نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    پروگرامر ۔ ۔ ۔ ۔

    شکریہ محب ۔ ۔ ۔ ہاں پچھلے دنوں کافی مصروف رہا اپنی پیشہ ورانہ خدمات میں ۔ ۔ ۔ اب کچھ موقع ملا ہے تو ادھر آتا ہوں ۔ ۔ ۔ شاید اس لئے کہ مجھے چھوڑ کہ کچھ “پکا“ رہے ہوں آپ لے کہ خالی پیٹ یہ ، پھر آ گیا ہوں میں :twisted:
  2. اظہرالحق

    تین اور شہید یا ۔ ۔ ۔ ۔

    بہت سوچا ۔ ۔ ۔ بہت غور کیا ۔ ۔۔ کتابیں الٹیں ۔ ۔ نیٹ سرفنگ کی ۔ ۔ مگر نہیں سمجھ میں آیا کیا لکھوں کیا سمجھوں ۔ ۔ یہ خود کشی حرام ہے یا حلال ۔ ۔ یہ شہید کی موت ہے یا پھر عامر چیمہ جیسی جو کچھ دن کی جیل برداشت نہیں کر سکا ۔ ۔ ۔ یا پھر جنرل کریسی کی بات مانوں کہ یہ بے وقوف لوگ “جہاد“ سمجھ...
  3. اظہرالحق

    میں ایک فٹبال ہوں

    میں ایک فٹبال ہوں کبھی اسکی ٹھوکر میں کبھی اسکی کبھی ایک کے قدموں میں روندا جاتا ہوں کبھی کسی کے ہاتھوں پھینکا جاتا ہوں میں ایک فٹبال ہوں ہر کوئی مجھ سے کھیلنا چاہتا ہے کبھی گھٹنوں پر تو کبھی سر پر نچاتا ہے کبھی کسی گول میں پھینک کر خوش ہو جاتا ہے میں ایک فٹبال ہوں میں کسی کی...
  4. اظہرالحق

    پروگرامر ۔ ۔ ۔ ۔

    دوستو مجھے برقی ڈاک سے ملی ہے یہ نظم ۔ ۔ ۔ اچھی لگی سو حاضر ہے ۔ ۔ ------------------------------------------------------------------- یہ ڈاکومنٹ، یہ میٹنگ، یہ فیچر کی دنیا یہ انساں کی دشمن ، یہ کرسرز کی دنیا یہ ڈیڈ لائن کی بھوکی ، منیجمنٹ کی دنیا یہ پروڈکٹ اگر بن بھی جائے تو کیا ہے ؟...
  5. اظہرالحق

    Who Killed Electric Car?

    دنیا میں اس وقت توانائی کا بحران آہستہ آہستہ اپنی شکل واضح کرتا جا رہا ہے مگر ۔ ۔ ۔ ۔ دنیا کے وسائل پر قابض لوگ (چاہے وہ حکومتیں ہوں یا کاروباری حضرات) دونوں اس سرمایہ دارانہ نظام کے اصولوں کے مطابق ، ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں ۔ ۔ ۔ ایسی ہی ایک مثال یہ ڈاکومنٹری مووی ہے ، جو اسی مہینے رلیز کی...
  6. اظہرالحق

    “میں“

    آپ کی پوسٹ دیکھکر پی ٹی وی کا ڈرامہ اندھیرا اجالا یاد آ گیا جب ڈی ایس پی جعفر حسین(انسپیکٹر) کو ڈانٹتا ہے تو جعفر حسین میاں خان(سب انسپیکٹر ) کو سناتا ہے اور میاں خان پھر کرم داد (ڈائریکٹ حوالدار ) کی خبر لیتا ہے اور کرم داد کو ملتا ہے کاکا شپائی اللہ دتہ اسکو صلواتیں سناتا ہے ، اللہ دتہ کو ملتا...
  7. اظہرالحق

