نتائج تلاش

  1. طالوت

    کون سے الفاظ آپ کو ناگوار لگنے لگے؟

    اجی نوکری کو عیاشی مت سمجھئے ۔ سب کاموں پر بھاری ہے ۔ اب کیا کہوں کہ بس نوکر پیشہ بندہ نہیں ہوتا باقی جو مرضی بنا لیں ۔ وسلام
  2. طالوت

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    تحریریں ان کی جیسے جلتے ہوں دیپ کیا خوب لکھتی ہیں اچھی عندلیب وسلام
  3. طالوت

    کون سے الفاظ آپ کو ناگوار لگنے لگے؟

    ایسا تو ہوتا ہے ایسے کاموں میں ۔ اب اس پر تبصرہ کر کے میں گپ شپ کو اکھاڑہ نہیں بنانا چاہتا ۔ بالکل بالکل ۔۔ وسلام
  4. طالوت

    بتا دو ناں

    اگر میں غلطی پر نہیں تو وہ 1 میں ہوں ۔ آپ براہ راست نام لکھ سکتی ہیں براہ راست باتیں مجھے بالکل بری نہیں لگتیں ۔ وسلام
  5. طالوت

    بتا دو ناں

    ٹینشن نہیں لینے کا برادر ، میں اس عذاب سے تین دفعہ یا شاید چار دفعہ گزر چکا ہوں ۔ کچھ نہیں ہوا ، بس ایک بار تو میرا خیال تھا کہ میرا کفن کسی دکان پر آ چکا ، بال سفید ہو گئے اور خاصے گر گئے ، دائمی زکام نے گھر کر لیا ، اور اسکولیوسس تو ہے ہی ، اب پتہ نہیں ان کا ٹائیفائڈ سے کوئی تعلق ہے یا نہیں...
  6. طالوت

    مغربی تہذیب و تربیت کا امنڈتا سیلاب اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جی ہاں تہذیب اور گلوبلائزیشن واضح طور پر دو مختلف چیزیں ہیں یہ تو فعل معفول والا چکر ہے ۔ اگر اسے طنز نہ سمجھیں اور قابل اعتراض بھی نہ تو یہ بتائیں کہ آپ دونوں طرف کے نقاد ہیں مگر ان دنوں مغرب (اصل میں امریکہ) پر خصوصیت کے ساتھ تنقید کر رہے ہیں تو آپ کے وہاں رکنے کی کیا وجوہات ہیں ؟ کیا کوئی...
  7. طالوت

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    اور میری علی کے ساتھ ۔ وسلام
  8. طالوت

    کون سے الفاظ آپ کو ناگوار لگنے لگے؟

    ہائے بے چاری مانو ! ثواب کا لالچ دے دے کر پانی پلانے کا کہا جاتا ہے ۔ ہے نا :) وسلام
  9. طالوت

    مغربی تہذیب و تربیت کا امنڈتا سیلاب اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔ تہذیب نہ کہیں مگر ساری دنیا اسی رنگ میں رنگی جا رہی ہے ۔ کوئی یورپ پلٹ صاحب کہہ رہے تھے کہ یہ کلمہ پڑھ لیں تو شاید جنت میں ہمارے داخلے کے "چانسز"کم ہو جائیں ۔ وسلام
  10. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    اپنی اپنی سمجھ بوجھ کی بات ہے ۔ میں نے کوشش کی تھی کہ سب سنجیدگی سے لوں ، اب میں خود سنجیدہ نہیں رہا ;) ۔ ویسے اس قدر خوش ہونے کی ضرورت نہیں کہ میری ""واپسی"کی امید صفر فیصد بھی نہیں ۔ جنڈالہ شریف تو ہم آئیں بھی مگر اپنی بھتیجی سے ملنے ، آپ کون ہیں ؟ ہم نہیں جانتے ۔ ایویں تو لگ ہمیں مغرور نہیں...
  11. طالوت

    کون سے الفاظ آپ کو ناگوار لگنے لگے؟

    Urgent Now ! Give me hard copy ! طبعیت کیسی ہے ؟ (گھر سے ہر بار جو پوچھا جاتا ہے:() اور بھی بہت سے ہیں خصوصا جب کوئی زور سے میرا نام پکارے ۔۔ وسلام
  12. طالوت

    مبارکباد نٹ کھٹ سی محسنہ !

    سب کے ساتھ ، بلا تفریق ! بس کبھی کبھی ہم اپنی ٹانگ اڑاتے رہیں گے ، عادت جو ٹھہری :noxxx: ان کے آنے جانے سے تو لگتا ہے انھوں نے خود بھی ٹھیک سے سیر نہیں کی ہو گی ۔۔ آپ نے 4 سارہ/سارا گنوائیں تھیں محفل سے اسی لئے اب یہ پون ہو گئیں ۔ وسلام
  13. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    یہ تاثر درست نہیں کہ میں علامہ پرویز کے متاثرین میں سے ہوں البتہ بعض معاملات میں ان سے اتفاق رکھتا ہوں ۔ چسکہ یہ کچھ یوں پڑا کہ پہلے پہل مودودی صاحب سے اتفاق ہوا ، پھر توحیدی جماعت والوں سے ، پھر جماعت المسلمین سے کچھ رسم و راہ نکل آئی ، دیو بندی حضرات سے ویسے ہی خاصی بیٹھک تھی ، اہل حدیث حضرات...
  14. طالوت

    چین کے شہرشنگ جیانگ میں ہنگامے 156 ہلاک، آٹھ سو زخمی

    اس میں بھی امریکہ کا ہاتھ :eek: زکریا فورا امریکہ سے نکلیں ، میں کل ہی وہاں ایٹم بم مارتا ہوں ۔ برادر کو اویغور لوگوں کے حقوق کی پروا ہو نا ہو البتہ یہودیوں کا ذکر کرنے پر بڑھک اٹھتے ہیں :rolleyes: وسلام
  15. طالوت

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    انا للہ ۔۔۔۔ یہ سب تو جانے کب ہو اسلئے میں پہلے ہی پڑھ دوں ۔ وسلام
  16. طالوت

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    مگر سموسوں کو تو دانے نکلے ہوئے ہیں ، شاید گرمی زیادہ ہے اور لوڈ شیڈنگ بھی :) وسلام
  17. طالوت

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    کوئی نہیں ان جیسا تیز یہ شمشاد ، ہر بات میں سوا سیر وسلام
  18. طالوت

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    اس کے لئے تو میں نے پہلے سے ہی کام کر رکھا ہے ۔ فی الحال تو میں چاہ رہا تھا زین سالگرہ کی خوشی میں وہ ویڈیو دکھا دیں ۔ وسلام
  19. طالوت

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    یہ اسی سے ملتی جلتی چیز ہے جس کی ویڈیو آپ چھپا رہے ہیں ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    تو کیا کتھک ناچ کا ارادہ ہے :confused: وسلام
Top