بہت محنت طلب کام کا آغاز ہے۔ لیکن یوں محفلین ایک دوسرے کو بہتر انداز میں جان سکیں گے۔ شاید حفظ مراتب کا خیال رکھنے میں بھی آسانی ہو۔ اگر اس کام کو پانچ سات ہیڈنگز کے تحت کیا جاتا تو اور مفید ہوتا۔ جیسا کہ پیشہ، قابل ذکر پراجیکٹس، پسندیدہ موضوعات، سیاسی مطابقت، مذہبی مطابقت، پسندیدہ کتابیں،...