند ہے اور دودھ تو وہ بالکل نہیں پیتا۔۔
Top