نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    محمود شام کے خطوط ؛سیاستدانوں کے نام

    http://epaper.jehanpakistan.com/E-Paper/lhe/180413/p9.html ن لیگ سے دلچسپی رکھنے والے افراد نواز شریف کے نام اپنے خطوط یہاں ارسال کریں
  2. زرقا مفتی

    محمود شام کے خطوط ؛سیاستدانوں کے نام

    میرا خیال ہے اس دھاگے میں ارکان محفل کو بھی بلاول کے نام خط لکھنے چاہیئں
  3. زرقا مفتی

    انتخابی مہمات | سرمایہ کاری یا فلاحی اخراجات

    احمد بھائی اگر تحریکِ انصاف کی حکومت آئی تو وہ ایم این اے اور ایم پی اے حضرات کو ملنے والے ترقیاتی فنڈز ختم کردے گی ۔ مزید یہ کہ ترقیاتی فنڈز بلدیات کے ذریعے خرچ ہونگے تاکہ ہر شہر ہر ضلعے میں کام ہوں یہ نہیں کہ ایک دو شہروں پر پورے صوبے کا بجٹ خرچ ہو جائے۔ ان دو باتوں کا اعلان پہلے ہی ہو چکا ہے...
  4. زرقا مفتی

    جے یو ائی کا منشور

    پتہ نہیں امریکی سفارت کار یا نمائندگان پاکستان میں سياسی اور مذہبی فريقين سے روابط کے ليے باضابطہ کوششيں کیوںکرتے ہيں؟ اس لئے کہ جان سکیں کہ وقتِ ضرورت کون زیادہ کارآمد ثابت ہو سکتا ہے
  5. زرقا مفتی

    منو بھائی اجے قیامت نئیں آئی

    روز قیامت سہنے آں پر اجے قیامت نئیں آئی
  6. زرقا مفتی

    تحریک ِ انصاف نے 35 فیصد ٹکٹ 35 سال یا اس سے کم عمر کے نوجوانوں کو دیکر انقلاب برپا کر دیا

    ن لیگ والے کتنے مسلمان ہیں وہ بھی ہم جانتے ہیں اُن سے زیادہ کنفیوزڈ کون ہو گا جو ہندوؤں سے کہیں
  7. زرقا مفتی

    تحریک ِ انصاف نے 35 فیصد ٹکٹ 35 سال یا اس سے کم عمر کے نوجوانوں کو دیکر انقلاب برپا کر دیا

    کیا ن لیگ کا لوٹ مار سے پیٹ بھر گیا ہے ؟؟ ایک عام سی بات ہے ن لیگ جیسی جماعتوں کے امیدوار دو سے پانچ کروڑ انتخابی مہم پر صرف کرتے ہیں پھر کامیاب ہو کر اس سے دوگنے کمانے کی فکر میں لگے رہتے ہیں وہ نوجوان جو پیسہ لگائے بغیر اسمبلی میں پہنچیں گےاُنہیں لالچ ہو گا یا اُن کو جو الیکشن پر خرچ انوسٹمنٹ...
  8. زرقا مفتی

    تحریک ِ انصاف نے 35 فیصد ٹکٹ 35 سال یا اس سے کم عمر کے نوجوانوں کو دیکر انقلاب برپا کر دیا

    جی ہم لکھیں تو جھوٹ اخبار لکھیں تو پراپیگنڈا کسی کتاب کا حوالہ دیں تو وہ امریکی ایجنٹ۔ ویڈیو ہو تو دیکھنے سے انکار عمران خان تو امن کے لئے طالبان سے مذاکرات کا حامی ہے لیکن یہ لوگ تو دہشت گردوں سے انتخابی الحاق کر چکے ہیں۔ عمران خان طالبان کو تحریکِ انصاف کے پلیٹ فارم سے الیکشن نہیں لڑوا رہا...
  9. زرقا مفتی

    محمود شام کے خطوط ؛سیاستدانوں کے نام

    http://epaper.jehanpakistan.com/E-Paper/lhe/170413/p9.html
  10. زرقا مفتی

    تحریک ِ انصاف نے 35 فیصد ٹکٹ 35 سال یا اس سے کم عمر کے نوجوانوں کو دیکر انقلاب برپا کر دیا

    پراپیگنڈے کی اہمیت سے کون انکار کر سکتا ہے ۔ آپکی عدالتیں اس بات پر از خود سماعت کیوں نہیں کرتیں کہ اصغر خان کیس کے ملزم 62 اور 63 پر کیسے پورے اُترتے ہیں۔ اگر پی پی پی کا معاملہ ہوتا تو از خود سماعت بھی شروع ہو جاتی اور نا اہلی بھی
  11. زرقا مفتی

