نتائج تلاش

  1. رانا

    اقبال کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباس مجاز میں

    بہت پیاری نظم ہے۔ بہت شکریہ شیئرنگ کے لئے۔ اس نظم سے دھیان اس نظم کی ایک جوابی نظم کی طرف چلا گیا جو میں نے یہاں شئیر کردی ہے۔
  2. رانا

    نشان حقیقت کی آرزو --- ڈاکٹر سر محمد اقبال کی نظم کے جواب میں

    ابھی قرۃ العین کے کھولے گئے اس دھاگے میں ڈاکٹر سر محمد اقبال کی نظم "کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میں" دیکھی تو فورا ہی ذہن ایک دوسری نظم کی چلا گیا جو کافی عرصہ پہلے پڑھی تھی۔ یہ اس نظم کے جواب میں لکھی گئی تھی۔ موقع محل کی مناسبت سے شئیر کررہا ہوں۔ مجھے دیکھ طالب منتظر مجھے دیکھ شکل...
  3. رانا

    بچپن کی عید اور عید کارڈز

    اگر کہیں قریب ہی چھوڑ آئیں ہیں تو کوشش کرتا ہوں۔ لیکن اگر پچاس ساٹھ سال کی مسافت پر ہے تو ناممکن۔:)
  4. رانا

    چاہیے اچھوں کو جتنا چاہیے

    دیکھو میاں! یہ زیادتی نہیں چلنے کی۔۔ سبھی بڑوں کے خاکے تم بناگئے تو۔۔۔۔ دوسروں کے حصے میں کیا آئے گا۔۔ نہیں نہیں۔۔ احتجاج۔۔ دوسروں کا حوصلہ پست ہوتا ہے۔۔ ایسے غضب کی خاکہ نگاری کرتے ہو۔۔ دوسرے تو ہمت ہاربیٹھیں گے۔۔۔ لکھنے سے پہلے ہی۔۔۔ لیکن اس بار جس کا خاکہ کھینچا ہے۔۔ وہ تو میرا بھی فیورٹ...
  5. رانا

    مانسہرہ میں 20 شیعہ مسافر قتل

    یہ واقعہ قابل مذمت ہے۔عقائد اور مذہب کا معاملہ خدا اور بندے کے درمیان ہے۔ اگر کوئی خدائی فوجدار بنتے ہوئے درمیان میں آئے گا تو جلد یا بدیر پس کر رہ جائے گا۔
  6. رانا

    حادثات سے بچنے کی دعا

    ایک اور حدیث میں بھی ایک دعا کا ذکر ہے جو کئی سال پہلے ایک کتاب میں پڑھی تھی اور اسی وقت یاد کر لی تھی۔ کتاب کا نام یاد نہیں۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص یہ دعا تین مرتبہ صبح پڑھ لے گا وہ شام تک کسی مصیبت سے محفوظ رہے گا اور اگر شام کو تین بار پڑھے گا تو صبح تک کسی مصیبت سے...
  7. رانا

    فارسی شاعری گل از رخت آموختہ نازک بدنی را - مولانا جامی

    میری پسندیدہ نعتوں میں ایک۔ بہت شکریہ۔
  8. رانا

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    لکھنے والے نےبہت ہی لطیف نکتہ اٹھایا ہے۔ بالکل قرآن کی ایک آیت کی تفسیر۔ لا یمسه الا المطهرون [56:80] کوئی اسے چُھو نہیں سکتا سوائے پاک کئے ہوئے لوگوں کے
  9. رانا

    بچپن کی عید اور عید کارڈز

    میرے بچپن کے دن۔ کتنے پیارے تھے۔خوب یاد دلایا۔:)
  10. رانا

    تعارف شاہد شاہنواز... آپ کے فورم میں نیا طالب علم

    مطلب یہ کہ کئی کئی برس کی جام ریموں کا کاربن رگڑنے میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔:) ہماری تو نئی ریموں پر ہی ربڑ چلانے سے انگلیاں دکھنے لگتی ہیں۔ آئندہ ہم بھی ٹارزن کو ہی زحمت دیں گے۔:)
  11. رانا

