نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    بد بخت امریکی فوجی کی قراٰن مجید پر نشانے بازی کی مشق

    اللہ تعالٰی کسی قوم کو دنیا کی امامت دیتا ہے تو اس کی انصاف پسندی اور نیک اوصاف اور حقوق العباد کی بہتر ادائیگی کے باعث دیتا ہے لیکن جب اس بدبخت قوم میں غرور کا خناس بھرتا ہے تو پھر وہ اپنے تابوت میں خود کیلیں ٹھونکنا شروع کر دیتی ہے۔ امریکہ کا بھی زوال شروع ہو چکا ہے، معاشی اور عسکری دونوں لحاظ...
  2. ابوشامل

    مبارکباد وارث صاحب کے چار ہزار پیغامات

    وارث صاحب! یہ اہم سنگ میل عبور کرنے پر اس ناچیز کی طرف سے بھی مبارکباد قبول فرمائیں
  3. ابوشامل

    شہر حیدرآباد (انڈیا) کی متنوع و منفرد تصاویر

    میرا ایک سوال ہے کہ کیا حیدر آباد (ہندوستان) میں کراچی بیکری نامی کوئی مشہور دکان ہے کیا؟
  4. ابوشامل

    شہر حیدرآباد (انڈیا) کی متنوع و منفرد تصاویر

    حیدرآباد (ہندوستان) سےہجرت کر کے کراچی آنے والی آبادی کی بہت بڑی تعداد بہادر آباد نامی علاقے میں رہائش پذیر ہے اور اپنے آبائی شہر سے ان کے لگاؤ کا اندازہ اس بات سے ہوتا ہے کہ انہوں نے یہاں بھی ایک چہار مینار کھڑا کر لیا ہے۔ لیجیے اس کی دو تصاویر ملاحظہ کیجیے۔ ایک تصویر حالیہ قومی انتخابات 2008ء...
  5. ابوشامل

    شہر حیدرآباد (انڈیا) کی متنوع و منفرد تصاویر

    عندلیب صاحبہ! اتنی خوبصورت تصاویر پیش کرنے کا بہت شکریہ۔ کراچی میں ایک جگہ خوبصورت چہار مینار (کا ماڈل) بنایا گیا ہے میں تلاش میں ہوں اگر تصویر مل گئی تو آپ کو کراچی کا چہار مینار بھی ضرور دکھائیں گے۔
  6. ابوشامل

    ای بکس کی تیاری

    محب صاحب! آپ سے ملاقات کے موقع پر زیر بحث آنے والے اس موضوع کو یہاں منظر عام پر لانے کا بہت شکریہ۔ امید ہے کہ محفل انتظامیہ اس کا جائزہ لے گی۔
  7. ابوشامل

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    اب تک محب علوی، راہبر، شعیب صفدر، فہیم، محمد علی مکی، نعمان یعقوب، خاور بلال، غازی عثمان سے مل چکا ہوں، کئی لوگوں سے ملنے کی خواہش ہے لیکن ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے۔ ویسے کراچی میں موجود تمام افراد سے ملنا ممکن ہے، تو ہوجائے کوئی انتظام اجتماعی ملاقات کا؟؟؟؟؟
  8. ابوشامل

    دنیا کے اونچے ٹاورز

    تعبیر صاحبہ! میں اپنی زنبیل سے کچھ جہازوں کی تصاویر نکالتا ہوں،جلد شیئر کروں گا۔
  9. ابوشامل

    دنیا کے اونچے ٹاورز

    جن افراد کو عمارات کے بارے میں معلومات حاصل کرنی ہیں وہ ان دو روابط پر مضامین دیکھ سکتے ہیں، تمام مضامین اردو زبان میں ہیں: عظیم منصوبہ جات بلند عمارات
  10. ابوشامل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    محسن انسانیت از نعیم صدیقی۔ انتہائی منفرد انداز میں لکھی گئی سیرت، اس کے علاوہ رحیق المختوم کا کچھ مطالعہ بھی ساتھ ساتھ جاری ہے۔
  11. ابوشامل

    دنیا کے اونچے ٹاورز

    بس جی جس طرح خواتین کو کپڑوں، جوتوں اور زیورات کو دیوانگی ہوتی ہے اسی طرح ہر کسی کو الگ الگ دیوانگیاں بھی ہو سکتی ہیں :) نجانے کیوں مجھے عمارات اور جہازوں کی دیوانگی تھی، اب البتہ گردش زمانہ کی نذر ہو کر بہت کم رہ گئی ہے۔ لیکن نقشوں اور معلومات کی دیوانگی آج تک موجود ہے۔
  12. ابوشامل

    دنیا کے اونچے ٹاورز

    گئے زمانے کی بات ہے کہ دیوانہ وار انٹرنیٹ پر بلند ترین عمارات کے بارے میں معلومات کے لیے آوارہ گردی کرتا پھرتا تھا اور اب بھی اس شوق میں زیادہ کمی واقع نہیں ہوئی البتہ دیوانگی میں کچھ کمی واقع ہوئی ہے ;) خیر تعبیر! آپ کا بہت شکریہ اتنی خوبصورت تصاویر شیئر کرنے کا لیکن بہتر ہوتا اگر آپ ان عمارات...
  13. ابوشامل

    زُما، مالیبو اور سانتا مونیکا بیچ ( کیلی فورنیا)

    تفسیر صاحب! اتنی اچھی تصاویر شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔ کبھی موقع ملے تو مزید تصاویر شیئر کیجیے گا۔
  14. ابوشامل

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    تعبیر! ویسے یہ بڑے لوگ کون سے سیارے پر ہوتے ہیں؟ :) حقیقت یہ ہے کہ آپ جتنی متحرک رہتی ہیں فورم پر اس لیے آپ کی کمی فوراً محسوس ہوتی ہے۔ کیوں میں ٹھیک کہہ رہا ہوں نا دوستو؟
  15. ابوشامل

    سنڌ ميوزيم حيدر آباد

    جلد بهتر ٿي ويندي بس پريڪٽس ڪندا رهو.
  16. ابوشامل

    لشکری زبان اور مسخری زبان

    شاہنواز فاروقی کا یہ کالم آج میں نے بھی پڑھا بہت خوب لکھا ہے۔
  17. ابوشامل

    سنڌ ميوزيم حيدر آباد

    ساره زبردست ڇا سنڌ ميوزيم ۾ ڪئمرا تي پابندي ناهي، لاهور جي قومي عجائب گهر ۾ ته مڪمل پابندي آهي، هو ته موبائل به پاڻ وٽ رکي ڇڏيندا آهن ۽ واپسي تي موٽائي ڏيندا آهن
  18. ابوشامل

    قصہ ایک ملاقات کا

    افسوس کہ آپ کا ذکر خیر نہیں ہوا۔
  19. ابوشامل

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    damsel کچھ دنوں سے غائب ہیں جبکہ آج تعبیر بھی نظر نہیں آ رہیں !
  20. ابوشامل

    آپ کونسی ویب سائٹس روزانہ ضرور چیک کرتے ہیں؟

    محفل اردو وکیپیڈیا اردو سیارہ اپنا بلاگ اس کے علاوہ دفتری امور نمٹانے کے لیے کئی ویب سائٹس!
Top