تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
مُدّت ہُوئی کہ چشمِ تصوّر کو ہے سکُوت اب جُنبشِ نظر میں کوئی داستاں نہیں بیگم زاہدہ خلیق الزماں، زاہدؔہ
طارق شاہ
Post #483
مئی 12، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
آدمی اِک تضادِ باہم ہے کبھی جنّت، کبھی جہنّم ہے غم ہے اِک نعمتِ خُداوندی جِتنا برتو، اُسی قدر کم ہے اِلتفات آپ کا بجا، لیکن ! کیا خوشی ہے کہ آنکھ پُرنم ہے بُجھ رہے ہیں چراغِ دیر و حرم دِل جلاؤ، کہ روشنی کم ہے سلمٰی تصدّق حُسین سلمٰؔی
طارق شاہ
Post #482
مئی 12، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
وہی آغوشِ ساحل اور وہی منجدھار کے ڈوبے پلٹ کر خاک میں مِلنے ،کہاں سے پھر کہاں آئے مِرزا یاس عظیم آبادی، یگانہ
طارق شاہ
Post #481
مئی 12، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
ازل سے سخت جاں آمادۂ صد اِمتحاں آئے عذابِ چند روزہ یا عذابِ جاوِداں آئے مِرزا یاس عظیم آبادی، یگانہ
طارق شاہ
Post #480
مئی 12، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
بیٹھا تِرے خیال سے ہُوں انجمن کئے اے کاش پھر سے لوٹیں نہ تنہائیاں وہی شفیق خلش
طارق شاہ
Post #479
مئی 12، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
جاتی ہیں عادتیں کہیں پختہ رہیں خلش! چاہے نہ کب یہ دل کہ ہو، نادانیاں وہی شفیق خلش
طارق شاہ
Post #478
مئی 12، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
قوّت کہاں ہے دل میں سہے پھر سے اب خلش آئیں جو لوٹ کر مِری ناکامیاں وہی شفیق خلش
طارق شاہ
Post #477
مئی 12، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
ہم کیوں یہ مُبتلائے بے تابیِ نظر ہیں تسکینِ دل کی یا رب! وہ صُورتیں کِدھر ہیں اکبر الٰہ آبادی
طارق شاہ
Post #476
مئی 12، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
غم خانۂ جہاں میں وُقعت ہی کیا ہماری اِک نا شُنیدہ اُف ہیں، اِک آہِ بے اثر ہیں اکبر الٰہ آبادی
طارق شاہ
Post #475
مئی 12، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
ہمارے پُھول، ہمارا چمن، ہماری بہار ہَمِیں کو، جا نہیں مِلتی ہے آشیانے کو سحابؔ قزلباش
طارق شاہ
Post #474
مئی 12، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
آرزُو، کرب، اَلم ، شوق، تمنّا، حسرَت زِیست وہ لفظ ہے، جس کی کئی تفسیریں ہیں احمر کاشی پوری
طارق شاہ
Post #473
مئی 12، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
ڈُھونڈتا پھِرتا ہُوں لوگوں میں شباہت اُس کی کہ وہ خوابوں میں بھی، لگتی ہے خیالوں جیسی احمد فراز
طارق شاہ
Post #472
مئی 12، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
حُسن ہو کیا خود نُما، جب کوئی مائل ہی نہ ہو شمع کو جلنے سے کیا مطلب، جو محفل ہی نہ ہو علامہ اقباؔل
طارق شاہ
Post #471
مئی 11، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
اب ایک عُمر کی محرومیوں کے بعد یہ وصل فریبِ دیدہ ودِل ہے، کہ خواب دیکھا ہے پیرزادہ قاسم
طارق شاہ
Post #470
مئی 11، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
منزلِ گور میں! کیا خاک مِلے گا آرام خُو تڑپنے کی وہی، اور زمِیں تھوڑی سی اکبر الٰہ آبادی
طارق شاہ
Post #469
مئی 11، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
سب کے سب باہر ہُوئے، وہم و خِرد، ہوش و تِمیز خانۂ دِل میں، تم آؤ ہم نے پردا کردیا اکبر الٰہ آبادی
طارق شاہ
Post #468
مئی 11، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
آنکھ کُھلتے ہی چُھپ گئی ہر شے عالمِ بے خودی میں کیا کچھ تھا یاد ہیں مرحَلے محبّت کے ہائے اُس بے کلی میں کیا کچھ تھا ناصؔر کاظمی
طارق شاہ
Post #467
مئی 11، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
ترے جلو میں بھی دِل کانپ کانپ اُٹھتا ہے مِرے مِزاج کو، آسودگی بھی راس نہیں ناصؔر کاظمی
طارق شاہ
Post #466
مئی 11، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
وقت کے ساتھ ہم بھی اے ناصر خار و خس کی طرح بہائے گئے ناصر کاظمی
طارق شاہ
Post #465
مئی 11، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
شعر و شاعر (اشعار اور خالق)
کل کی ہے بات جوش پہ تھا عالمِ شباب یادش بخیر، آج اِک افسانہ ہو گیا یاسؔ، یگانہ، چنگیزیؔ
طارق شاہ
Post #464
مئی 10، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top