یہ جس قدر حوالے دیئے گئے اس سے تو کوئی جاہل مرتبت بھی سمجھ سکتا ہے کہ یہ عیسائی عقیدے کے مطابق فلمائی گئی ہیں ۔ یا آپ کے خیال میں انبیاء برہنہ بھی لوگوں کے سامنے آتے جاتے تھے اور شراب نوشی بھی کرتے تھے ؟ (نعوذ باللہ )مگر ان کو فلمبندی نہیں کرنا چاہیے تھی :rolleyes: ویسے سیدنا موسیٰ علیہ الصلوۃ...