نتائج تلاش

  1. طالوت

    سخنور کے لیے غریبوں والی پوسٹ( ممبئی Slum )

    کیا زندگی کیا موت ۔ برابر ہے ان کے لئے ۔ اکثریتی دنیا کی سچائی تو یہی ہے مگر جو اس کا شکار ہیں وہی اسے دور کرنے کے عمل میں رکاوٹ کا سبب بنتے ہیں اپنی جہالت کے سبب ۔ وسلام
  2. طالوت

    لاہور میں وکیلوں کی غنڈہ گردی

    اور آپ کی اپنی منطق ہے ۔ بات کچھ ہو رہی ہے اور آپ ڈالروں کو رو رہے ہیں ۔ فرحان تصدیق نہیں ہوئ مگر خبر تو ہے نا ! ایسا تو نہیں نا کہ پہلے جھوٹ کی بنیاد پر عمارت کھڑی کی ہو اور پھر اس کا بھونڈے طریقے سے دفاع کیا گیا ہو ۔ وکلاء کے ساتھ جو کچھ اسلام آباد و لاہور کی سڑکوں پر ہوا کبھی اس کی بھی مذمت...
  3. طالوت

    تین نومبر 2007 کے اقدامات غیر آئینی قرار پا گئے۔

    آپ جانتے ہیں کہ امیر المومنین یزید کے بارے میرے کیسے جذبات ہیں ۔ ازراہ کرم ایسے گھٹیا لوگوں کے لئے امیر کا نام استعمال نہ کریں ۔بصورت دیگر آپ شکایت کے حقدار نہ ہوں گے ۔ وسلام
  4. طالوت

    لی مارکیٹ میں15-20 سال پرانی عمارت زمین بوس

    اب تک 27 لاشیں نکالی جا چکی ہین ۔ (اے نیوز براہ راست) مغل ایدھی صاحب کا تعلق کھارادر سے ہے نہ کہ لی مارکیٹ سے ۔ اگرچہ یہ دونوں ساتھ ساتھ ہیں مگر دو مختلف علاقے ہیں۔ اور آج اے نیوز لی مارکیٹ کی بجاے ککری گراؤنڈ کے سامنے کی گلی کی خبر دے رہے ہیں جو بلاشبہ کھارادر ہے ۔ اس بدقسمت علاقے میں بیشتر...
  5. طالوت

    ہم کہاں کھڑے ہیں؟ ۔۔۔۔۔ایک سوا ل۔۔۔۔۔ ایک تاثر

    ایسا بھی نہیں آٹے میں نمک ہی سہی مگر اب بھی ایسے افراد موجود ہیں جو عملا حب الوطنی کا ثبوت دے رہے ہیں ۔ نالائقی یہ ہے کوئی اس طرف توجہ نہیں دیتا ۔ اور عموما یہ لوگ خود بھی اسے پسند نہیں کرتے ۔ وسلام
  6. طالوت

    Top 10 Strangest Laws in the World

    I think same here in KSA even you cant found easly the restaurant during fasting hours. and may be same in all Arab Countries. w'sallam
  7. طالوت

    وارث شاہ پنجابی زبان کا شکسپئر صوفی بزرگ وارث شاہ

    اگرچہ میں وارث شاہ کی اس کہانی کو افسانے سے زیادہ نہیں سمجھتا مگر یہی کہنے کو آیا تھا جو آپ نے کہا ۔ اور یوں بھی شکسپئیر ڈرامہ نویسی کے حوالے زیادہ معروف ہے ۔ وسلام
  8. طالوت

    آؤ کرتے ہیں موت کی باتیں ۔ رفیق اظہر

    تماشہ اور میں ؟ توبہ کیجئے مجھے یہ کام بالکل پسند نہیں ۔ شروع کے دو چار مراسلوں سے میں نے اس طرف توجہ دی کہ کچھ ادبی بحث ہونے جا رہی ہے کچھ سیکھنے کو ملے گا ، اب صورتحال کچھ دلچسپ (افسوسناک) ہو گئی تو کہنا پڑا ۔ ایسا ہی کچھ معاملہ "مذہبی ابحاث" نامی دھاگے میں بھی دیکھنے کو ملا تو وہاں بھی عرض...
  9. طالوت

