نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    فرائڈ

    فرئیڈ ، فلسفہ پڑھنے والے اس سے واقف تو ہوں گے کیا رائے ہے آپکی ؟
  2. اظہرالحق

    میونخ

    1972 کے اولمپک میں‌اسرائیلی کھلاڑیوں کے مبینہ قتل اور اسکے انتقام پر مشہور ہدایتکار اسٹیون اسپیل برگ کی نئی فلم “میونخ“ ہے جو ایک تو شوٹ کافی چھپا کر کی گئی اور اسکی ریلیز پر کافی سارے اعترازات ہیں ، سپیل برگ نے اسے بیلنس رکھنے کی کوشش کی ہے مگر اسکا واضح جھکاؤ اسرائیل کی طرف ہے مزید تفصیلات...
  3. اظہرالحق

    Looking for Comedy in the Muslim World

    دیکھی تو میں بھی نہیں ، کیونکہ جب ادھر دبئی میں لگی تو میں مصروف تھا خیر اسکے بارے میں اس لنک پر کافی کچھ مل جائے گا http://www.imdb.com/title/tt0433116/combined
  4. اظہرالحق

    ہم کو عشق نے بدھو بنا دیا

    احمد رشدی ہماری موسیقی کی دنیا کا بڑا نام ہے ، اس گلوکار نے ہر طرح کے گیت گائے ، مگر انکی پہچان انکے طربیہ گیت رہے ، گو المیہ گیتوں میں بھی انکا اپنا انداز تھا مگر طربیہ گیتوں میں انکا کوئی ثانی نہیں ۔ ۔ یہ گیت بھی ایک ایسا ہی گیت ہے ، جس میں ایک ہکلا اپنے عشق کی داستان بیان کر رہا ہے ، کاش...
  5. اظہرالحق

    ایم کیو ایم

    نبیل بھیا ۔ ۔ ۔ معزرت کے ساتھ ، ان صاحب نے میرا نام لے کر یہ پوسٹ کی تھی اسلئے جواب دینا میرا فرض تھا بھائی صاحب ، میں صرف اس وجہ سے آپکو جواب دے رہا ہوں کہ آپنے مجھے مخاطب کیا ہے ، ورنہ ۔ ۔ ۔ میری آخری پوسٹ میں ہی کافی کچھ تھا آپکے لئے ۔ ۔ ۔ نصیراللہ بابر کے آپریشن سے بہت پہلے ۔ ۔ ۔ ۔ جو...
  6. اظہرالحق

    تعارف میں ہوں اظہر

    ماورا جی ، ہمارا حلیہ اور جثہ کافی بڑا ہے اس مین ایلین والے حلیے کے کم سے کم پانچ چھہ سما سکتے ہیں :wink: راجہ جی ، آپ دھمکی دے رہے ہیں “چاہ“ پی رہے ہیں‌ 8) بیگموں سے ڈرنے والے اے “راجہ“ نہیں ہم لفظ بیگم کی جگہ بیگموں احتیاط کے طور پر استعمال کیا ہے ۔ ۔ ۔ رہی بات شمشاد صاحب کی...
  7. اظہرالحق

    تعارف میں ہوں اظہر

    ُپڑوسن کی بات رہنے دو بھیا ۔ ۔۔ ۔ کیونکہ دل کے لٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنے نام آئے گا “تمہارا“ یہ کہانی پھر سہی یہ “تمہارا“ سے مراد “پڑوسن“ ہی ہے ۔ ۔ ۔ اگر سب بتا دیا ۔ ۔ ۔ تو بعد کا حال بتانے کے لئے ۔ ۔ ۔ مجھے ہسپتال سے لوگ ان ہونا پڑے گا :wink:
  8. اظہرالحق

    تعارف میں ہوں اظہر

    یار ۔ ۔ ۔ مجھ سے سائنسی جواب مانگا گیا تھا ۔ ۔ ۔ اسلئے سائنس کی زبان میں دیا ۔ ۔ ۔ ویسے آخری اطلاعات آنے تک ۔ ۔ ۔ گلیلیو کو یہ بات کہنے کی سزا ملی تھی اور اسنے سائنس سے توبہ بھی کر لی تھی ۔۔ ۔ مگر پچھلے دنوں تقریباً تین سو سال بعد اسکی باتوں کو مان کر اسے معاف کر دیا تھا ۔ ۔ ۔ اور اسکی...
  9. اظہرالحق

    ابنِ صفی

    سی مون کی واپسی ۔ ۔ ۔ سب سے طویل ناول تھا ۔ ۔ ۔ اسرار پبلیکیشن کراچی میں ہے اور جاسوسی دنیا اور عمران سیریز کو ری پرنٹ کرتا ہے ، اور کچھ ڈائجیسٹ بھی نکالتا ہے ، اصل میں کافی عرصے سے “ادب“ سے کٹ آف ہو گیا ہوں اسلئے تازہ ترین اطلاعات نہیں ہیں ۔ ۔ ۔ عمران ڈائجیسٹ والوں سے تفصیل مل جائے گی ۔ ۔
  10. اظہرالحق

    تعارف میں ہوں اظہر

    ہائے اللہ :oops: (خالص زنانہ انداز میں ) آپ لوگ تو مجھ سے “پرچہ“ حل کروانے بیٹھ گئے ۔ ۔ ۔ امتحانات سے بچپن بلکہ پچپن (55) سے ڈر لگتا ہے ۔ ۔ ۔خیر ۔ ۔ ۔ وہ کیا کہتے ہیں فیل ہونگے تو کیا نام لسٹ میں نہ ہو گا؟ سب سے پہلے راجہ جی (ویسے انداز سے “اندر“ لگتے تو نہیں ) سڑک پر دوڑتے گھوڑے کی...
  11. اظہرالحق

