نتائج تلاش

  1. طالوت

    سانپوں کو دودھ اور انسانوں کو زہریلا نل کا پانی

    کس نے کہا ؟ پاکستانی کو کھا لیا ؟ وہ بھی فلپینی معلوم ہوتا ہے ۔ وسلام
  2. طالوت

    ذہنی دباؤ اور فکر سے نو عمری میں بھی بال سفید ہوسکتے ہیں ‘ سائنسی تحقیق

    حضرت نو عمری کی بات ہو رہی ہے ۔ کاش یہ خبر 12/13 سال پہلے ملتی تو میرے بال بھی سیاہ ہوتے ۔ وسلام
  3. طالوت

    امرتا پریتم اج آکھاں وارث شاہ نوں

    بہت ودیا کلام اے ۔ میرے کول صوتی صورت چے محفوظ اے ۔ وسلام
  4. طالوت

    کیا ہوتا ہے جب جہاز اور پرندہ ٹکراتے ہیں یہ دیکھیں

    بلاشبہ ایک معمولی کنکر بھی رفتار سے گرتا ہے تو ابرہہ کے ہاتھیوں کو خاک چٹا دیتا ہے ۔ (یہ ایک سائنسی نقطہ ہے اسے مذہبی بحث کا حصہ نہ سمجھیں) ۔ عبداللہ اگر کسی طرح پرندوں کو اس خود کش حملہ کے لئے تربیت دی جا سکے تو اربوں کے جہاز کریدے بغیر ہی دشمن کی ائیر فورس کا بیڑا غرق کیا جا سکتا ہے ۔ کچھ...
  5. طالوت

    دفن کرو زندہ مجھے یارو "دانیال ابیر"

    خدا موصوف کو سکون پخشے ۔ ستائے ہووں اور زندہ ضمیروں کا یہی معاملہ ہوا کرتا ہے ۔ وسلام
  6. طالوت

    سانپوں کو دودھ اور انسانوں کو زہریلا نل کا پانی

    سخنور نے درست کہا ۔ نہ تو سانپ دودھ پیتے ہیں اور نہ ان کے کان ہوتے ہیں کہ وہ بین پر دھمال ڈالیں ۔ عبداللہ آج فلپینیوں کی ایک میل آئی ہے ۔ اپنا ہی بندہ کاٹ پیٹ کر کھاجا پی جا کر رہے تھے ۔ پتہ نہیں کون بد بخت تھا مزے سے کھال اتار کر ہڈی گوشت الگ کر کے پکایا ظالموں نے ۔ وسلام
  7. طالوت

    بارش

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: اس بھاگم بھاگ سے مجھے ایک واقعہ یاد آ گیا ۔ ان دنوں میں اپنی پھوپھی کے یہاں منڈی بہاؤالدین تھا اور سردیوں کے دن تھے ۔ کچھ دنوں سے وہاں خبر مشہور تھی کہ رات کے وقت 'پچھل پیری" (الٹے پاؤں والی یعنی چڑیل) گھومتی ہے ۔ سردیوں کے دنوں میں خاصی دھند ہوتی ہے...
  8. طالوت

    لائبریری ٹیم میٹنگ جولائی 2009

    جی حضرت ابھی بھیجتا ہوں ۔ جی سیدہ میں فارمیٹ بدل کر بھیجتا ہوں ۔ اسکین متن جو ڈی جے یو وی فارمیٹ میں ہے اسے کھولنے کے آپ کو ڈی جے وی یو انسٹال کرنا پڑے گا اور وہ آپ یہاں سے کر سکتی ہیں ۔ وسلام
  9. طالوت

    میرا بلاگ ۔ احباب کی مشاورت درکار ہے ۔

    نا جی ۔ یہی تو تازہ تھی ۔ ایک تو دو ہفتوں سے سروس کچھ ٹھیک نہیں کہ بلاگ اور جی میل کھولنا خاصا مشکل ہو رہا ہے ۔ اور پھر جب اسے دیکھا تو دماغ بھک سے اڑ گیا کہ یہ کیا ہوا ۔ وسلام
  10. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    بس اسی کی تو ضرورت ہوتی ہے ۔ یعنی اے پلس ۔ ریاضی تو مجھے بھی سخت نا پسند ہے ۔ اسی لئے تو کند ذہن ہوں ۔ ورنہ ریاضی کو اچھے جاننے والے عموما تیز ہوتے ہیں۔ وسلام
  11. طالوت

    لائبریری ٹیم میٹنگ جولائی 2009

    جی سیدہ مگر آپ یہ بتائیں کہ آپ کس فائل کی بات کر رہی ہیں ۔ ہر میل میں دو فائلیں ہیں ۔ ایک ڈی جے وی یو فامیٹ جو اسکین متن ہے اور اسے تبدیل کرنا میرے بس میں نہیں ۔ دوسرے فائل ایم ایس ورڈ 2007 ورژن ہے جس کی ایکسٹنشن docx ہے اور وہ صرف ایم ایس آفس 2007 میں ہی کھلے گی ۔ اگر آپ چاہیں تو میں اسے...
  12. طالوت

    مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

    ڈھٹائی کی حد ہوتی ہے :mad: لعنت ہے ایسی گفتو شنید پر ۔ وسلام
  13. طالوت

    سندھ: توہین رسالت قیدی جیل میں ’ذبح‘

    آپ کی اخلاقی حالت تو پہلے بھی مشتبہ تھی مگر میرے والدین کے بارے میں ایسا تبصرہ کر کے آپ نے اسے یقین کے درجے تک پہنچا دیا ہے ۔ الحمد للہ مجھے فخر اپنے والدین پر کہ انھوں نے اپنی بساط کے مطابق اپنی ذمہ داریاں بخوبی انجام دی ہیں ۔ اگر انھوں نے اپنی ذمہ داریوں سے کوتاہی کی ہوتی تو میں بھی جواباً...
  14. طالوت

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    لو کر لو گل ۔ اسے کہتے ہیں "پیرے تے مکرنا" آپ ہی نے کہا تھا کہ ہماری بھتیجی کو تائی کی ضرورت ہے :raisedeyebrow: ۔ لو بھئی پون ، یہاں تو کوئی داؤ نہیں چل رہا ، اب آپ ہی کچھ کریں ۔ وسلام
  15. طالوت

    مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

    یہ وحی آپ پر نازل ہوئی ہے یا مشرف پر :rolleyes: یا آپ کو بھی اللہ اور رسول کے نام کے ساتھ کھلواڑ کرنے کی عادت ہے ؟ مجھ جاہل کو ذرا سمجھائیں کہ ایسی کون سی خصوصیات ہوتی ہیں جن کی وجہ سے اللہ اور رسول کا ساتھ ہوتا ہے ۔ اور مشرف میں ان میں سے کون کون سی خصوصیات پائی جاتی ہیں ؟ اگرچہ مجھے عبداللہ...
  16. طالوت

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    اس کے لئے آپ کو پہلے اسے تصویری شکل میں اپنے کمپیوٹر میں محفوظ کرنا ہو گا ۔ اس کے بعد کسی بھی مفت میں تصاویر اپلوڈ کرنے والے سرور پر اسے اپلوڈ کریں اور "امیج ٹیگ" لگا کر یہاں پٹخ دیں ۔ بس ! وسلام
  17. طالوت

    میرا بلاگ ۔ احباب کی مشاورت درکار ہے ۔

    نبیل آپ کی تیار کرہ تھیم استعمال کر رہا ہوں ۔ مگر اردو ایڈیٹر غائب ہو جاتا ہے ۔ دو تین بار دوبارہ اپلوڈ کر کے محفوظ کی مگر ۔ ۔ ۔ ۔ وسلام
  18. طالوت

    لائبریری ٹیم میٹنگ جولائی 2009

    میں اگرچہ لائبریری ٹیم کا حصہ نہیں اور نہ ہی بننے کا ارادہ ہے کہ آزاد رہ کر کام کرنا پسند ہے مگر میں نے تین کتب برقیائی ہیں جو ای میل کر چکا ہوں اور سیدہ شگفتہ کو اس کی اطلاع بھی کر دی تھی امید ہے ان کی پروف ریڈنگ کے لئے اراکین تعاون کریں گے ۔ فی الحال میرے پاس صرف مذہبی کتب ہیں دلچسپی کی...
  19. طالوت

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    اللہ بھی ان کا ، رسول بھی ان کا ، قران بھی ان کا ، حق انصاف کے پیامبر بھی یہی ۔ ہم تو جھک مارنے آئے ہیں دنیا میں ۔ ۔۔۔۔ جھوٹے منافق اس دنیا میں بھی رسوا ہیں اور آخرت میں تو یہ طے ہے ہی ۔ دلوں میں کدورتیں ، نفرتیں رکھ کر جسے اتحاد بین المسلمین کا داعی بننا ہے شوق سے بنے ہم باز آئے ایسی...
  20. طالوت

    سندھ: توہین رسالت قیدی جیل میں ’ذبح‘

    تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ اس آیت کریمہ کے بعد آپ پر وحی کا سلسلہ بند ہو گیا ہو گا ۔ ؟ جب کہ آپ بھی جانتے ہیں کہ ایسا نہیں ہوا ۔ یا “پھر یہ سمجھا جائے کہ اس آیت کے اترنے تک آپ پر یہ بڑا گراں عمل تھا مگر اس کے بعد وحی کا نزول آسان ہو گیا ؟ وسلام
Top