نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    تحریک ِ انصاف نے 35 فیصد ٹکٹ 35 سال یا اس سے کم عمر کے نوجوانوں کو دیکر انقلاب برپا کر دیا

    پی ٹی آئی ضرورت کی پیداوار نہیں ہے۔ نواز شریف ضیاالحق کی نرسری میں پروان چڑھے ہیں۔کیا تربیت لے کر سیاسی کیرئیر شروع کیا تھا یہ بات زاہد سرفراز صاحب خوب بیان کرتے ہیں گورنر جیلانی نے جب میاں شریف سے شہباز شریف کوپنجاب حکومت میں شامل کرنے کی بات کی تو میاں صاحب نے کہا یہ تو میرا کاروبار سنبھالتا...
  2. زرقا مفتی

    تحریک ِ انصاف نے 35 فیصد ٹکٹ 35 سال یا اس سے کم عمر کے نوجوانوں کو دیکر انقلاب برپا کر دیا

    http://e.jang.com.pk/04-16-2013/lahore/pic.asp?picname=181.gif http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2013-04-16&edition=LHR&id=295057_56591852
  3. زرقا مفتی

    جماعت اسلامی کا منشور

    میں نے تو پہلے ہی لکھا ہے کہ خواب دیکھنے پر پابندی نہیں۔ جی ایس ٹی یا انکم ٹیکس کے ہٹانے کا کوئی جواز نہیں پہلے ہی ہمارا ٹیکس ٹو جی ڈی پی ریٹ بہت کم ہے ۔ البتہ اگر ترقیاتی بجٹ میں سے کٹوتی کر کے سرکلر ڈیبٹ ادا کر دیا جائے تو فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کم ہو سکتے ہیں مگر ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت کے...
  4. زرقا مفتی

    جماعت اسلامی کا منشور

    بہت اچھی طرح جانتی ہوں ۔اس وقت سرکلر ڈیبٹ کلیر کرنے کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز وصول کیے جا رہے ہیں ۔ جی ایس ٹی وصول کیا جا رہا ہے۔ نیلم جہلم سرچارج وصول کیا جا رہا ہے۔ انکم ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے ۔ باقی چھوٹی رقوم ہیں
  5. زرقا مفتی

    جماعت اسلامی کا منشور

    شاید آپ کو معلوم نہیں کہ آئی پی پیز ١۵ سے١۸ سینٹ فی یونٹ بجلی کی قیمت وصول کرتی ہیں ۔ ڈالر کی قیمت بڑھنے کے ساتھ بجلی کی قیمت بھی بڑھتی ہے۔ نہ ہمیں ڈالر کی قیمت پر اختیار ہے نہ تیل کی قیمت پر بجلی سستی کیسے کر سکتے ہیں
  6. زرقا مفتی

    جماعت اسلامی کا منشور

    میں نے کب کہا یہ آپ کا خواب ہے آپ کا مسلہ یہ ہے کہ آپ تحقیق کئے بغیر جھوٹے دعوں وعدوں پر اعتبار کر لیتے ہیں۔ پن بجلی ممکن ہی نہیں تو سستی بجلی کہاں سے آئے گی۔
  7. زرقا مفتی

    جماعت اسلامی کا منشور

    موجودہ حالات میں قطعا نا قابلِ عمل ہے ایک دو سال قبل واپڈا کے اعلیٰ افسر نے بتایا تھا کہ پن بجلی کے ایک یونٹ کی قیمت تقریبا بیس پچیس پیسے ہے ۔ جبکہ تھرمل بجلی کی قیمت 12 روپے فی یونٹ ہے اور تیل یا گیس کی قیمت بڑھنے کے ساتھ بڑھتی ہے۔ اسکے علاوہ تقسیم کار کمپنیوں کی تنخواہیں اور انتظامی اخراجات...
  8. زرقا مفتی