    تعارف میں ہوں اظہر

    آپ نے بلکل صحیح پھچھانہ ۔ ۔ ۔۔ ویسے میرے بے تکلف دوست مجھے ۔ ۔ ۔ مریخی یعنی مارس کا بندہ کہتے ہیں‌ ۔ ۔ ۔ سو آپ میری باتوں میں اگر ایلن (Aalian) پن پائیں تو ۔ ۔ ۔ ۔ ہاں ۔ ۔ ۔ ۔ کیمیا گری سے پرانا تعلق ہے ۔ ۔ ۔ ۔ کیونکہ بقول میر لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام آفاق کی اس کار گہ...
  12. اظہرالحق

    بحث میں تحمل

    بھائی لوگو آپ پھر موضوع سے ہٹ گئے ۔ ۔ ۔ میرے خیال میں اس تھریڈ میں بات صبر و تحمل کی ہو رہی ہے ۔ ۔ ۔ دیکھیے اقبال نے کہا تھا کہ پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر مرد ناداں پہ کلام نرم و نازک بے اثر تو کچھ لوگ ہیرے کا جگر ہتھوڑوں سے...
  13. اظہرالحق

    تعارف میں ہوں اظہر

    سوالات: جوابات ذرا سائنسی ہیں ، سائینس کی بتی جلا کر پڑھیے گا 11-آپ کیوں زندہ ہیں؟ آکسیجن کی وجہ سے 12-اور کب تک؟ جب تک آکسیجن ملتی رہے 13-آپ کا خیال میں بھاگتے چور کی لنگوٹی کیا کام آ سکتی ہے؟ کیمیائی تلاش کے لئے 14-طوطا چشم اور یک چشمِ گُل میں کیا فرق ہے؟ ڈی این اے DNA کا...
  14. اظہرالحق

    Looking for Comedy in the Muslim World

    نام سے تو ایسا لگتا ہے کہ کوئی ڈاکومنٹری ہو گی مگر ، اسکا پلاٹ یہ ہے کہ ایک امیریکی کامیڈین پاکستان اور بھارت میں یہ ریسرچ کرنے آتا ہے کہ مسلم لوگ کیسے مزاح کا مزاج رکھتے ہیں ۔ ۔ ۔ دبئی میں اسکی نمائش ہو چکی ہے باقی دنیا میں جاری و ساری ہے ۔ ۔ ۔ آپ میں سے کسی نے دیکھی ہو تو اس پر تبصرہ عنایت...
  15. اظہرالحق

    ہم ایسے بھولنےوالے نہیں تھے

    یار مسلئہ یہ ہے کہ یہ گیت میری لائبرئری میں ہیں ، اور میں ابھی تک انہیں ڈیجیٹلی کاپی نہیں کر پایا ۔ ۔ ۔ جب ہونگے تو انشااللہ ضرور لنک بھی دوں گا ۔ ۔ ۔ ویسے نیٹ پر مجھے مل نہیں پاتے :( شاید میری چوائس عوامی نہیں :evil:
  16. اظہرالحق

    ہم ایسے بھولنےوالے نہیں تھے

    آواز : صدف منیر موسیقی : ارشد محمود کلام : صابر ظفر ہم ایسے بھولنے والے نہیں تھے ہمیں تم سے نہ ملنے میں کوئی مجبوریاں ہونگی ، تمہیں یہ سوچنا تو تھا تمہیں یہ سوچنا تو تھا ۔ ۔ ۔ تمہیں ملنا ، نمہارے ساتھ رہنا بہت آساں تھا دل کا حال کہنا مگر یہ ہونٹ سلنے میں کوئی مجبوریاں ہونگی تمہں...
  17. اظہرالحق

    ابنِ صفی

    اشتیاق احمد تبلیغی جماعت سے لنک ہو گئے تھے ، اور پھر بعد میں انپر ایک بیماری نے حملہ کیا ، وہ لکھنے سے معذور ہو گئے تھے ۔ ۔ ۔ کچھ کا خیال ہے کہ شاید اسکی وجہ انکے کچھ ایسے ناول تھے جو اسلامی تعلیمات کو صحیح رنگ میں نہی پیش کر رہے تھے یا ۔ ۔ ۔۔ ۔ جیسے مصنوعی قیامت اور حٍضرت عیسی کی آمد اور...
  18. اظہرالحق

    کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں

    فیض ہمارے ان شعرا میں ہیں جن کے بہت سارے اشعار مثل بن گئے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔۔ نیرہ نور نے بھی بہت اچھا گایا ہے ، موسیقار خلیل احمد کی دھن بہت لاجواب ہے ، مجھے یقین ہے آپ ضرور پسند کریں گے ۔ ۔ کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں کب ہاتھ میں تیرا ہاتھ نہیں صد شکر کہ اپنی راتوں میں اب ہجر کی کوئی رات...
  19. اظہرالحق

    پاکستان کاسب سےبڑا لوٹا

    محبت زندہ باد
  20. اظہرالحق

    ابنِ صفی

    جی ۔ ۔ ۔ ابن صفی ۔ ۔ ۔ ان کا اپنا ایک شعر ہے جو کہا وہی اپنا فن ٹہرا اسرار جو کہ نہ پائے جانے کیا بات ہوتی ؟ (اسرار انکا تخلص بھی تھا اور اصل نام بھی) اصل میں وہ ادیب تھے ، ایک پائے کے ، زیادہ تر لوگ انہیں صرف ایک “سری ادب“ کے حوالے سے جانتے ہیں ، مگر انکی شاعری اور انکی...
Top