ایک اور قسم برازیلی کنگفو آرٹ کی بھی ہے ممکن ہے یہ بھی چینی آرٹ سے تعلق رکھتی ہو میں ٹھیک سے نہیں جانتا یا شاید اس کے علاوہ بھی ہوں۔
اس کے سات انداز مشہور ہیں ، جن میں ٹائگر ، بندر ، ڈریگن زیادہ مشہور ہیں۔
وسلام
شکریہ مانو ۔
موجو ایک سائٹ تو حسن نے دی ہے اگر اپ سرچ کریں تو اور بھی مل جائیں گی ۔ ان کے شاؤلن ٹیمپل کے علاوہ اور بھی بہت سے اسکول ہیں جہاں غیر چینی باشندے بھی تربیت حاصل کرتے ہیں۔ پاکستان میں کنگ فو کے حوالے سے کچھ خاص نہیں البتہ کراٹے کے حوالے سے جو جاپانی مارشل آرٹس ہے کافی کلب ہیں اور...
اللہ دونوں باپ پیٹا کو صحت عطا کرے مگر مستقل اور پابندی سے علاج شرط ہے ۔ زین سے کسی کا رابطہ ہو تو تازہ حالات سے آگاہ کریں ۔ اور اگر نمبر ہو تو عنایت کریں ۔
وسلام
کہا جاتا ہے کہ ملک چین میں صدیوں پہلے راہزنوں کے حملوں سے بچنے کے لئے ایک شخص نے خالی ہاتھ لڑنے کی کچھ تکنیکیں ایجاد کیں تھیں ۔ چین کاشاؤلن ٹیمپل اس سلسلے میں سب قدیم اور بہتر مانا جاتا ہے ۔ جہاں بچپن سے ہی لڑنے کا فن اور اخلاقیات کا درس دیا جاتا ہے ۔ لڑنے کے اس فن کی ابتدا اگرچہ خالی ہاتھوں سے...
پہلا تاثر تھا ہر بات میں اپنی ٹانگ اڑانے کا یہ تو بعد میں پتا چلا کہ یہ مجھ سی عادت ہے اگرچہ میں کافی عرصے سے اس پرہیز کر رہا ہوں ۔
خاصی بات چیت ہو چکی ہے مگر کبھی بے تکلفی نہیں ہوئی ۔ بات چیت یقینا سیاسی زمرے میں کہیں ہوئی ہو گی کبھی کبھار ان کا دفاع بھی کرنا پڑتا ہے اور شاید میں ہی سب سے...
غلطی ہو گئی لکھنا نہیں چاہ رہا تھا کہ کچھ مزاحیہ تھا نہیں مگر عادت سے مجبور !
روانی میں لکھ گیا باہر بھی برداشت نہیں کیا جا سکتا مگر خدا کے گھر میں ذرا زیادہ پاس رکھا جاتا ہے ۔
-------------------------------------------------
جب اعتکاف ختم کیا تو گھر پر سب کو سختی سے منع کیا کہ خبردار جو...
مماثلت ہی کی بات کر رہا تھا اور میرا انداز بیاں بھی ایسا ہی ہے تو مجھے انتہائی افسوس ہے ۔ ۔ گواہی مکمل طنز تھا اگر آپ اگلا جملہ بھی سرخ کر دیتے تو آپ کو یہ لکھنے کی ضرورت پیش نہ آتی ۔ مشرف کے غدار وطن ہونے کے لئے یہی کافی ہے کہ اس نے کم از کم تین بار آئین کی دھجیاں اڑائیں۔
وسلام
کیا کیا کہانیاں چھپا رکھی ہیں ۔ میرے ایک ہی بار کے اعتکاف میں تین واقعات پیش آئے ، ایک سنانے کے قابل نہیں دوسرے سے کچھ فرقے ناراض ہوں گے اور کچھ بغل میں منہ دے کر کھی کھی کریں گے ۔ تیسرا البتہ مذاحیہ تو نہیں قابل توجہ ضرور ہے ۔ ہوا کچھ یوں کہ اس سال حکومت اور مولویوں میں ٹھن گئی اور حکومت اور...
صرف اس بات کا شکریہ باقی ساری آپکی پوسٹ بھی ویسی ہے جیسی مہوش کی ہے ۔ خیر ۔ ۔ ۔ ۔
میں گواہی دیتا ہوں جناب صدر مشرف ایک اعلٰی ظرف نیک زاہد و عابد اور عادل حکمران تھے ان کے دل میں امت مسلمہ خصوصا پاکستان کا دردکوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا ۔ اور اسی درد کے باعث وہ ہمارا بہادر کماندو صدر قوم کو...
خبردار جو کسی نے عابد کی دوسری شادی کی بات بھی کی تو :mad: ہماری ایک نہیں ہوئی اور ان کی دوسری :( دیکھتا ہوں میری بھتیجی پر کون کیسے سوتیلی ماں لاتا ہے :mad: امامہ بیٹی کو تائی کی ضرورت ہے ماں تو اللہ کے فضل سے ہے :)۔
وسلام
اچھا کیا ، بے ایمانی بہت بری بات ہے ۔
سرگودھا میں میرے کچھ ننھیالی عزیز بستے ہیں ایک بار جانا ہوا ، غالبا سیٹلائٹ ٹاؤن ہے ۔ ایک بار منڈی بہاؤالدین سے کراچی جانے کے لئے دھماکہ ایکسپریس سے سرگودھا تک آئے چونکہ یہاں سپر ایکپریس سے روانگی کے لئے کم از کم دو گھنٹے انتظار کرنا پڑتا ہے/تھا اسلئے...