    غزل ۔ اس کی کالی آنکھوں میں ہیں انتر منتر سب

    بہت خوب۔مابدولت کو اسکا اچھوتا انداز پسند آیا۔
  12. رانا

    ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    بہت ہی زبردست غالب میاں۔۔ کیا قلم کی روانی ہے۔۔ کہتے تھے غالب کا تھا انداز بیاں اور۔۔۔۔۔ چھوٹے غالب کے بھی ہےقلم میں زور۔۔۔۔ بہت ہی خوب۔۔۔۔ بس اب تو پکا ڈن۔۔۔۔ اپنا سہرا آپ سے ہی لکھواؤں گا۔۔۔۔۔ نایاب صاحب کے انداز میں یہ پوسٹ۔۔۔۔ کرنے پہ مجبور کر ہی دیا ہے آپ نے۔۔۔۔۔
  13. رانا

    نشان حیدر

    یہاں ایک ہی نام سے اور ایک ہی ٹاپک پر دو علیحدہ علیحدہ دھاگے چل رہے ہیں۔ میرے خیال میں یا تو دونوں کو ضم کردیا جائے یعنی تاریخ وار دونوں مراسلے ایک ہی دھاگے میں یکجا کردیئے جائیں۔ لیکن یہ شائد اس لئے مشکل ہو کہ دونوں الگ الگ ممبران نے شروع کئے ہیں۔ اس لئے کم از کم ایک ہی فورم میں کردیئے جائیں۔...
  14. رانا

    فاتح بھائی کی معذرت ... اندر کی کہانی

    بہت شکریہ۔ اصل میں یہاں محفل پر سب ممبران بالکل فیملی ممبرز ہی کی طرح لگتے ہیں۔ جس طرح گھر میں سب بہن بھائی آپس میں ہلکا پھلکا مزاح اور چھیڑ چھاڑ کرتے رہتے ہیں۔ اور کسی سے مذاق کرتے ہوئے کسی کے دل میں کوئی دور کا بھی خیال نہیں آتا کہ اس کے نتیجے میں کوئی ناراض ہوگا۔ اسی طرح ویسی ہی بےساختگی کا...
  15. رانا

    فاتح بھائی کی معذرت ... اندر کی کہانی

    شکر ہے کسی کو برا نہیں لگا ورنہ میں تو ڈر رہا تھا کہ دونوں فریق مل کر میری چٹنی نہ بنادیں ایسے راز لیک کرنے پر۔:)
  16. رانا

    فاتح بھائی کی معذرت ... اندر کی کہانی

    آپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ اس طرح کے بگز سے ہی ہم جیسے رپورٹرز کی دال روٹی چل رہی ہوتی ہے۔:) اور اس کے لئے ہم لوگوں کو کافی بھتہ وتہ بھی دینا پڑتا ہے ورنہ یار لوگ تو ایک بھی بگ نہ رہنے دیں۔:)
  17. رانا

    فاتح بھائی کی معذرت ... اندر کی کہانی

    @فاتح بھائی اور @قرۃالعین اعوان کے معذرت نامے کے بڑے چرچے ہیں آجکل۔ لیکن اندر کی کہانی کسی کو نہیں پتہ کہ کیا ڈیل ہوئی۔ حیران ہوگئے نا۔ بھائی اس ملک میں رہتے ہوئے ڈیل ہونے پر حیران ہونا بذات خود حیرت کی بات ہے۔ لہذا حیرت کو خیرباد کہئے اور اس اندر کی خبر لانے والے رپورٹر رانا جی کو داد دیجئے کہ...
  18. رانا

    شفیق فاطمہ شعریٰ ہمارے بیچ نہیں رہیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  19. رانا

    نشان حیدر

    بالکل آپ کی اس بات سے سو فیصد متفق ہوں کہ غیر متعصب اور غیر جانبدارانہ انداز میں یہ تمام واقعات اور معلومات شئیر کی جانی چاہییں۔ کیونکہ اس کے برعکس طرز عمل سے کئی ہیروز گمنام ہی رہتے ہیں اور کئی کے کارناموں پر ہی پردہ پڑا رہتا ہے۔ اور کئی جگہ معلومات ہی غلط مہیا کی جاتی ہیں اور جب بعد میں کسی کو...
  20. رانا

    ہندوستانی اراکین کو یوم آزادی (15 اگست) بہت بہت مبارک ہو۔

    میری طرف سے بھی ابن سعید، الف عین، عندلیب ، ابو یاسر، @حیدرآبادی، رحمت بنگش اور دوسرے تمام دوستوں کو جو ہندوستان میں رہتے ہیں بہت بہت جشن آزادی مبارک ہو۔ شمشاد بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ کہ اس طرف توجہ دلائی اور ہندوستانی دوستوں کے نام بھی ایک جگہ بتادیئے۔
Top