نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    جے یو ائی کا منشور

    فواد صاحب میں نے انٹرنیشنل افیئرز میں پوسٹ گریجوایشن کر رکھی ہے سو آپ مجھے سفارت کاری کے رموز نہ ہی سمجھائیں تو بہتر ہوگا ۔ ساری دُنیا جانتی ہے امریکی سفارت کار اپنے ملک کے مخصوص مفادات کے لئے کیا کرتے ہیں۔ پہلے ہم جن باتوں کے اندازے لگایا کرتے تھے یا تاریخ کے حوالے سے سمجھا کرتے اُن پر وکی لیکس...
  2. زرقا مفتی

    عمران کے نوجوان امیدوار

    آپ اگر پڑھ کر بھی ان پڑھا ہی رکھنا چاہتے ہیں تو آپ کو مدد کی ضرورت ہے الیکشن کمیشن نے جانبدارانہ فیصلے کئے ہیں عدلیہ نے شریف برادران کے خلاف مقدمات کولڈ سٹوریج میں رکھے ہوئے ہیں تاکہ اُن کے الیکشن لڑنے میں روکاوٹ نہ ہو آپ بغیر ثبوت کرپشن کرپشن کئے جائیں تو ہم اسے آپ کا وظیفہ سمجھ لیتے ہیں
  3. زرقا مفتی

    عمران کے نوجوان امیدوار

    آپ پہلے فیصلہ پڑھ کر آئیں پھر بات کیجیے ایک طرف تو ملک کی سب سے بڑی عدالت میں پیسوں کی وصولی ثابت ہوئی ہے تو آپ ماننے سے منکر ہیں تو معذرت یا تو سپریم کورٹ سے کروا لیجیے جس نے اپنے فیصلے میں رقم کے وصول کندگان کی فہرست میں آپ کے لیڈر کا نام لکھا اور ایف آئی اے سے ان کے خلاف کرمنل کاروائی کرنے...
  4. زرقا مفتی

    عمران کے نوجوان امیدوار

    میں کس بات پر معذرت کروں؟؟ کل میں نے محفل میں سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ لگایا تھا اُمید ہے آپ نے حسبِ سابق پڑھنے کی زحمت گوارا نہیں کی ہوگی ورنہ یہ رٹ نہ لگاتے اور مہذب لوگوں کی طرح ایک ملزم کی وکالت و حمایت سے باز آ جاتے مگر آپ کا تو و وہی اصول ہے ایک تو چوری اور اوپر سے سینہ زوری
  5. زرقا مفتی

    عمران کے نوجوان امیدوار

    آپ نے اور ساجد صاحب نے تحریکِ انصاف کے اُمیدواروں پر بدعنوانی کے الزامات عائد کئے تھے اب وہ الزامات پیش کیجیے۔ عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں کیونکہ وہ اسٹیٹس کو کا حامی نہیں نظام میں تبدیلی کا روڈ میپ دے چکا ہے۔ البتہ ن لیگ اپنی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے کہ اسٹیبلیشمنٹ سے اُس...
  6. زرقا مفتی

    الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

    جو چاند لاہور میں چڑھے ہیں ہر گھنٹے بعد تین گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ
  7. زرقا مفتی

    الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

    خان صاحب جدہ میں رہائش پذیر ہیں ہو سکتا ہے وہیں شریفوں کے حلقہ ارادت میں شامل ہو گئے ہوں
  8. زرقا مفتی

    عمران کے نوجوان امیدوار

    بغیر ثبوت اتنی باتیں کرنا اور ایک لحظے میں موقف تبدیل کرنا ہی ان صاحب کی غیر متوازن شخصیت کی طرف اشارہ کرتی ہے
  9. زرقا مفتی

    عمران کے نوجوان امیدوار

    اگر ثبوت ہوتے تو یہ میڈیا طوفان نہ برپا کر دیتا ۔ تحریکِ انصاف کو کسی نے ہائی جیک نہیں کیا۔ اکثر موقع پرست اسے چھوڑ کر ن لیگ کی چھتری تلے جا چکےہیں ۔ بقیہ دو افراد شاہ محمود قریشی اور جاوید ہاشمی اگر پارٹی میں رہتے ہیں تو ناقدین اسے روایتی پارٹی کہتے رہیں گے اور اگر یہ پارٹی چھوڑ جاتے ہیں تو...
  10. زرقا مفتی

