نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    بلا تبصرہ

    جب عنوان ہی بلا تبصرہ ہو تو اس پر تبصرا کیا کریں یا پھر بزبان اردو “تبرا“ بھیجیں ۔ ۔ ۔ ہمارے صرف دو فیصد لوگ “روشن خیال“ ہیں باقی سارے “بیک ورڈ“ ہیں :twisted:
  2. اظہرالحق

    ایم کیو ایم کیا؟کیوں ؟کیسے؟

    بہت خوب دوست ، بہت اچھے طریقے سے اور غیر جانبدرانہ انداز میں لکھا ہے آپنے ، اللہ آپ کو خوش رکھے ،میں نے یہ دو کتابیں اور تکبیر اور اس وقت کے اخبارات جیسے “امن“ ، اور ایک شام کااخبار “عوام“ اور بہت سارے چھوٹے چھوٹے اخبارات جو چھوٹی خبر کو مصالے لگا کر بکتے تھے ، ان میں کافی مواد ہے ۔ ۔ ۔ اور...
  3. اظہرالحق

    اک حسن پا بہ زنجیر ہے

    اک حسن پابہ زنجیرہے ہر عشق جسکے دلگیر ہے آزادی جسکا خواب ہے آزادی ہی تعبیر ہے وہاں جو جواں و پیر ہے ظلم کے ہاتھوں اسیر ہے جہاں آزادی کا رانجھا ہے جہاں شہادت کی ہیر ہے ایک حسن پابہ زنجیر ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ہر ایک ہاتھ میں شمشیر ہے جذبے کی کماں وفا کا تیر ہے آزادی جس کی تقدیر ہے وہ میرا...
  4. اظہرالحق

    یہ آزادی صحافت ہے یا دل آزاری

    آپ تو اپنے سے ہی لگتے ہیں‌، گو سر پر “دستار“ ولائتی ہے :lol:
  5. اظہرالحق

    یہ آزادی صحافت ہے یا دل آزاری

    بات تو سولہ آنے صحیح ہے نبیل :roll: مگر کیا کریں اپنے لوگوں میں کالی بھیڑیں دیکھی نہیں جاتیں ۔ ۔ ۔ ۔
  6. اظہرالحق

    یہ آزادی صحافت ہے یا دل آزاری

    چلیں جی اب دوسرا ووٹ بھی آ گیا
  7. اظہرالحق

    یہ آزادی صحافت ہے یا دل آزاری

    ایک ووٹ کا تناسب 20 فیصد ہے ، یعنی 100 میں سے 20 لوگ ۔ ۔ ۔ ویسے بھی عالم اسلام کے لئیے صرف ایک ہی “یزید“ اور ایک ہی “میر جعفر“ یا “میر صادق“ چاہیے ہوتا ہے ۔ ۔ ۔
  8. اظہرالحق

    یہ آزادی صحافت ہے یا دل آزاری

    ایک ووٹ آزادی صحافت کے حق میں بھی آیا ہے ، بس اس سے ہی اندازہ لگا لیں ، کہ ہم کیا ہیں وہ کیا 8)
  9. اظہرالحق

    اسلام کے خلاف سازشیں تیزتر

    میرے خیال میں اللہ میاں نے مسلمانوں کے جذبات کی شدت دیکھتے ہوئے ، انکی دعاؤں کو قبول کر لیا ہے ، اب غیر مسلم خود ہی ایسی حرکات کر رہے ہیں جو ان سوئے ہوئے مسلمانوں کو جگا دے ، ویسے تو اکثر ہم کروٹ بدل کر دوبارہ سو جاتے ہیں ، مگر شاید اس دفعہ “جوتے“ کافی زیادہ پڑنے والے ہیں ۔ ۔ ۔ ساری دنیا سے ۔...
  10. اظہرالحق

    آن لائین پٹیشن ، کارٹون کی اشاعت کے خلاف

    یہاں آن لائین پٹیشن کا ایڈریس دے رہا ہوں ، پلیز اسے سائین کریں یہ کم سے کم ہے جو ہم کر سکتے ہیں ۔ ۔ ۔ http://www.petitiononline.com/wwmuslim/ اور یہ پٹیشن ہے ڈنمارک کے وزیر خارجہ کی طرف http://new.petitiononline.com/Eagle999/petition.html
  11. اظہرالحق

    بجائے تہنیت ، مذمت

    دل تو نہیں کرتا کہ اس موضوع پر اپنی کچھ بھی رائے دوں کہ ، باتوں کے شیر ہونے سے بہتر ہے کہ عملی میدان میں کچھ کیا جائے ایک “چوہے“ کے طور پر ہی سہی ۔ ۔ نہ مذمت سے کچھ ہو گا ، نہ لمبی مباحث سے ، نہ ای میل سے نہ ہی احتجاج سے ۔ ۔ ۔ اگر کچھ ہو گا تو عمل سے ، آؤ ہم سب صرف اپنے نبی (ص) کے لئے ہی...
  12. اظہرالحق