    سندھ: توہین رسالت قیدی جیل میں ’ذبح‘

    کنعان صاحب آپ کا علم صرف گالیوں تک ہی محدود ہے یا میرے اعتراضات پر بھی کچھ ارشاد فرمائیں گے ؟ کچھ عرض میں نے اسلامی فلموں والے دھاگے میں کی تھی مگر آپ کی عدم دلچسپی سے وہ سب بھی مدفون ہو گیا ۔ اور عرض کر دوں کہ آئندہ محتاط الفاظ استعمال کیجئے گا کہ میری برداشت کو کہیں آپ بزدلی سمجھ بیٹھے ہوں...
  10. طالوت

    لاہور میں وکیلوں کی غنڈہ گردی

    حضرات ان وکلاء کی بار کی ممبر شپ منسوخ ہو چکی ہے اور لائیسنس منسوخ کرنے کی تیاری ہے ۔ اسے احتساب کہتے ہیں ۔ دوسری طرف کے غنڈوں کو ملاحظہ ہو ، دہشت گرد شہید ، غنڈے لیڈر ، کرپٹ عہدیدار ۔ وسلام
  11. طالوت

    سلطان کربلا کو ہمارا سلام ہو

    اس دھاگے کا مقام غالبا پسندیدہ کلام ہے ۔ وسلام
  12. طالوت

    لاہور میں وکیلوں کی غنڈہ گردی

    حضرات بار کی ممبر شپ کینسل کی جا چکی اور لائسنس منسوخ کرنے کی تیاریاں ہیں ۔ اسی کو غالبا احتساب کہتے ہیں ۔ وسلام
  13. طالوت

    آؤ کرتے ہیں موت کی باتیں ۔ رفیق اظہر

    ام الخبائث کسی بھٹی سے لے کر پی جائے یا کسی کیسینو سے تاثیر وہی رہتی ہے ، لائیے ہاتھ :) وسلام
  14. طالوت

    لی مارکیٹ میں15-20 سال پرانی عمارت زمین بوس

    کراچی ۔ لی مارکیٹ میں 15-20 سال پرانی عمارت زمیں بوس ۔ 3 افراد جاں بحق ۔ عوام کی تماش بینی کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکل ۔ (اے نیوز ۔ براہ راست) ------------------------------------ وسلام
  15. طالوت

    تین نومبر 2007 کے اقدامات غیر آئینی قرار پا گئے۔

    سچ کا بول بالا ! وسلام
  16. طالوت

    دین اور ابحاث

    یہ ہوتا کیوں ہے ؟ ۔۔ جب کوئی نظریہ "اجماع" کے خلاف سامنے آتا ہے۔ درست کہا ۔ جی ہاں بلاشبہ ایک بہترین طرز عمل ہے ۔ اگر یہی طرز عمل سب ، سب سے روا رکھیں تو یہ نوبت ہی کیوں آئے ؟ ۔ یہاں عموما یہی دیکھنے کو ملتا ہے کہ جب ذرا بات نا پسند ہوئ طنز کرنا شروع کر دیا یا پھر اتحاد بین المسلمین کا ناقابل...
  17. طالوت

    آؤ کرتے ہیں موت کی باتیں ۔ رفیق اظہر

    اب کم از کم صرف مذہب و سیاست والوں سے ہی شکایت نہ ہونا چاہیے ;) وسلام
  18. طالوت

    نتائج : اردو محفل ایوارڈز 2009

    قصہ یہ ہے کہ یوں تو اس محفل کے سبھی رکن اپنے آپ میں ایک کمال ہیں ۔ کہ گزشتہ ایک برس میں کسی نے ڈانٹا ، کسی نے اصلاح ، کسی نے تنبیہ کی ، کسی نے تعریف کی ، کسی نے سراہا ، کسی نے تنقید کی ، کسی نے پچکارا تو کسی نے گالی دی ۔ یعنی ہر رنگ اور ہر ذائقہ چکھا ، مگر آپ چار لوگوں کا خصوصیت سے ذکر اس لئے...
  19. طالوت

    نتائج : اردو محفل ایوارڈز 2009

    شکر ہے آپ دکھائی تو دیں ۔ میں نے سوچ رکھا تھا کہ اگر مجھے کوئی ایوارڈ ملا تو اسے درج ذیل لوگوں کے نام کروں گا۔ تو میں اپنا ایوارڈ ام گبین ، ظفری ، زین اور فاروق سرور خان کے نام کرتا ہوں ۔ وسلام
Top