نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    انیس سنبلِ تر ہے پریشاں زلفِ اکبر دیکھ کر - میر انیس (سلام)

    جیتے رہیں حسان خان بہت خوب جب جھپٹ کر بابِ خیبر کو اکھاڑا آپ نے ہو گئے کفار ششدر، زورِ حیدر دیکھ کر واہ
  2. سید زبیر

    مبارک آنسو (نعتیہ کلام)

    ماشا اللہ ،بہت خوبصورت انداز کلام ہے تو جس امت میں اے اساؔمہ!۔۔۔ نبی{ﷺ} کو اسکے ہی غم نے کھایا وہ غم نبی{ﷺ} سے نہ ٹل رہا تھا۔۔۔ نبی{ﷺ} کے آنسو نکل رہے تھے جزاک اللہ
  3. سید زبیر

    ڈنڈے والا قرض دار

    سدا خوش رہیں انیس الرحمن
  4. سید زبیر

    فارسی شاعری رقصم بہ رقصیم کہ خوبان جہانیم ، از لعل شہباز قلندر

    شہباز ہوں اپنے آپ سے بھی پرواز کر گیاہوں اب محبوب کے ساتھ ہوں اور سوائے محبوب کے کچھ نہیں جانتا لاجواب کلام
  5. سید زبیر

    عباس تابش میری تنہائی بڑھاتے ہیں چلے جاتے ہیں۔۔۔ عباس تابش

    بہت خوب اس لئے اب میں کسی کو نہیں جانے دیتا جو مجھے چھوڑ کے جاتے ہیں چلے جاتے ہیں سدا خوش رہیں
  6. سید زبیر

    فیض یہ جفائے غم کا چارہ ، وہ نَجات دل کا عالم - فیض

    واہ ۔۔ ۔ کیا بات ہے تری دِید سے سوا ہے ترے شوق میں بہاراں وہ چمن جہاں گِری ہے تری گیسوؤں کی شبنم
  7. سید زبیر

    تبسم نظر میں ڈھل کے ابھرتے ہیں دل کے افسانے

    خوش رہیں سیدشہزادناصر ! یہ کس کی چشم فسوں ساز کا کرشمہ ہے کہ ٹوٹ کر بھی سلامت ہیں دل کے بت خانے بہت اعلیٰ کلام
  8. سید زبیر

    سلامِ آخر ہو شہرِ یاراں، استاد محترم بابا جی جاوید حیات کی آخری غزل

    بہت خوبصورت کلام عدم کی وادی کو جانے والو ! ذرا سا ٹھہرو، میں آ رہا ہوں اللہ کریم مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے
  9. سید زبیر

    فیض کہاں جاؤ گے

    فیض کا اتنا خوبصورت کلام شریک محفل کرنے کا شکریہ ترکِ دنیا کا سماں ، ختمِ ملاقات کا وقت اِس گھڑی اے دلِ آوارہ کہاں جاؤ گے لاجواب
  10. سید زبیر

    عدم وہ جو تیرے فقیر ہوتے ہیں - عدم

    بہت عمدہ شراکت ہر شعر لا جواب
  11. سید زبیر

    غیر موسمی سبزیاں

    ڈھونڈنے والے کو ہم دنیا نئی دیتے ہیں بہت خوب
  12. سید زبیر

    کہاوتوں کی کہانیاں (رؤف پاریکھ)

    انیس الرحمن صاحب ! آپ کی کاوشیں انتہائی قابل ستائش ہیں ۔آپ اردو کا ایک گراں قدر اثا ثہ محفوظ کر رہے ہیں خوش رہیں
  13. سید زبیر

    کیا پیپلز پارٹی اور متحدہ کا اتحاد منصوبہ بندی کے تحت ختم ہوا؟ (از شاہد جتوئی)

    محترم ! یہ سب اسی سیاسی سرکس کے فنکار ہیں جو اپنا اپنا فن دکھا رہے ہیں ۔
  14. سید زبیر

    لیڈرز اور ہم

    عمدہ تمثیل ہے
  15. سید زبیر

    بلاعنوان 2

    سنتی رہو بیٹا ،اللہ نے دو کان اسی لیے دیے ہیں کہ سنو اور دوسرے سے اڑا دو ۔ ہماری نصیحت نہیں مانی تھی نا ۔
  16. سید زبیر

    بےحسی کی چادر

    نیرنگ خیال ! خوب لکھا سبق پہلا ہے یہ کتاب ہدیٰ کا کہ مخلوق ساری ہے کنبہ خدا کا
Top