نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاہ کہتا ہے ایسے مادر خوروں سے لاتعلقی اختیار کی جائے۔
  2. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما خالہ اور آپ کیسی ہیں-
  3. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوش ہوتے ہیں اوروں کو اذیت دے کر ایسے لوگ ۔کئی ایسے ہمارے درمیان موجود ہوتے ہیں لیکن حد درجہ شریف بن کر چھپ جاتے ہیں ۔
  4. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جنگ ان سے بھی کرنی ہے ویسےمجھے جو میسنے بن کر سفاکیاں کرتے ہیں ۔جاوید اقبال جیسے سیڈسٹ کہ لگتا تو پروفیسر تھا لیکن کئی بچوں کو مار کر تیزاب میں ڈال دیا کرتا تھا۔
  5. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پال رہے ہیں جس سے اصل لڑائی ہے اس کو سیما خالہ! س
  6. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت دن بعد آنے سے یہ ہوتا ہے کہ ان لڑیوں میں لکھنا مشکل ہو جاتا ہے
  7. یاسر شاہ

    تعارف تعارف

    خوش آمدید
  8. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ پہلے آپ کا شکریہ ادا کیا جائے کہ جو مجھ غریب کے لیے ایسا پر تکلف اہتما م کیا۔کوفتے،کباب پراٹھے کیلنڈر اور ڈائری سب اپنے خرچ پر بائکیا کے ذریعے بھجوائے۔اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے شایان شان جزا دے۔آمین ۔آپ نے تو خالہ کا رشتہ خوب نبھایا، جس کو باجی بنایا اس نے تو ایک سوکھا اخروٹ تک نہ بھجوایا۔
  9. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھونڈیں اب لغت میں کہ یہ مرجانہ کون ہے ؟
  10. یاسر شاہ

    سنتِ نبی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پہ اشعار

    مری گفتگو بتائے مری زندگی کا مقصد مرا چلنا پھرنا بولے یہ غلام مصطفیٰ ہے صلّی الله علیہ و آلہ وسلّم
  11. یاسر شاہ

    سنتِ نبی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پہ اشعار

    سیما جی یہ بات لکھنا اور دعا مانگنا ضروری ہو گیا تھا کہ سنت کے موضوع پر شعر لکھتے ہوئے بار بار ایک تمسخر وسوسے کی صورت دل و دماغ پہ منڈلا رہا تھا لہٰذا سنت کی عظمت کی خاطر جی کڑا کر کے اپنے مزاج کے خلاف دو ایک باتیں لکھ دیں -
  12. یاسر شاہ

    سماجی مسائل پہ اشعار

    سماجی مسئلہ نمبرتین سو سولہ :حامدہ کا چمکنا حامدہ چمکی نہ تھی، انگلش سے جب بیگانہ تھی اب وہ شمع بزم ہے پہلے چراغ خانہ تھی اکبر الہ آبادی
  13. یاسر شاہ

    سماجی مسائل پہ اشعار

    سماجی مسئلہ نمبر چار سو بیس : وہ ایک بیوی جسے تو گراں سمجھتا ہے ہزار باجیوں سے دے گی آدمی کو نجات
  14. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چالیس چور بھی ہر جگہ سے ناکام ہو رہے ہیں۔
  15. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جماعت اسلامی نے بڑا زور لگایا مگر ہار گئے۔اچھا ہی ہوا،زندگی بھر مصلحتوں سے کام لینے والوں کو ہارنا ہی چاہیے۔ نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم۔۔۔
  16. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمر آخر آہی گیا بلدیاتی الیکشن کا اور شنید ہے کہ پی ٹی آئی جیت گئی۔
  17. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھوکر کھاتا ہے ان کے طریق کو چھوڑنے والا۔صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  18. یاسر شاہ

    عجیب طرح کا اک پیچ گفتگو میں ہے---سید سلیمان ندوی

    آپ نے غزل پڑھی اور پذیرائی کی۔جزاک اللہ خیر ۔یہ "ارمغان سلیمان" بڑی کمیاب کتاب ہے ایک پرانا نسخہ ملا تو فوٹو کاپی کرا لیا۔یہ غزل سید صاحب نے اقبال مرحوم کو بھی بھیجی تھی جس پہ انھوں نے لکھا تھا: "آپ کی غزل لاجواب ہے ،بالخصوص یہ شعر مجھے بڑا پسند آیا ہزار بار مجھے لے گیا ہے مقتل میں وہ ایک قطرۂ...
  19. یاسر شاہ

    عجیب طرح کا اک پیچ گفتگو میں ہے---سید سلیمان ندوی

    غزل عجیب طرح کا اک پیچ گفتگو میں ہے وگرنہ "میں" میں وہی بات ہے جو "تو" میں ہے ہے کائنات کا ہر ایک ذرہ گردش میں پتہ جو مل نہ سکا تیری جستجو میں ہے خطابِ غیر میں گو لاکھ احترام رہے مگر وہ لطف کہاں ہے جو لفظ تو میں ہے دہن میں تیغ کے اب بھی ہے تشنگی باقی عجیب لذّتِ پنہاں مر ے لہو میں ہے...
  20. یاسر شاہ

    برائے اصلاح ۔ وہ عجزِ نظر ہے کہ دکھائی نہیں دیتا

    دوران مشورہ برائے غزل ایک شعر مزاحیہ ہو گیا اور دوسرا سنجیدہ -آپ کو ہدیہ : مزاحیہ تو یہ ہے : میں نے کہا چڈی نہیں پہنو تو وہ بولا ایسی یہ نکر ہے کہ دکھائی نہیں دیتا نکر =نیکر اور سنجیدہ کچھ یوں ہے کہ لوگوں سے تو ڈرتے ہوئے آتے ہیں نظر لوگ اک رب کا ہی ڈر ہے کہ دکھائی نہیں دیتا
Top