نتائج تلاش

  1. رانا

    تعارف محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

    نہیں بھائی۔ وہاں سے واپسی کی سواری نہیں ملتی۔:)
  2. رانا

    ہم جسے پل سمجھتے تھے وہ پل ہی نکلا.............

    ہم جسے پل سمجھتے تھے وہ پل ہی نکلا.............
  3. رانا

    چھٹی حِس

    نظر آسکتے ہیں۔ آپ کی سلیمانی چادر کا طلسم ختم کرنے کا منتر ہے "Ctrl+A" :)
  4. رانا

    چھٹی حِس

    نادیدہ ٹیگ کے لئے میری شاگردی میں آجائیں دس کلو مٹھائی کے ساتھ :)
  5. رانا

    ان باکس کا متبادل لفظ

    دوسری زبان کے الفاظ کا لفظی ترجمہ کی بنیاد پر متبادل ہر جگہ مناسب نہیں لگتا۔ اور ایسے الفاظ کے لفظی ترجمہ سے تو خاص طور پر بچنا چاہئے جو دوسری زبان میں بھی لفظی معنوں کی بنیاد پر استعمال نہ کئے گئے ہوں۔
  6. رانا

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    چلیں پھر جس سے شکایت ہے اسکا نام بتائیں میں اسکی خبر لیتا ہوں۔:)
  7. رانا

    لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

    ویلڈن۔ یہاں بیٹھے بیٹھے ہی اتنی زبردست سیر کرادی ہمیں۔:) اور سفرنامے کا انداز تو آپ کا ہے ہی خوب۔ بہت شکریہ۔
  8. رانا

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    ارے کیا ہوگیا منی بہن کو۔ کچھ گڑبڑ لگتی ہے۔ خدا خیر کرے۔ مجھ سے تو کوئی شکایت نہیں ہے نا بہنا؟:sick:
  9. رانا

    عدنان یوسف کی پہلی مزاحیہ تحریر

    بہت اعلی۔ مزا آیا پڑھ کر۔:) یہ کتنا عرصہ پہلے لکھی تھی میرا مطلب ہے کتنی عمر میں؟
  10. رانا

    عید ملن کا کچھ ٹوٹا پھوٹا سا احوال

    بہت ہی زبردست فہیم بھائی۔ سبھی دوستوں کے لکھنے کا انداز ایک سے بڑھ کر ایک ہے۔ اچھا ہوا کہ سب نے ہی اپنے اپنے انداز میں روئداد پیش کی ہے۔
  11. رانا

    کوئٹہ: وسطی علاقے میں واقع پلازہ کا ایک حصہ منہدم ۔ ہمارا آفس بھی متاثر

    اللہ کا شکر ہے کہ اس نے آپ بخیریت ہں ورنہ تصویریں تو بہت خطرناک صورت حال کو ظاہر کررہی ہیں۔
  12. رانا

    حضرت عمررضی اللہ تعالی عنہ( میری پسندیدہ شخصیت)

    بہت عمدہ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ میری بھی بہت ہی زیادہ پسندیدہ ترین شخصیت ہیں۔
  13. رانا

    احباب محفل کے ساتھ عید ملن پارٹی کی روداد، مجھ بے سخن کی زبانی

    فہیم بھائی کی فی البدیہ نظم کیا تھی؟ اس کو بھی شامل تفتیش کیا جائے۔ ( ناعمہ عزیز کا لفظ چرا لیا، غصہ تو نہیں کیا بہنا؟:))
  14. رانا

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    اس بات کی اگر کچھ وضاحت ہوجائے تو مجھ جیسوں کا بھلا ہوجائے گا۔ اس سے پہلے بھی کچھ لوگوں سے وصی شاہ کے بارے میں اسطرح کے کمنٹس سنے ہیں۔ لیکن سمجھ نہیں آیا کہ اسے ایسا کیوں کہاجاتا ہے۔ مجھے کیونکہ شاعری کی الف بے سے بھی واقفیت نہیں اس لئے پوچھ رہا ہوں۔ ورنہ ان باتوں سے صرف اتنا ہی اندازہ ہوپایا ہے...
  15. رانا

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    بہت ہی زبردست! امین صاحب بہت ہی اچھے انداز میں روئداد لکھ رہے ہیں۔تصویر کے نیچے کیپشن تو ہے لیکن یہ سمجھ نہیں آرہا کہ کونسا نام کس شخصیت پر فٹ کیا جائے۔ اور سب کے نام بھی نہیں ہیں۔ اس طرف بھی توجہ دیں تاکہ روئداد تشنہ نہ رہ جائے۔
  16. رانا

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    بہت خوب لکھا ہے۔ یہ جملہ بہت پسند آیا اور اسی جملے نے پوسٹ لکھنے پر مجبور کردیا: مگر اللہ جسے چاہے عزت دے ۔ محمد علی جناحؒ پر یہ لفظ ایسا فٹ آیا اور اتنی خوبصورتی سے جچا کہ اب یہ قیامت تک ان کے نام کا حصہ ہو کے رہ گیا ہے۔اب دنیا میں لیڈر آتے رہیں یا جاتے رہیں ، قائد اعظم کوئی اور نہیں ہو سکتا۔...
  17. رانا

    مسکین بھیگا بلا

    مقدس بہنا زبردست۔ یقین کریں زبردست سے اوپر کا بٹن ہی نہیں ملا اس لئے پوسٹ کا سہارا لینا پڑا۔ ورنہ میں تو اکثر قلت وقت کے باعث اتنے سارے ریٹنگ کے بٹن ہونے کا فائدہ اٹھاتا ہوں۔ آپ کی یہ لاجواب تحریر پڑھ کر اپنے آپ پر شرمندگی ہونے لگی ہے کہ جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں انہیں اردو پر طبع آزمائی کرتے...
  18. رانا

    سپیشل میگزین: یادِ فراز

    بہت عمدہ۔ ڈیزائن میں سادگی اور جاذبیت دونوں ہی خوب ہیں۔ امید ہے مضامین بھی خوب ہوں گے۔ اسی لئے فورا ڈاونلوڈنگ پر لگا دیا ہے۔
Top