نتائج تلاش

  1. سید رافع

    تعارف تعارف نامہ

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ۔ آپکے علم میں اضافے کے لیے دعا ہے۔ اللہ آپ کو دین و دنیا میں کامیابی کا علم عطا فرمائے۔ سیکھنے کی کوئی حد نہیں اور علم کی کوئی حددو نہیں سو یہ سلسلہ ساری زندگی جاری رہتا ہے اور بعض کے لیے مرنے کے بعد بھی روحانی ترقی کی منازل طے ہوتی جاتیں ہیں۔ یہ تہمید اس لیے باندھی...
  2. سید رافع

    حضرت علی علیہ السلام کی وصیت

    اس کی تفصیلات ملیں گی۔
  3. سید رافع

    حضرت علی علیہ السلام کی وصیت

    ایک صاحب نے بخاری و مسلم شریف سے اس دور کے تمام حالات کی احادیث ایک جگہ جمع کیں ہیں۔ میں اصل میں اہل بیت کے میل ملاقات کے طور طریقوں کو مثالوں کے ذریعے سے سمجھنا چاہ رہا تھا کہ کب کسی سے ملتے اور کب کس سے نہ ملتے۔ میری معلومات اس سلسلے میں ناقص ہیں۔
  4. سید رافع

    مسلمانوں کے زوال کے اسباب ( ایک تجزیہ )

    جی میں نے الگ الگ ہی عرض کی تھیں۔ مطلب ریاست، اسلامی ریاست سے کیونکر مختلف ہے۔
  5. سید رافع

    مسلمانوں کے زوال کے اسباب ( ایک تجزیہ )

    فارمی مرغی اگر حلال کمائی سے کما کر کھائیں تو حرام نہیں حلال ہو گا۔ حرام تو سب کو معلوم ہیں اور ہند کی آبادی کی اکثریت تو حلال ہی کھا رہی ہے۔
  6. سید رافع

    مسلمانوں کے زوال کے اسباب ( ایک تجزیہ )

    دین سے دور تو ساری دنیا ہے۔ افراتفری تو مڈل ایسٹ میں ہند سے زیادہ ہے۔ یورپی مسلمان دین میں ہند کے مسلمانوں سے زیادہ دور ہے۔ ان سب کی خوراک مختلف ہے۔ دین سے دوری کی اصل وجہ بینک اور سودی نظام ہے جس نے انسانوں کو قرض میں جکڑ کر اپنا غلام بنا لیا ہے۔
  7. سید رافع

    مسلمانوں کے زوال کے اسباب ( ایک تجزیہ )

    ریاست کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔ اسلامی ریاست کا شہری کے مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔
  8. سید رافع

    کرم ہونے کی ایک مثال

    آزادی اور میری مرضی صحیح راستہ نہیں، بلکہ قرآن کی حدود و قیود میں رہنا ہی صحیح عمل ہے۔ ایک مولانا صاحب فرماتے ہیں۔ ایک صاحب اس پر کہتے ہیں۔ الله ﷻ ہم سب کو باعمل بننے توفیق عطا فرمائے - آمین۔ اس پر ایک اور صاحب سے ان کا مکالمہ ہوتا ہے۔ پہلے صاحب: عمل کی کیا ضرورت عشق حسین کافی ہے۔ دوسرے صاحب...
  9. سید رافع

    حضرت علی علیہ السلام کی وصیت

    جناب بنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا خلیفہ اول رضی اللہ تعالی عنہ سے ناراض رہنا تاوقت وصال قابل تسلیم بات معلوم ہوتی ہے؟
  10. سید رافع

    YOLO کیا ایک باطل نظریہ ہے؟

    You Only Live Once یا مختصرا YOLO زندگی کو بھرپور انداز میں گزارنے کا فلسفہ ہے۔ اس فلسفے کے تحت انسان کو ایک ہی دفعہ زندگی ملتی ہے سو اس کو خوب سے خوب تر کی جستجو میں لگا دئے۔ زندگی افسردہ یا مایوس ہو کر بیٹھنے کا نام نہیں بلکہ اپنی صلاحیتوں کو پہچاننے اور انکو نکھارنے کا نام ہے۔ یہ تشریح بہت...
  11. سید رافع

