نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    منیر نیازی شباب ختم ہوا اک عذاب ختم ہوا

    آداب عرض ہے داغ دینے کو شباب آتا ہے ساتھ اپنے لیے مہتاب آتا ہے گھوڑے سے ہوا کے یہ اترتا ہی نہیں جانے کے لیے پا بہ رکاب آتا ہے
  2. سید زبیر

    منیر نیازی شباب ختم ہوا اک عذاب ختم ہوا

    کتاب عمر کا ایک اور باب ختم ہوا شباب ختم ہوا اک عذاب ختم ہوا ہوئی نجات سفر میں فریب صحرا سے سراب ختم ہوا اضطراب ختم ہوا برس کے کھل گیا بادل ہوائے شب کی طرح فلک پہ برق کا وہ بیچ و تاب ختم ہوا جو اب دہ نہ رہا میں کسی کے آگے منیر وہ اک سوال اور اس کا جواب ختم ہوا منیر نیازی
  3. سید زبیر

    رضا برزمین اعلیٰ حضرت

    لا جواب کلام ہے ۔ بہت خوب گر ملے ارضِ مدینہ تو کریں کیا جنت رشک صد خلد ہے طیبہ کا گلستاں ہم کو جزاک اللہ
  4. سید زبیر

    رضا برزمین اعلیٰ حضرت

    بحان اللہ ہیں جتنے بھی، حقدارِ جنت یہی ہیں گداے محمد ﷺ، فداے محمد ﷺ جیتے رہیں
  5. سید زبیر

    ایک لڑکا اور لڑکی۔ علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    زبردست کلام ، خوش رہیں
  6. سید زبیر

    مبارکباد پنج ہزاری محترمہ مہ جبین صاحبہ

    مہ جبین بہن ! بہت بہت ۔ ۔ بہت مبارک ہو اللہ ہمیشہ آپ کو کامیابیاں اور سعادتیں عطا فرمائے (آمین)
  7. سید زبیر

    خوشامد علمِ دریاؤ ہے (از وجاہت مسعود)

    عاطف بٹ بھائی ، بہترین کالم شریک محفل کیا ہے بہت شکریہ ، خوش رہیں
  8. سید زبیر

    دو قومی نظریہ سے دو طبقاتی نظام تک

    ساتھیوں کی پذیرائی کا تہہ دل ے شکر گزار ہوں اللہ آپ سب کو بے انتہا خوشیوں ے نوازے
  9. سید زبیر

    امرتا پریتم اج آکھاں وارث شاہ نوں

    بہت ہی خوبصورت کلام شئیر کیا ہے لا جواب دھرتی تے لہو وسیا تے قبراں پیاں چون اج پریت دیاں شہزادیاں ، وچ مزاراں رون سدا خوش رہیں
  10. سید زبیر

    دو قومی نظریہ سے دو طبقاتی نظام تک

    دو قومی نظریہ سے دو طبقاتی نظام تک سید زبیر مطبوعہ روزنامہ نواے وقت ، پاکستان ، اذکار ۲۳ مارچ ۲۰۰۷ ۲۳مارچ ۱۹۴۰ ؁ پاکستانی تاریخ میں نہایت اہم سنگ میل ہے۔ یہ وہ دن ہے جس دن مسلمانان برصغیر نے اپنی منزل کا تعین کیا۔ جس کا خواب عظیم مسلم مفکر حضرت علامہ اقبالؒ نے دیکھا تھا۔ جسکا قیام کا تب تقدیر...
  11. سید زبیر

    میر جیتے جی کوچۂ دلدار سے جایا نہ گیا

    بہت خوب زیرِ شمشیرِ ستم میر تڑپنا کیسا سر بھی تسلیمِ محبت میں ہلایا نہ گیا شراکت کا بہت شکریہ
  12. سید زبیر

    "اک کمی سی ہے"

    لا جواب کلام ،
  13. سید زبیر

    "افاعیل"