    “میں“

    کافی دنوں بعد جب اس طرف آیا تو دیکھا کہ میں میں ۔ ۔ لگی ہوئی ہے ۔ ۔ ۔ ادھر سے کچھ عرصہ غائب ہونے کی وجہ بھی “میں“ ہی تھی ۔ ۔ “میں“ ۔ ۔ ۔ اصل میں یہ لفظ ایک سچائی کو بیان کرتا ہے ، ایک اکائی کو بیان کرتا ہے ، جسے ہم منفرد کہتے ہیں ، انسان جب “میں“ کا مصدر استعمال کر رہا ہوتا ہے تو اسکا مطلب...
  8. اظہرالحق

    تو کہ ناواقف آداب غلامی ہے ابھی

    جی رضوان آپ صحیح سمجھے ۔ ۔ ۔ ویسے ۔ ۔ ۔ یہ ایک “جنرل“ بات تھی ۔ ۔ ۔ مگر اس کا محرک شاید ایسے ہی واقعیات ہیں ۔ ۔ ۔
  9. اظہرالحق

    پانی پانی رے

    یہ الفاظ گنگا جل اور میلی گنگا میرے الفاظ یا خیالات نہیں ۔ ۔ ۔ ویسے اگر ان الفاظ سے کسی کی دل شکنی ہوئی ہو تو معزرت ۔ ۔ ۔
  10. اظہرالحق

    پانی پانی رے

    “گنگا جل“ اچھا نام ہے ۔ ۔ ۔ بھارت میں ایکسپورٹ بھی کر سکیں گے ۔ ۔ ۔ ۔ مگر صرف اتنا کہوں گا کہ گنگا تو میلی ہو گئی مگر زم زم ابھی تک ۔ ۔ ویسے کا ویسا ہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سمجھ نہیں آتا کیسے ؟
  11. اظہرالحق

    تو کہ ناواقف آداب غلامی ہے ابھی

    یورپ ۔ ۔ ۔ امریکا ۔ ۔ ۔ ہمارے خوابوں کی زمین ، جہاں ہم اپنے ہونہار سپوت انکی ترقی میں مدد دینے کے لئے برسوں سے بھیج رہے ہیں ۔ ۔ ۔ اور اپنے ان آقاؤں کی خوشی کے لئے بہت کچھ کر رہےہیں ۔ ۔ ۔ جن میں ہماری “آزاد خیالی“ ۔ ۔ ۔ “بے باکی“ اور اپنوں سے “لا تعلقی“ اور اپنوں پر “تنقید“ ۔ ۔ ۔ ہائے ہائے...
  12. اظہرالحق

    نئی امنگیں جگا کہ تو دیکھو

    پاکستان میں پاپ گروپ 80 کی دہائی میں بننے شروع ہوئے اور اب تک کافی گروپس نے اپنی جگہ بنائی ہے ، اسٹرنگ فیلوز بھی ایک ایسا ہی گروپ تھا جس نے شروع میں کافی نام کمایا ، پھر یہ گروپ ٹوٹ گیا اور اب اسکے کچھ لوگ دوسرے گروپس میں شامل ہو چکے ہیں ، میوزک چینل کے نام سے ایک ٹی وی پروگرام میں یہ گیت کافی...
  13. اظہرالحق

    پانی پانی رے

    پچھلے دو مہینوں سے پاکستان میں آلودہ پانی کے استعمال سے اموات اور بیماریاں پھیل رہی ہیں ۔ ۔ ۔ پشاور تا کراچی ہسپتال مریضوں سے بھرے پڑے ہیں ۔ ۔ وجہ صرف ایک ہے پانی ۔ ۔ گرمیوں میں یہ مسلہ اکثر ہوتا تھا مگر اس دفعہ بہت ہی گھمبیر صورت اختیار کر گیا ہے ، میں نے غور کیا تو ایسا لگا (پتہ نہیں...
  14. اظہرالحق

