عبداللہ بن سبا اور مختار ثقفی
تاریخ زوال ملت اسلامیہ از نجیب اکبر آبادی سے اقتباس
آنحضرت کے بعد حضرت عثمان کے ابتدائی نصف عہد خلافت تک بظاہر ملت اسلامیہ میں امن و سکون تھا اور 30 ہجری تک مسلمانوں نے دنیا کا اتنا بڑا اور اہم رقبہ فتح کر کے اپنی حکومت و سیادت میں شامل کر لیا تھا کہ باقی بچا...
بغیر سوچے سمجھے اور کسی پلاننگ کے جائیں تو یہی حال ہوتا ہے ۔ اگرچہ ہماری رہائش بھی ڈربے جیسی ہے مگر اس سے کہیں لاکھ درجے بہتر ہے اور اپنے گھر سے ہزار درجے بری ۔
وسلام
یہ معلوم کیا کہ آخر یہ سارے سکے جاتے کہاں ہیں ؟لگتا ہے روم والوں کا یہ طریقہ واردات بالکل ہمارے یہاں کی وارداتوں جیسا ہے ۔ یعنی "نالے چپڑیاں نالے دو دو" ۔
وسلام
رپورٹ اچھی ہے ، کیمرا ورک اور بھی اچھا ہے ۔ تاہم صحافی نے پنجابی زبان میں اردو کے خاصے الفاظ استعمال کئے ہیں باوجود اس کے کہ پنجابی میں متبادل الفاظ موجود ہیں ۔
وسلام
اب اس دھاگے کو بھی متنازعہ نہ بنائیں ۔ اس ضابطہ اخلاق میں اگر کوئی ناجائز بات ہے تو اس پر بحث کر لیں ۔ کہاں گئے ہمارے وہ ضابطہ دہشت گردی کہنے والے ؟ رہی بات باتوں کے غازی اور کردار کے جاہل تو کم از کم پاکستانی حکومتوں سے بہتر رہے بلکہ بہت بہتر ۔ اگر ان کا انسانیت پر صرف یہی احسان تسلیم کر...
شکریہ الف نظامی ۔ دو چار روز پہلے غالبا خبر دیکھی تھی مگر آخری حصہ دیکھا ، اسلئے ٹھیک سے سمجھ نہ سکا ۔
--------------------------
خوش آمدید جیہ ۔ درست کہا آپ نے ۔ ہر سال شجر کاری پر اربوں روپے جھونک دئیے جاتے ہیں مگر جنگلات ہیں کہ مسلسل کم ہو رہے ہیں ۔ جذباتی قوم ہے ہو ہو کار مچا کر چپ...
غالبا آپ کے علم میں نہیں کراچی سے جو بھتا ، فون ، پرچی ، فطرانے اور کھالوں کی صورت میں جاتا ہے اسے بھی قومی دولت میں ہی شمار کیا جانا چاہیے ۔ ورنہ ایم کیو ایم کے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کو چلانے کے لئے جو رقم درکار ہوتی ہے اور لمبے لمبے ٹیلی فونک خطابوں پر جو پیسا خرچ ہوتا ہے اس کے لئے ایم کیو ایم...
مجھے اس کی خبر نہیں ۔ تو وہ کیا ہے جس کی رگڑ سے شہاب ثاقب جل اٹھتے ہیں اور برقی مقناطیسی لہریں خلاء میں کیسے سفر کرتی ہیں ؟ بحث نہیں ہے مجھے اس کا علم نہیں ۔ کہیں پڑھا تھا ایتھر کے بارے میں تو ذکر کیا ۔
وسلام
جی پہلے آپ ہی کی تیار کردہ اپلوڈ کی تھی ۔ پھر اس میں تھوڑی سی ڈاکٹری کی بس تب سے مریض صحتیات ہو کر نہیں دے رہا ۔ پھر سے ایک بار کوشش کرتا ہوں ۔ ایک بات اور بتائیے کہ تبصرہ کرنے والوں کے لئے اس میں نام اور ای میل ایڈریس کا آپشن کیسے شامل کیا جا سکتا ہے ؟
وسلام