    شائد اسی لیے کہتے ہیں رب نیہڑے کہ گھسنت
  14. سید زبیر

    حالی باپ کا ہے جبھی پسر وارِث - حالی

    بہت خوب ۔ شکریہ حالی کا خوبصورت کلام شریک محفل کرنے کا ۔ قوم بے پر ہے، دین بے کس ہے گئے اسلام کے کدھر وارث ہم پہ بیٹھے ہیں ہاتھ دھوئے حریف جیسے مردہ کے مال پر وارث ترکہ چھوڑا ہے کچھ اگر حالی کیوں ہیں میّت پہ نوحہ گر وارث
  15. سید زبیر

    جوش حی علیٰ خیر العمل - جوش ملیح آبادی

    حسان خان ! لا جواب انتخاب ساغر میں غرق کر کے لباسِ فریب کو پیرانِ خرقہ پوش کے حق میں دعا کریں
  16. سید زبیر

    انور مسعود۔ غزل۔ دُنیا بھی عجب قافلہ تشنہ لباں ہے۔

    لاجواب انتخاب بہت خوب پُھولوں پہ گھٹاؤں کے تو سائے نہیں انور آوارۂ گلزار نشیمن کا دُھواں ہے
  17. سید زبیر

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    بہت خوب عاطف بٹ ! کیا یاد دلایا ، چلتے چلتے ایک واقعہ بھی سن لیں ہنسنا قطعی منع نہیں ہے 1974 یا 75 کا واقعہ ہے میری عمر 22 سال تھی کوہاٹ سے کاروباری سلسلے میں لاہور آیا تھا ۔ ایک دفعہ ویسے ہی گزرتے گزرتے پاک ٹی ہاوس کے سامنے سے گزرا ، چیاس لگی ہوئی تھی سوچا اسی بہانے پاک ٹی ہاوس بھی دیکھ لونگا ،...
  18. سید زبیر

    مظفر وارثی زندگی جس پر ہنسے ایسی کوئی خواہش نہ کی

    زندگی جس پر ہنسے ایسی کوئی خواہش نہ کی گھاؤ سینے میں سجائے گھر کی آرائش نہ کی نکتہ چینی پر مری تم اتنے بر گشتہ نہ ہو کہہ دیا جو کچھ بھی دل میں تھا مگر سازش نہ کی ایک سے حالات نظر آئے ہر دور میں رک گئے میرے قدم یا وقت نے گردش نہ کی جھک گیا قدموں پہ تیرے پھر بھی سر اونچا رہا آنکھ...
  19. سید زبیر

    جمہوریت کی بزکشی

    میرا خیال ہے کہ میمنہ تو گھوڑ سواروں نے کھالیا ۔اب بچے کچھے گوشت کو گدھ نوچ نوچ کر کھا رہے ہیں ۔ نہ جانے اس تن مردہ میں جان کب پیدا ہوگی ۔ سویرا تو ضرور ہوگا مگر ہم جیسے بے عملوں کو سزا ملنے کے بعد ، سسونے کی کانیں ڈھائی کروڑ ڈالر کے عوض پانچ سال کے لیے دے دی گئی ،جہاں سے پانچ سال میں ٹنوں کے...
  20. سید زبیر

    صاحبزادہ میکش : شرابِ ناب کو دو آتشہ بنا کے پلا

    شرابِ ناب کو دو آتشہ بنا کے پلا پلانے والے نظر سے نظر ملا کے پلا کہیں نگاہ کی مستی بھی حل نہ ہوجائے کہ جام مے کی طرف سے نظر ہٹا کے پلا جھلک رہا تھا تبسم بھی ساغر مے میں پھر ایک بار اسی طرح مسکرا کے پلا پلا ہر ایک کو، ہر ایک پر نوازش کر مگر یہ شرط ہے پہلے مجھے پلا کے پلا شرابِ نغمہ بھی...
Top