نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    کہتے ہیں خود کو آپ ہی یہ سرسری حضور ورنہ یہ نکتہ دان ہیں ساقی شراب لا!
  2. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    بھئی وہ ایک لڑکی ہوا کرتی تھی امراؤ جان ادا وہ کہاں ہے آج کل؟؟
  3. مہدی نقوی حجاز

    احمد ندیم قاسمی

    سر کا لاحقہ ہٹا لیجیے حضور۔ گو ہم تو آپ کے شاگردوں کی صف میں ہیں! :)
  4. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    ناپی بہت ہی دیر میں گہرائی بات کی لیکن غنیمت اس میں ہے ساقی شراب لا! :)
  5. مہدی نقوی حجاز

    کیسی ہنسی جناب؟

    کیسی ہنسی جناب؟
  6. مہدی نقوی حجاز

    احمد ندیم قاسمی

    بہترین انتخاب ہے جناب! دو تصحیحات دیکھیے: زندہ رہنے کے لیے "انسان" کو کچھ اور بھی درکار ہے اور اور اس کچھ اور "بھی" کا تذکرہ بھی جرم ہے سلامت رہیے :)
  7. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    ساقی ہماری کوئی حسیں نوجوان ہے اس واسطے یہ عرض ہے ساقی شراب لا :)
  8. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    بسکٹ جو کم نہیں تھے جو پاے نمک کہ اب ساقی سے کہہ کہ لائیں گے ساقی شراب لا!!
  9. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    اب گر ردیف اتنی بڑی ہو تو کیا کریں اب بچنا بھی محال ہے ساقی شراب لا :)
  10. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    ہوگی وہاں پہ آپ کے محفل نصیب میں میرا نہیں خیال ہے ساقی شراب لا!
  11. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    کتنے پرانے لوگ بھی اٹھ کر پہنچ گئے چائے کا یہ کمال ہے ساقی شراب لا ویسے محترمہ اتنے ایام کہاں تھیں؟؟! کیا خوب آج آپ کے درشن ہو گئے۔ بیٹھیں آپ کو جوشاندے والی چائے پیش کرتے ہیں!
  12. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    کوئی کتاب سرسری ہوتی نہیں حضور بندہ ترا غلام ہے ساقی شراب لا
  13. مہدی نقوی حجاز

    یہاں مشاعرہ برائے تاوان ہوتا ہے محترمہ۔ فی سبیل اللہ :)

    یہاں مشاعرہ برائے تاوان ہوتا ہے محترمہ۔ فی سبیل اللہ :)
  14. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    بہت آداب حضور! آپ کی محبتوں کے مدیون ہیں!
  15. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    جناب یہ ان ہمارے زبیر صاحب ان لوگوں میں سے ہیں جو اپنی اور میزبان کی پیزیرائی خود ہی کرتے ہیں۔ اب مثلا وہ کراچی آئے تو اہل کراچی ان کے میزبان ٹھہرے! لیکن مدارات ہماری زبیر بھائی نے کی! کیسا عجیب شخص تھا کیا کام کر گیا!! مہماں بھی خود تھا کھانا بھی خود ہی کھلا گیا!! :)
  16. مہدی نقوی حجاز

    ایک نس ٹس سے مس اور بس!

    ایک نس ٹس سے مس اور بس!
  17. مہدی نقوی حجاز

    تسلیمات! مشاعرہ بطریقِ احسن گزرا! مغزل صاحب کہیں اور مشاعرے میں مدعو تھے لہٰذا وہ نہ پہنچے اور...

    تسلیمات! مشاعرہ بطریقِ احسن گزرا! مغزل صاحب کہیں اور مشاعرے میں مدعو تھے لہٰذا وہ نہ پہنچے اور مشاعرے کی لوٹ مار کا کام ہمیں ہی کرنا پڑا! :)
  18. مہدی نقوی حجاز

    آبرو لٹ گئی حضور آبرو! :) بھری محفل میں ہمیں شاعر مخاطب کیا گیا!!!

    آبرو لٹ گئی حضور آبرو! :) بھری محفل میں ہمیں شاعر مخاطب کیا گیا!!!
  19. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    مغل بھائی کی کیا ہی بات ہے جناب۔۔۔
Top