نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    ایم کیو ایم

    ویسے نعمان جی آپ پیجا بھائی کے خطاب کے بعد “لوٹے“ ہو گئے ہیں‌ :wink: بھئی مجھے تو ڈائرئیکٹ دھمکی مل چکی ہے اسلئے ، ہم تو دم دبا کر بیٹھ جاتے ہیں کہ بقول انشا جی کے “کچھ کام ہمیں نمٹانے ہیں “ مجھے بس ثابت کرنا تھا کہ ایم کیو ایم ایک پرتشدد اور شخصیت پرست جماعت ہے ، اور یہ لوگ اپنے اوپر ذرا...
  2. اظہرالحق

    پاکستان کاسب سےبڑا لوٹا

    بہت شکریہ “ہق پرست“ بھائ ، آپ نے خود ہی یہ بات کہ کہ میری تمام باتوں کی تصدیق کر دی ۔ ۔ ۔ ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ ۔ ۔ اب میرا مزید کچھ کہنا نہیں بنتا :)
  3. اظہرالحق

    پاکستان کاسب سےبڑا لوٹا

    یہ رائے شماری کہاں ہے‌بھیا ویسے میرا تجزیہ یہ ہے ، کہ یہ سارے نام معتبر(لوٹے) ہیں ، آپ کو اس فہرست میں “لوٹے“ کو خود بھی شامل کرنا چاہیے تھا تاکہ لوگ اندازہ آسانی سے لگا سکتے ۔ ۔ ۔ ۔ شیخ صاحب کو تو نکال دیں ، وہ لوٹے نہیں ہو سکتے ، کیونکہ وہ جہاں بھی گئے نہیں “لوٹے“ آفتاب شیرپاؤ جی تو بس...
  4. اظہرالحق

    ایم کیو ایم

    بلکل صحیح خیالات ہیں آپکے ، میں کوئی جنرل مشرف کا حامی نہیں ہوں ، مگر جو بھی کچھ ملک میں “حقوق“ کے نام پر ہورہا ہے ، وہ اچھا نہیں ہے ۔ ۔ چاہے وہ کوئی بھی کر رہا ہو ۔ ۔ ۔ اور ہاں بی بی سی تو اپنے شہریوں (برطانوی) باشندوں کا خیال تو کرے گا نا ۔ ۔ ۔ کسی نے یہ کہا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ کہ جب...
  5. اظہرالحق

    ایم کیو ایم

    بھائی لوگو حقائق جاننا چاہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ تو یوں کیجئے ، لیاقت لائبرئری اور فرئیر ہال لائبرئری میں 1980 سے 1990 تک کے اخبارات کا مطالعہ کریں سب حقیقت کھل جائے گی ۔ ۔ کس “ٹنڈے“ کے قتل پر الطاف بھائی نے اسے شہید کا خطاب دیا تھا اور کس “کالیے“ کے قتل پر کہا تھا کہ ہم اپنے کارکنان کو جوابی...
  6. اظہرالحق

    وہیں زندگی کے حسیں خواب ٹوٹے

    وہیں زندگی کے حسیں خواب ٹوٹے میرے ہم سفر تم جہاں ہم سے چھوٹے ستاروں نے دیکھا ، بہاروں نے دیکھا کبھی ہم ملے تھے ، نظاروں نے دیکھا خبر کیا تھی ہم سے یہ وعدے ہیں جھوٹے وہیں زندگی کے حسیں خواب ٹوٹے وہ موتی لٹاتی گٹھائیں نہ چھائیں کبھی پھر وہ گاتی ہوائیں نہ آئیں خفا ہو گئے تم تو سب ہم سے...
  7. اظہرالحق

    ایم کیو ایم

    کاش اے کاش میں آپ لوگوں کو اس ماں کی چیخیں سنوا سکتا جو میرے اپنے ایک کلاس فیلو کے “شہید“ ہونے پر سنیں تھیں ۔ ۔ ۔ جو قائد کے غدار ہونے کے انعام میں کیا گیا تھا ، اور اسکی لاش کا یہ حال تھا کہ اسے اسکی ماں نے اسکے ہاتھ میں پڑی انگھوٹھی سے پہچانا تھا ۔ ۔ ۔ میرا اپنا تعلق کراچی سے ہے ، اور میں...
  8. اظہرالحق

    ایم کیو ایم

    شائستگی جب اوکھلی میں سر دیا تو موصلوں کا کیا ڈر ۔ ۔ ۔ ۔ موضوع سب خطرناک ہیں کیونکہ برداشت نہیں ہے کسی میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں تو ہر وہ موضوع سامنے لانا چاہتا ہوں جس سے ہم ڈرتے ہیں‌ ۔۔ ۔ آپ کا یہ کہنا ہی اس موضوع کی افادیت میں اضافہ کرتا ہے کہ اس کی وجہ سے “جنگ و جدل“ چھڑ سکتی ہے ۔ ۔ ۔ یعنی...
  9. اظہرالحق

    اسلام اور قفل

    کیا ہم ڈرتے ہیں ؟ کہ ہمارے دوغلے چہرے سامنے آ جاتے ہیں !!! کیا ہم ڈرتے ہیں ؟ کہ ہمارا اپنا کہا ہم خود پر لاگو نہیں کر سکتے ؟ کیا ہم ڈرتے ہیں ؟ کہ ہم میں کوئی ایسا نہ نکل جائے جو ہمیں آئینہ دکھا دے؟ کسی شاعر نے کیا خوب کہا تھا آئینہ لے کر سر بازار مت جانا اپنا چہرہ دیکھ کہ لوگ پتھر...
  10. اظہرالحق

