جی 36 ہاہاہاہہا۔۔۔ یہی میں سوچ رہا تھا۔۔۔ خیر۔۔۔
یہ بات صحیح ہے کہ اسٹینڈرڈ گن اس طرح تبدیل نہیں ہوسکتی مگر یہ کام 10 سال پہلے سے شروع ہوجانا چاہیے تھا۔۔۔ اگر 62۔7 ناٹو ہی برقرار رکھنا تھا تو جی تھری سے کہیں آگے کے مزید ہتھیار ہیں بیٹل رائفلز میں۔۔۔
خود ہیکلر اینڈ کوش جی تھری کو بہت پیچھے...