نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    قیدی اور فنکار

    زبردست تصاویر ، مجھے تو ان میں خوف ، انسانی جذبات ، مایوسی بہت جھلکتا نظر آرہا ہے بے شک خالق کائنات نے اپنی تخلیق کو بے پناہ صلاحیتوں سے نوازا ہے
  2. سید زبیر

    ایک تاریخی تصویر

    بہت خوب ، یادگار اور نایاب تصویر
  3. سید زبیر

    سکھر کی کچھ تاریخی تصاویر

    بہت عمدہ شراکت
  4. سید زبیر

    من کے مندر میں ہے اُداسی کیوں - سحر انصاری

    بہت خوبصورت کلام زندگی بے وفا ازل سے ہے پھر بھی لگتی ہے با وفا سی کیوں
  5. سید زبیر

    اقتباسات کرشن چندر کی کتاب "باون پتے" سے اقتباس

    عدنان حسین چیمہ !بہت خوب شراکت' سدا خوش رہیں
  6. سید زبیر

    ہندوستانی ریاستوں میں سیر و شکار

    محترم شاہ صاحب اتنا معلوماتی مضمون شئیر کرنے کے لیے شکر گزار ہوں ہمیشہ خوش رہیں
  7. سید زبیر

    تعارف ایک مدرس

    اشفاق احمد ! خوش آمدید ، دعا ہے آپ کو جلد پی ایچ ڈی کی ڈگری مل جائے اللہ آپ کو کامیاب کرے(آمین)
  8. سید زبیر

    اردو ہے میرا نام

    شاہ صاحب ! زبردست بہت خوبصورت کلام شئیر کرنے کا شکریہ سدا خوش رہیں
  9. سید زبیر

    میر اب اپنے قدِ راست کو خم دیکھتے ہیں ہائے - میر تقی میر

    حسان خان ! بہت خوب دل چاک ہے جاں داغ جگر خوں ہے ہمارا ان آنکھوں سے انواعِ ستم دیکھتے ہیں ہائے خوش رہیں
  10. سید زبیر

    ماہر القادری ماہر القادری : اب تبسم کا ہے یہ رنگ دھواں ہو جیسے

    اب تبسم کا ہے یہ رنگ دھواں ہو جیسے آج نغمہ کا یہ عالم ہے فغاں ہو جیسے کچھ نہ کہنے پہ بھی سب کچھ ہے زمانے پہ عیاں خامشی حسن و محبت کی زباں ہو جیسے قافلہ مہر و وفا کا یہ کہاں آپہونچا زندگی راہ میں خود سنگ گراں ہو جیسے واعظِ شہر کی باتوں پہ ہنسی آتی ہے یہ بھی مِن جملہ ٍ صاحب نظراں ہو جیسے دردِدل...
  11. سید زبیر

    فراز ہر ایک بات نہ کیوں زہر سی ہماری لگے

    بہت خوب ! ہر ایک بات نہ کیوں زہر سی ہماری لگے کہ ہم کو دست زمانہ کے زخم کاری لگے زبردست ۔۔۔ جیتے رہیں
  12. سید زبیر

    عزیز بلگامی : گالی تمہارے پاس 'دعا ہے ہمارے پاس

    تہذیبوں کے ٹکراو کے تناظر میں اک ایسی خوشگوار ہے ہمارے پاس گالی تمہارے پاس 'دعا ہے ہمارے پاس ہر کرّو فر تمہارا ہے ' کیا ہے ہمارے پا س لے دے کے خلوص و وفا ہے ہمارے پاس تہذیب بے لبا کے رسیا ہو تم اگر بوسیدہ پیرہن میں حیا ہے ہمارے پاس ضرب کلیم کیا ہے خبر کچھ نہیں تمہیں موسی تمہارے پاس ہے '...
  13. سید زبیر

    عدم دل نے دیکھی ہے تری زلف کے سر ہونے تک - عبدالحمید عدم

    بہت عمدہ ہم تمھیں اپنی خبر دیں بھی تو کیا سوچ کے دیں ہم کو رہنا ہی نہیں تم کو خبر ہونے تک واہ ۔ ۔ کیا بات ہے
  14. سید زبیر

    جون ایلیا ہر خراش نفس ، لکھے جاؤں

    بہت خوب نیرنگ خیال ! واہ ہجر کی تیرگی میں روک کے سانس روشنی کے برس لکھے جاؤں
  15. سید زبیر

    سورج کی تلاش (روسی کہانی)

    بہت دلچسپ کہانی انیس الرحمن ہمیشہ خوش رہیں
  16. سید زبیر

    والد مرحوم کی یاد میں

    محمدکامران اختر بھائی ہر نفس نے یہ موت کا ذائق چکھنا ہے یہی حقیقت ہے بے شک والد کا سایہ اٹھنے سے انسان تپتی دھوپ میں آجاتا ہے مگر ہمارا خالق ہی ہمارے لیے بہتر کرتا ہے ۔وہ وہی کرتا جو ہمارے لیے بہتر سمجھتا ہے ۔ اللہ کریم سے دعا ہے کہ اللہ آپ کے والد مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے...
  17. سید زبیر

    جگر گداز عشق نہیں کم ' جو میں جواں نہ رہا

    گداز عشق نہیں کم ' جو میں جواں نہ رہا وہی ہے آگ ' مگر آگ میں دھواں نہ رہا نہیں 'کہ دل مرا وقف غم نہاں نہ رہا مگر وہ شیوہ فرمودہ بیاں نہ رہا زہے وہ شوق جو پابند ایں و آں نہ رہا خوشا وہ سجدہ جو محدود آستاں نہ رہا حجاب عشق کو اے دل بہت غنیمت جان رہے گا کیا جو یہ پردہ بھی درمیاں نہ رہا چمن تو...
  18. سید زبیر

    پاک ٹی ہاوس لاہور میں محفلین کی پارٹی

    یا اللہ ایسی محفلیں سدا آباد رہیں (آمین)
  19. سید زبیر

    قلعہ رانی کوٹ جامشورو سندھ

    جیتے رہیں بہت مفید اور خوبصورت تصاویر
  20. سید زبیر

    قدرت اللہ شہاب ڈپٹی کمشنر کی ڈائری

    قدرت اللہ شہاب کی کتاب 'شہاب نامہ ' سے اقتباس گاہے گاہے باز خواں ایں قصہ پارینہ را " ایک روز ایک ملاقاتی آیا جس کا نام عبداللہ تھا آتے ہی اس نے زور سے السلام علیکم کہا اور بولا کسی نے بتایا کہ آپ بھی جموں کے رہنے والے ہیں ۔میرا بھی وہاں بسیرا تھا بس یونہی جی چاہا کہ اپنے شہر والے کے درشن کر...
Top