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    پہلی تصویر اور ویڈیو رات کی نہیں۔ یہ وڈیو بھی ایڈوب کمپنی کی کسی سافٹ وئیر پروڈکٹ کی ایڈیٹنگ لگ رہی ہے۔ ویسے بھی اول الذکر سب صبح کی تصویر اور ویڈیو ہے۔ اس جیسی ایک نہیں دسیوں تصاویر اور ویڈیو یکایک ایک شب میں ریلیز ہوئیں ہیں۔ بھئی نوجوان نسل اگر اس میں ہی خوش ہی تو ایسے ہی صحیح۔ :)
  12. سید رافع

    اپنی طرح سے کوئی اکیلا نہیں ملا

    مجھے انسانوں کو جدید ناموں میں باٹنا پسند نہیں۔:) اس سے انسانوں کو کوئی فائدہ نہیں۔ کوئی راہ اور کوئی ہدایت نہیں ملتی۔ بندہ یا بندی اللہ کے کاموں میں مشغول ہے یا نہیں؟ بس یہی دو طرح کے انسان ہیں۔ بندہ یا بندی انسان دوست ہیں یا انسان دشمن۔ بس یہی دو طرح کے عمل ہیں۔ بندہ یا بندی مسلمان ہیں یا...
  13. سید رافع

    محفل چائے خانہ

    وہ تو یہاں بھی ہے۔ صحت واٹ ایپ میں ہے۔ :female-fighter:
  14. سید رافع

    حضرت علی علیہ السلام کی وصیت

    دونوں سوالوں کا وہی مقصد ہے جو لکھا گیا۔ کوئی چھپا ہوا مقصد خدانخواستہ نہیں۔ میری اس موضوع پر معلومات نہ تھی سو پوچھ لیا۔
  15. سید رافع

    اپنی طرح سے کوئی اکیلا نہیں ملا

    یہ سب شبے کی زندگی گزارنے کی وجہ سے ہے۔ جب آپ کرنے کے کاموں میں مشغول ہوں گی تو اس علت سے خود ہی نجات مل جائے گی۔
  16. سید رافع

    اپنی طرح سے کوئی اکیلا نہیں ملا

    پاک اللہ کی ذات ہے یا پھر وہ جنہیں اس نے پاک فرما دیا۔ سو اسکی فکر غیر ضروری ہے۔ انسان اسی قدر کا مکلف ہے جسقدر کہ نرمی سے کر پائے۔ ہر ایک کو خوش کرنا اللہ نے آپ کے ذمے نہیں رکھا۔ آپ رسولوں کے پاک نفوس کو دیکھ لیں کہ اس قدر کرم کے باوجود لوگ ان سے کیسے پیش آتے۔ سو حق پر چلنے سے انسان کے اندر ایک...
  17. سید رافع

    اپنی طرح سے کوئی اکیلا نہیں ملا

    جی حقیقت ہی یہ ہے کہ دکھ جذبوں کو پہنچتا ہے۔ لیکن جب آپ کو اپنے کسی ٹوٹے ہوئے اعتبار یا غم کی یاد آئے تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دکھ یاد کر لیا کیجیے۔ یاد کریں کہ عین بڑھاپے میں آپ سے آپکا 6 ماہ کا بچہ ابراہیم رخصت ہوا اور آپ غمگیں ہوئے۔ دنیا کی زندگی کا ایک حصہ تو کھیل کود میں گرزرتا...
  18. سید رافع

    اپنی طرح سے کوئی اکیلا نہیں ملا

    غم کو تین طریقوں سے دور کیا جا سکتا ہے۔ ایک تو ہری گھاس اور درختوں کے درمیان ٹہلیں۔ دوسرا مصروفیت تلاش کریں۔ تیسرا لا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم صبح شام 500 بار کہیں۔
  19. سید رافع

    اپنی طرح سے کوئی اکیلا نہیں ملا

    یہ اچھا ہی ہے۔ ورنہ توانائی ضایع ہو گی۔ کہتے ہیں کہ ایسوں سے سلام اسلام و علیکم ہی صحیح ہے۔
  20. سید رافع

    اپنی طرح سے کوئی اکیلا نہیں ملا

    بعض لوگوں کی کھال موٹی ہوتی ہے سو وہ ان باتوں کو توجہ نہیں دیتے۔ لیکن حساس لوگوں کے لیے یہ ممکن نہیں۔ وہ دیر تک اپنے اردگرد کے حالات پر سوچتے ہیں۔ لیکن دل کو مضبوط بنانے کے لیے حساس لوگوں کو نیکی کے راستے کے مسافروں سے جڑنا پڑے گا تاکہ سفر بالطف رہے اور کندھا بھی میسر رہے۔
Top