    ایم کیو ایم

    میں نے اپنی کسی پوسٹ میں ایم کیو ایم کے بارے میں کچھ کہا تھا تو ناظم اعلیٰ صاحب نے کہا تھا کہ الگ دھاگہ لگا دیا جائے اس بارے میں کل جب ایم کیو ایم نے الٹی میٹم واپس لیا اور کہا کہ انہیں صدر صاحب پر اعتماد ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اسکی وجوہات جو میرے علم میں ہیں ۔ ۔ ۔ وہ صدر صاحب کا ایک جوابی الٹی میٹم...
  11. اظہرالحق

    بارہا ان سے نہ ملنے کی

    بارہا ان سے نہ ملنے کی قسم کھاتا ہوں میں اور پھر یہ بات قصداً بھول بھی جاتا ہوں میں بے رخی کو انکی سچ مچ بے رخی سمجھا کیا آج اپنی اس غلط فہمی پہ پچھتاتا ہوں میں چاہتا یہ ہوں کہ دنیا مجھ کو تنہا چھوڑ دے جانے کیوں اب غم گساری سے بھی گھبراتا ہوں میں ------------------ گلوکار : تحسین...
  12. اظہرالحق

    آج کل کی حواتین کا لباس

    دوستو! آپ نے بحث میں حصہ لیا ، کافی ہے ، اور آپ کی چند باتوں کا جواب بہت ہی پسند آیا ، کہ ہم لوگ اسلامی تعلیمات کو اچھی طرح جانتے ہیں اور “مانتے“ بھی ہیں ۔ ۔ ۔ تو رائے شماری کی کیا ضرورت ۔ ۔ واقعٰی ہی کیا ضرورت ہے بھائی ۔ ۔ ۔ اسلام کے اور بڑے مسائیل ہیں “پردہ“ تو بس ایسے ہی ہے ، لباس تو کوئی...
  13. اظہرالحق

    قربانی کے لئے سپیشل جانور

    [img=http://www.imagekafe.com/files/t-5a114.jpg]
  14. اظہرالحق

    نعرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب ، اسپر ایک واقعہ یاد آ گیا ، امریکہ میں ایک گورا مسلمان ہو گیا ، ایک مسجد میں گیا نماز کا طریقہ جاننے کے لئے ، مولوی صاحب نے سکھایا اور ساتھ یہ بھی کہا کہ میاں ہمیشہ اسی مسجد میں نماز پڑھنا کہیں وہ دوسرے “سنٹر“ میں نہ چلے جانا وہ لوگ غلط ہیں ، گورا تھا بےوقوف وہ اسی مسجد میں پہنچا کہ کیا...
  15. اظہرالحق

    پاکستان میں کیبل ٹی وی پر پابندیاں!

    کوئی فائدہ نہیں ، کیا بھارتی فلموں پر پابندی سے کوئی بھارتی فلموں کو دیکھنے والے کم ہوئے ؟ یا بھارتی فلمیں نایاب ہو گئیں ۔ ۔ ۔ کیبل والے اب بھی بھارتی چینل چلا رہے ہیں ۔۔ ۔ ۔ پمرا والوں کی آنکھوں پر “پٹی“ بندھی ہے ، اور وہ بھی خالی خولی بیانات سے ۔ ۔ ۔ ۔ چل رہے ہیں ۔ ۔ ۔ باقی رہی بات...
  16. اظہرالحق

    آج کل کی حواتین کا لباس

    آج کی حواتین ، جو لباس پہن رہی ہیں کیا وہ اسلامی ہے ؟ مثلاََ شلوار قمیض کی جگہ ٹراؤزر اور شرٹ لے رہی ہے اور ڈوپٹہ جو پہلے ایک پٹی جتنا ہو گیا تھا اب غائیب ہو چکا ہے ۔ ۔ ۔ اور دیسی لباس بھی ایسا کہ “شمع انجمن“ نظر آئیں ۔ ۔ ۔ اور اس پر بھی ناز کہ مرد کی نظر ہی خراب ہے اگر مردوں کی عقل پر...
  17. اظہرالحق

    غیر ملکی طلبا اور پاکستانی مدارس

    جس طرح سے مسلمان صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں اسی طرح اب ممالک بھی صرف نام کے اسلامی ممالک ہیں ، اور پاکستان اور ایران تو ماشااللہ کافی اسلامی ہیں ۔ ۔ ۔ مگر “نام کے“ ویسے اگر کسی کو صحیح اسلامی ملک دیکھنا ہو اور اسلام کے سچے پیروکار دیکھنے ہوں تو گلف میں دیکھے ۔ ۔ ۔ جہاں پانچ وقت اذان کی...
  18. اظہرالحق

    ڈیم

    مہر تصدیق ثبت ہے آپ کی آراء پر ۔ ۔ ۔
  19. اظہرالحق

    مجھے تم یاد آتے ہو

    مجھے تم یاد آتے ہو ، مجھے تم یاد آتے ہو وہ جیسی بھی گھڑی آئے ، مجھے تم یاد آتے ہو تمہاری زلف ہے برسات کی کالی گھٹا جیسے گھٹا جب گر کہ چھاتی ہے ، مجھے تم یاد آتے ہو ہیں لب ساغر ، جوانی مہ ، تو سر تاپا ہے مہ خانہ کوئی جب لڑکھڑاتا ہے ، مجھے تم یاد آتے ہو تمہاری دید ہے موسٰی کو جیسے طور...
  20. اظہرالحق

    میاں محمد بخش میاں محمد بخش کے کلام سے انتخاب

    جوانو ۔ ۔ ۔ ۔ ذرا آجکل کے کچھ شعرا کے نام تو بتاؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top