    اصل چہرہ دیکھ

    نبیل یہ لنک صحیح ہے اور گجرات کے فسادات کی تصاویر ہیں اس میں اور کچھ کشمیر کی بھی ہے ، بابری مسجد کی بھی ۔۔ ۔ سیکولرزم کو صرف تمیز اور برداشت کے تیر و ترکش سے زیر بحث لایا جا سکتا ہے ، مگر یہاں بات اس دوغلے پن کی ہو رہی ہے ہندوستان دنیا کو دیکھاتا ہے ۔ ۔ میں سمجھتا ہوں اسلام سے زیادہ...
  13. اظہرالحق

    اصل چہرہ دیکھ

    کیوں دیکھوں میں یہ ؟ میرے پاس کونسی طاقت ہے ؟ کیا جب گجرات کا قتل عام ہوا میں نے انڈین فلمیں دیکھنا چھوڑ دیں ؟ کیا میں نے بابری مسجد کے ڈھانے والوں کو خوش آمدید نہٰ کہا؟ اف ۔ ۔۔ بھائی میرے میر پر کوئی اثر نہیں ہوگا ان تصویروں کا ، میں تو “حسن نثار“ اور “ہود بھائی“ کی طرح طاقت کے سامنے سر...
  14. اظہرالحق

    پی سی کیلیے 3 فروری تک خطرہ

    آتے ہیں بھیا نظر بھی آتے ہیں اور سنائی بھی دیتے ہیں ، مگر بھائی وہ اپنوں کو کیسے دھشت گرد کہے ، یہ تو ہماری مسلمانوں کی “بلند ہمتی“ ہے کہ اپنے ہی مظلوم بھائیوں کو “دھشت گرد“ کہتے ہیں ۔ ۔۔ ۔ حماس کی مثال سامنے ہے ۔۔ نبیل ۔ ۔ ۔ دیکھا موضوع کیا تھا اور جواب کیا ؟
  15. اظہرالحق

    ہولوکاسٹ کانفرنس

    نبیل ، اصل میں ہر موضوع اتنا ملا ہوا ہے کہ جو بھی موضوع شروع کریں گے ، اس میں اسلام ، مسلمان ، سیاست دان اور امریکہ صاحب بہادر تو آویں گے ۔ ۔۔ کی کریں ۔ ۔۔ کہ بقول میرے ایک دوست کے ہم امریکی دور میں جی رہے ہیں ،So follow them ۔۔۔ ۔ ۔
  16. اظہرالحق

    ہولوکاسٹ کانفرنس

    ڈنمارک کے اس کارٹون کی اشاعت پر آپکے کیا خیالات ہیں ؟
  17. اظہرالحق

    ہولوکاسٹ کانفرنس

    نبیل آپکی بات میں کافی وزن ہے ، کہ ایران عراق جیسی موت نہیں مرنا چاہتا ، ویسے بھی مارچ تک کا وقت مانگا گیا ہے ، روس اور چین نے بھی اسکی حمایت کی ہے ، دیکھیے کیا ہوتا ہے ، مارچ میں ۔ ۔ ۔
  18. اظہرالحق

    ایم کیو ایم

    بلا تبصرہ ۔ ۔۔ ۔ کراچی کو جنت بنانے والوں کے نام http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2004/08/040813_karachi_secuirty_fz.shtml
  19. اظہرالحق

    بالی وڈ ان جرمنی!

    ہائے کیا کریں بھائی نبیل ، جب ہر انڈین مووی میں “اش لیبے ڈش“ ہو گا تو “سواتکا“ کو کون دیکھے گا ۔ ۔ ۔ اور ہمیں تو یہ ہی کہا جاتا ہے کہ شمیشیر و سناں اول ، طاؤس و رباب آخر جبکہ وہ ، طاؤس و رباب پر ہی شمیشیر و سناں بھی حاصل کر لیتے ہیں‌ صرف “اشتے موشتے“ نہیں کرتے :oops:
  20. اظہرالحق

    فلسفی کیسے سوچتا ہے ؟

    کسی نے ایک فلسفی سے پوچھا کہ ایک عام آدمی اور فلسفی کی سوچ میں کیا فرق ہے ؟ فلسفی نے کہا کہ وہ دیکھو دیوار پر اوپلے لگے ہوئے ہیں ، عام آدمی کے لئے کوئی نئی چیز نہیں ، مگر فلسفی یہ سوچے گا کہ آخر گائے دیوار پر چڑھی کیسے ؟ ----------------------------------- اوپلے = گائے کے گوبر کو دیوار پر...
Top