    عامر چیمہ شہید کے لئے ایک کالم

    السلام علیکم دوستو ۔ ۔ ۔ نہیں زکریا میں غائب نہیں ہوا ، ادھر ہی ہوں ، سائیٹ کو دیکھتا ہوں جب وقت ملتا ہے ، کچھ بیماری کی وجہ سے اور کچھ پیشہ وارانہ مصروفیات کی وجہ سے ، پوسٹ نہ کر سکا ۔ ۔ ۔ مگر خوشی ہوئی کہ ۔ ۔ ۔۔ آپ نے یاد رکھا ۔ ۔ وہ کیا گیت ہے ہونٹوں پہ کبھی انکے میرا نام بھی آئے...
  15. اظہرالحق

    ایک گیت اصلاح کا طالب ہے

    مسافر ہوں یارو ، سفر پہ چلا ہوں ساتھی بہت ہیں ، مگر اکیلا ہوں بستیاں ہیں کتنی میرے راستوں میں مگر کوئی بھی میری منزل نہیں ہے طوفاں بہت ہیں ، جیون کے ساگر میں کسی موج کا کوئی بھی ساحل نہیں ہے کھویا ہے میں نے ، ہر ہم سفر کو یونہی چلتے چلتے جو کسی سے ملا ہوں میرے رات اور دن کا نہیں...
  16. اظہرالحق

    عورتوں کا عالمی دن

    ویسے ہم دونوں کی اس تھریڈ پر موجودگی سے اور آپ کے جواب سے یہ گانا پتہ نہیں کیوں یاد آ گیا ہم تم اک تھریڈ میں بند ہوں اور “چابی“ کھو جائے :twisted:
  17. اظہرالحق

    عورتوں کا عالمی دن

    اوہ ۔ ۔۔ ہاں یہ تو میں بھول ہی گیا تھا ۔ ۔ شکریہ شمشاد ۔ ۔ ۔ مگر یہ آپکو کیسے پتا کیا آپ نے منایا ؟ (اصل میں آپکے نام سے ۔ ۔ تھوڑے مخمصے میں ہوں کہ بقول رفیع صاحب کے ) حسینہ لکھوں دلبرا لکھوں حیراں ہوں کہ آپ کو ۔ ۔ کیا لکھوں (ایڈوانس میں معزرت کیونکہ میرے بیان پر “قفل“ لگ جاتے ہیں )
  18. اظہرالحق

    عالم اسلام کی خود فریبی

    میرا خیال ہے اب مجھے رونا ہی چاہیے ۔ ۔ ۔ یہ بات پڑھ کر :twisted:
  19. اظہرالحق

    عالم اسلام کی خود فریبی

    نعمان ۔ ۔ آپ کا طرز تحاطب بہت اچھا ہے ، اور مجھے “انتہا پسند“ کہنے کا بھی شکریہ ۔ ۔ ۔ شکر ہے آپ کے دل میں اتنا قرآن کا احترام تو باقی ہے کہ اس سے لاجواب ہو گئے مگر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو قرآن کی آیات کا جواب بھی دے لیتے ہیں ۔ ۔ ۔ نبیل ۔ ۔۔ اصل مسلہ یہ ہے کہ جب مزاح نگار سنجیدہ بات کر رہا...
  20. اظہرالحق

    عالم اسلام کی خود فریبی

    قرآن کی ایک آیت کا مفہوم ہے ، کہ جب انکے سامنے دین کی بات کی جاتی ہے تو وہ “ٹھٹھے“ لگاتے ہیں ۔ ۔ ۔ میں نے اپنی پوسٹ میں زیادہ حوالہ قرآن کا دیا ہے اسپر آپ ہنس سکتے ہیں تو ہنسیں ۔ ۔ ۔ میں بھی ہنس لیتا ہوں اس ہنسی پر ۔ ۔ :P چونکہ اکثر دوست ریفرنس پر یقین کرتے ہیں تو کچھ آیات کا ریفرنس دے...
Top