    جماعت اسلامی کا منشور

    ہر ناقابلِ عمل بات آپ کو اچھی لگتی ہے I think you prefer living in a fantasy world.
  9. زرقا مفتی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    جی میں نے بھی آپ کو ن کے مداحین سے الگ ہی گنا ۔ بات دہرا ئے بغیر کسی کو قائل کرنا ناممکن ہے۔ برداشت تو الحمداللہ بہت ہے مجھ میں لیکن اپنے موقف سے ہٹنا تو بے وقوفی ہوگی بہت سوچ سمجھ کر کئی سال بعد تحریکِ انصاف کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے تو اس پر انشااللہ قائم رہیں گے ایک عاقل و بالغ فرد اپنے دل و...
  10. زرقا مفتی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    ہو سکتا ہے پیش کی ہو ۔ اس کے علاوہ بھی ایک حل ہے کہ آپ نجی پاور ہاؤسز کو تیل خود خریدنے کی اجازت دے دیں اور بجلی کی قیمت نقد ادا کرنا شروع کردیں۔یا اُنہیں بل وسولی کا اختیار دے دیں۔ سرکلر ڈیبٹ کو قسطوں میں اُتار دیں یا صوبوں سے حصہ مانگ لیں۔ مشرف دور میں لوڈ شیڈنگ نہ تھی آخر ہم ضرورت کے مطابق...
  11. زرقا مفتی

    جے یو ائی کا منشور

    اور یہ پاکستانی سائیٹ ہے یہ امریکی پراپیگنڈا بھی نہیں ہے
  12. زرقا مفتی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    ساجد صاحب یا تو آپ بہت سادہ ہیں یا پھر ویسے ہی بحث کو طول دے رہے ہیں بات صرف اتنی ہے کہ پنجاب کے سابق حکمران عوام کی توقعات پر پورے نہیں اُترے حالانکہ اُن کے ہاتھ کسی کے اشتراک یا الحاق سے بندھے ہوئے نہیں تھے اس لیے اُسے مطلق العنان لکھا وہ اپنی بنیادی ذمہ داری عوام کے جان و مال کی حفاظت کو...
  13. زرقا مفتی

    جے یو ائی کا منشور

    مولانا فضل الرحمان کا تعارف http://www.elections.com.pk/candidatedetails.php?id=2509%7CProfile http://news.bbc.co.uk/2/hi/south_asia/2411683.stm http://dawn.com/2013/04/05/maulana-fazlur-rehman/ انٹرنیٹ پر کہیں بھی ان کا تعارف ایک عالم کی حیثیت سے نہیں ملا
  14. زرقا مفتی

    جے یو ائی کا منشور

    حدِ ادب آپ ذرا تہذیب کا دامن تھامیں رکھیں تو بہتر ہوگا۔
  15. زرقا مفتی

    جے یو ائی کا منشور

    ایچ اے خان صاحب ذرا فضل الرحمان صاحب کی علمی قابلیت پر کچھ روشنی ڈالیے۔ ہم اس بارے میں قطعا لا علم ہیں کہ اُن کی تعلیمی اہلیت کیا ہے ۔ کتنی تصانیف ہیں۔ علمی تحقیق کے میدان میں کیا خدمات ہیں۔
  16. زرقا مفتی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    ہاں تو ہم بھی پورے ملک میں تبدیلی کے خواہاں ہیں۔ زرداری اور پی پی کی اتنی مخالفت ہے کہ کوئی ان پر بات بھی نہیں کر رہا ۔
  17. زرقا مفتی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    جی ہاں میں نے کہا تھا کہ جیسا معاشرہ ہو گا ویسے ہی نوجوان ہونگے مگر ساتھ ہی یہ بھی لکھا تھا کہ میں نے ایسے مناظر جلسے میں نہیں دیکھے جہاں تقریبا ڈیڑھ لاکھ لوگ موجود تھے اور معاشرے کے ہر طبقے سے تعلق رکھتے تھے میرا مراسلہ کسی سیاستدان کے بارے میں نہیں پنجاب کے مطلق العنان حکمران کے بارے میں ہے ۔...
Top