نتائج تلاش

  1. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    وہی تو میں سوچ رہا تھا کہ دو چار لوگ کم ہیں چلو مانو کو تو خبر ملی ۔ وسلام
  2. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا اتنے ہوئے ذلیل کہ خوددار بن گئے :) وسلام
  3. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    پرانے دستخط ؟ ؟ ٹھیک سے تو میں بھی نہیں جانتا کہ اس لفظ کو کب اور کیوں استعمال کیا گیا ۔ مگر جو لوگ غیر قانونی طریقوں سے یورپ وغیرہ میں داخل ہوتے ہیں اسے ڈونکی لگانا کہتے ہیں ۔ خاصا تکلیف دہ اور صبر آزما سفر ہوتا ہے ۔ کئی ایک افراد کی جانیں ضائع ہو جاتی ہیں ۔ اور جو لوگ پہنچ جاتے ہیں وہ پولیس...
  4. طالوت

    Sulphur

    :applause: :applause: :applause: شاندار ! مقام بھی بتا دیں ۔ وسلام
  5. طالوت

    سائنس اور اسلام

    آپ بھی نوائے وقت کے علاوہ کوئی حوالہ دیجئے ۔ تحقیق تو میں نے مکھی کے پر کے بارے میں بھی پڑھی ہے مگر کوئی مستند حوالہ نہیں ملتا ۔ خیر یہ بھی غنیمت ہے کہ سائینس کو تسلیم کرنے کی کوئی صورت تو نکلی ۔ وسلام
  6. طالوت

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    اب کیا فائدہ ؟ بینڈ والا اپنی ٹولی سمیت یہ جا وہ جا ۔ کہہ رہا تھا مفت میں اتنا بینڈ کبھی نہیں بجایا ۔ وسلام
  7. طالوت

    تھرڈ ڈویژن حاصل کرنے والے کو فیل تصور کیا جائے گا!

    حضرت کسی کو تو بہتر بنانا ہو گا ۔۔ بہرحال موضوع کی طرف چلئے ۔ وسلام
  8. طالوت

    تعارف میرا نام ثمینہ ہے

    ثمینہ جہاں تک سرمد کا سوال ہے بلاشبہ اچھے آدمی ہیں اگرچہ ان سے بڑی مختصر ملاقات رہی مگر ان کے ساتھ جو صاحب گئے ان سے بڑی طویل رفاقت ہے یہاں احباب کی ، اور میری بھی کم از کم ایک سال کی رفاقت ہے ۔ وہ معاملہ کیا تھا جس پر یہ سب ہوا ہم میں سے اکثر نہیں جانتے مگر سرمد کا یہ پیغام مجھے یاد ہے کہ انھوں...
  9. طالوت

    تعارف میرا نام ثمینہ ہے

    فقط اسی کی ضرورت ہے ۔ وسلام
  10. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    شکریہ شکریہ ۔ اسے کہتے ہیں سوفٹ مذمت :rollingonthefloor: ڈونکی تو عابد بتائیں گے ۔ یورپ جانے والے ہمارے جوانوں خصوصا گجرات کے جوان اس عذاب کو خوب جانتے ہین ۔ وسلام
  11. طالوت

    تھرڈ ڈویژن حاصل کرنے والے کو فیل تصور کیا جائے گا!

    بڑی درد ناک کہانی ہے آپ کی دراصل ہمارے تعلیمی نظام کی ۔ خیر حالات تو میرے بھی ایسے ہی رہے مگر اسلام آباد اور کراچی بورڈ کے چکروں نے کہیں کا نہ چھوڑا ۔ سب سے بڑی مصیبت مختلف بورڈ الگ الگ کتابیں الگ الگ معیار ۔ اسی لئے لوگ پرائیویٹ اداروں کر ترجیح دینے لگے ہیں ۔ خیر نمبر تو آہستہ آہستہ پچاس فیصد...
  12. طالوت

    200 پاؤنڈ وزنی ٹانگوں والی خاتون

    بڑی تکلیف دہ زندگی ہے ۔ وسلام
  13. طالوت

    بتا دو ناں

    تعبیر نے بوجھنے کے لئے بالوں کا نہیں شرٹ کو نشانی بتلایا ہے ۔ وسلام
  14. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    شکر ہے کسی نے تو ایسے کہا ۔ رہی بات املاء کی تو جیسے بولا جاتا ویسے ہی لکھا جائے گا:devil: جنڈاں نام سے ہمارے گاؤں کے پاس ایک چھوٹا سا جنگل بھی ہے ارسل کے کنارے ۔ مگر اب وہاں درخت نہیں بچے :( :raisedeyebrow: :raisedeyebrow: بسم اللہ جی آیاں نوں ۔ خود آئیں گی یا باقاعدہ دعوت نامہ ارسال کیا...
  15. طالوت

    مبارکباد ناعمہ عزیز کو سالگرہ مبارک

    مبارکباد قبول کریں ناعمہ عزیز ۔ وسلام
  16. طالوت

    بتا دو ناں

    اسے کہتے ہیں بوجھنا ، مشکل مگر دلچسپ ۔ تعبیر ایک آدھ نشانی اور بھی تو بتائیں ۔ یا کوئی اشارہ ! وسلام
  17. طالوت

    بچپن کے کارٹونز

    تھنڈر کیٹس کیا بات ہے ان کی ۔ کیپٹین پلانیٹ ماحول کے مسائل پر اچھے کارٹون تھے ۔ پنک پینتھر تو لاجواب ہے ۔ بے شمار پسند ہیں اور اب بھی موقع ملے تو ضرور دیکھتا ہوں مگر ان دنوں کارٹون خاصے بے مقصد اور ہماری تہذیب کے دائرے سے باہر ہیں ۔ (اب اسے کوئی بحث نہ بنائے صرف خیال کا اظہار ہے) وسلام
  18. طالوت

    تعارف میرا نام ثمینہ ہے

    خوش آمدید ثمینہ ۔ محفل کے مزاج کے مطابق یہاں شاید آپ کو احتیاط کی ضرورت نہ رہے ۔ وسلام
  19. طالوت

    کون سے الفاظ آپ کو ناگوار لگنے لگے؟

    شاید سب کی نانیاں ایسی ہی ہوتی ہیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: وسلام
  20. طالوت

    بتا دو ناں

    اسی لئے میں نے اپنی غلطی کی امید کو مقدم رکھا ہے ۔ وسلام
Top