    انتخابی مہمات | سرمایہ کاری یا فلاحی اخراجات

    میرے خیال میں اس کے لئے مزید انتخابی اصلاحات کی ضرورت ہے۔ ہمارے انتخابات میں بڑے بڑے بل بورڈز پوسٹرز پمفلت اور اشتہارات استعمال کئے جاتے ہیں بڑے بل بورڈز پر یا تو پابندی ہونی چاہیئے یا ان کے سائز اور دو تین مخصوص مقامات ہونے چاہیئں پوسٹرز پر پابندی ہونی چاہیئے الیکشن کے روز ٹرانسپورٹ اور دیگوں...
  12. زرقا مفتی

    تحریک ِ انصاف نے 35 فیصد ٹکٹ 35 سال یا اس سے کم عمر کے نوجوانوں کو دیکر انقلاب برپا کر دیا

    عمران خان پر تو طالبان کی حمایت کا الزام لگاتے ہیں فضل الرحمان اور لشکر ِ جھنگوی سے الحاق اعتدال پسندی ہے یہ اس صدی کا سب سے بھونڈا مذاق ہے
  13. زرقا مفتی

    تحریک ِ انصاف نے 35 فیصد ٹکٹ 35 سال یا اس سے کم عمر کے نوجوانوں کو دیکر انقلاب برپا کر دیا

    بھان متی کا کنبہ تو نواز شریف نے جوڑا ہے کہیں لشکرِ جھنگوی جیسی شدت پسند جماعتوں کو ملایا ہے طالبان پیدا کرنے والے فضل الرحمان کو ملایا ہے اور دوسری جانب سندھ میں قوم پرستوں کو۔ کرسی کے لیے ہر نظریہ قربان یہ ہے اُن کا روشن پاکستان
  14. زرقا مفتی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    آج ٹویٹر پر ریڈیو پاکستان کے مرتضی سولنگی کی ایک ٹویٹ پڑھی Murtaza Solangi ‏@murtazasolangi 14m Tariq Fatemi of PML-N said on @jawabdeyh show last night that his party & PTI can join hands after elections in the national interest! Expand Reply Retweet Favorite More یعنی مسلم لیگ ن...
  15. زرقا مفتی

    تحریک ِ انصاف نے 35 فیصد ٹکٹ 35 سال یا اس سے کم عمر کے نوجوانوں کو دیکر انقلاب برپا کر دیا

    جب آپ لا جواب ہوتے ہیں تو اسی طرح بات بدلتے ہیں دُبک کر بیٹھنے کا مطلب جاننے کے لئے کسی اُردو ڈکشنری سے استفادہ کر لیجیے
  16. زرقا مفتی

    تحریک ِ انصاف نے 35 فیصد ٹکٹ 35 سال یا اس سے کم عمر کے نوجوانوں کو دیکر انقلاب برپا کر دیا

    جماعت اسلامی بے شک جمہوری روایات کی حامل ہے مگر یہ معاشرے کے ایک رجعت پسند مذہبی طبقے کی نمائندگی کرتی ہے ۔ یہ ایک قومی جماعت بننے کی اہلیت نہیں رکھتی ۔ جبکہ پی ٹی آئی معاشرے کے تمام طبقات میں مقبول ہے
  17. زرقا مفتی

    تحریک ِ انصاف نے 35 فیصد ٹکٹ 35 سال یا اس سے کم عمر کے نوجوانوں کو دیکر انقلاب برپا کر دیا

    کیا عمران خان مشرف کے وزیرِ اعظم تھے جو آپ نے اُن کو آزما لیا ۔ آزمائے ہوئے تو شریف برادران ہیں بے چارے مشرف کے آنے پر دُبک کر بیٹھے ہیں ایک لفظ منہ سے نہیں نکل رہا
  18. زرقا مفتی

    جے یو ائی کا منشور

    ہم تو کہہ چکے ہیں سب سے پہلے مولانا نے ہی امریکیوں کی جی حضوری شروع کی
  19. زرقا مفتی

    تحریک ِ انصاف نے 35 فیصد ٹکٹ 35 سال یا اس سے کم عمر کے نوجوانوں کو دیکر انقلاب برپا کر دیا

    ن لیگ نے ۲۳ سال اقتدار میں رہ کر پاکستان کا کیا بھلا کیا جو اس کو موقع دیں ان دونوں بھائیوں کو اب ریٹائرمنٹ کی زندگی گزارنا چاہیئے۔
Top