    عمران کے نوجوان امیدوار

    ساجد صاحب آپ کن کرپٹ لوگوں کا ذکر کر رہے ہیں اُن کے نام اور کرپشن کی تفصیل بھی مہیا کیجیے ۔اور یہ ناچتے گاتے تھرکتے ممی ڈیڈی کون ہیں؟؟ صرف بار بار استعمال کئے جانے والی تراکیب یا جملے کسنے سے پارٹی کا وہ امیج نہیں بن سکتا جو آپ دکھانا چاہتے ہیں۔ پہلے عمران خان کے ناقدین کا یہ شور تھا کہ اس...
  11. زرقا مفتی

    عمران کے نوجوان امیدوار

    حسن نثار صا حب نرگسیت کا شکار ہیں 273 ٹکٹوں میں سے اگر ایک دو حسن نثار کے نا پسندیدہ افراد کو مل گئیں تو پورا پراسیس ہی مشکوک ہو گیا ۔ عوام اگر تبدیلی چاہتے ہیں تو اپنے دماغ کی بتی جلا کر دیکھیں گے کہ اُن کے حلقے میں پی ٹی آئی کا امیدوار اہل ہے یا نہیں۔ یہاں مخالفت کرنے والے یہ بتائیں کہ اُن...
  12. زرقا مفتی

    عمران کے نوجوان امیدوار

    ایچ اے خان صاحب پی ٹی آئی کے نوجوان ٹکٹ ہولڈرز کی تصاویر تعلیمی قابلیت اور سیاسی تجربہ خود دیکھ لیجیے اور پھر بات کیجیے گا ٹکٹوں کے فیصلے ایک باقاعدہ ضابطے کے تحت ہوئے ہیں
  13. زرقا مفتی

    الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

    اصغر خان کیس کا تفصیلی فیصلہ146 صفحات پر مشتمل ہے صفحہ نمبر 139 کے آخر میں لکھا ہے کہ ایف آئی اے کو الیکشن مہم کے لئے فنڈز لینے والے سیاستدانوں کے خلاف کاروائی کرنی چاہیئے صفحہ نمبر ١۳۰ پر نواز شریف کا نام رقم وصول کرنے والوں کی فہرست میں درج ہے تفصیلی فیصلہ اس ربط پر پڑھا جا سکتا ہے...
  14. زرقا مفتی

    الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

    پہلے آپ یہ تو پڑھ لیا کریں کہ میں نے کیا لکھا ہے؟؟ پھر تبصرہ کیا کریں
  15. زرقا مفتی

    الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

    ن لیگ کی قیادت کا ٹکٹ دینے طریقہ شاید صرف ذاتی پسند یا نا پسند پر محمول ہے حنیف عباسی ایفی ڈرین کیس میں ملوث ہیں ۔ راناثنا اللہ پر جرائم پیشہ اور شدت پسندوں کی سرپرستی کا الزام ہے ۔ ۴۰ عدد لوٹوں کو ٹکٹ دی ہے ۔ کئی حلقوں میں لوٹوں کو وفاداروں پر ترجیح دی گئی ہے۔ لاہور سے اختر رسول کو ٹکٹ ملی ہے...
  16. زرقا مفتی

    الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

    جی ہاں
  17. زرقا مفتی

    الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

    ہمارے حلقے میں ن لیگ کی طرفسے قبضہ مافیا کے دو بھا ئیوں کو قومی اور صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ دیا گیا ہے
  18. زرقا مفتی

    انتخابی مہمات | سرمایہ کاری یا فلاحی اخراجات

    http://tune.pk/video/66141/Imran-Khan-on-Capital-Talk-with-Hamid-Mir-April-15-2013
  19. زرقا مفتی

    الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

    الیکشن کمیشن اور عدلیہ کے کچھ فیصلوں پر سخت حیرت ہوئی جمشید دستی کو جعلی ڈگری کے بإعث پہلے سزا دی گئی پھر سزا کالعدم ہوگئی اور وہ الیکشن لڑنے کے اہل قرار پائے وقاص اکرم بھی اہل قرار پائے حالا نکہ کیمبرج نے اُن کے اے لیول کے سرٹییفیکٹ کی تصدیق نہیں کی اور ایچ ای سی نے بھی اُن کی ڈگری جعلی قرار...
Top