نتائج تلاش

  1. ماوراء

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    آپ نے فون کرنے کا کہنا ہو گا؟ میرا بہت نقصان ہو گیا پچھلے دنوں۔۔۔میں گھر سے باہر تھی، سارہ نے فون کرنے کا کہا تھا۔۔ تو دوسرے ملک میں فون کرنے کے لیے دوسری سم رکھی ہوئی ہے۔۔ وہ کہیں باہر ہی پھینک آئی۔ اس میں اتنا بیلنس بھی تھا۔ ابھی اس کے غم سے نہیں نکلی۔:( اچھا فون ہی کرنا ہے کیا؟
  2. ماوراء

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    شمشاد بھائی ۔۔۔ آجکل تو فارغ ہوں۔ تنخواہ نہیں مل رہی۔ کیوں پوچھا؟
  3. ماوراء

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    سبحان اللہ ۔۔ کیا کہنے۔۔۔ سعود بھیا یہ تراکیب آزمائی ہوئی ہیں نا؟
  4. ماوراء

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    اب ایک اور سوال۔۔۔:grin: یہ اتنی جلدی کیسے ہر تھریڈ پر پہنچ جاتے ہیں؟ ادھر کچھ کہا۔۔اور ادھر جواب بھی آ گیا؟
  5. ماوراء

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    ارے نہیں نہیں۔۔۔آپ شوق سے شکریہ کریں۔ منع تھوڑا ہی کیا ہے۔ میں خود اکثر شکریہ اسی لیے کرتی ہوں کہ اگلے کو پتہ چل جائے کہ پوسٹ پڑھ لی ہے۔ (اگر کسی سے بات چیت ہو رہی ہو، تو تب ایسا ہوتا ہے) بس پوچھنا ہی تھا اور آپ نے وجہ بتا دی۔:)
  6. ماوراء

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    وضاحت کریں۔۔۔:grin: اب یقیناً وضاحت میں اماں، ابا، بہن بھائی، دوست ہوں گے۔:(
  7. ماوراء

    علامہ دہشتناک جدول : تازہ ترین

    ٹیم | صفحات | آغاز | اختتام | پروف ریڈنگ 1 | | 2 | | 3 | | 4| |
  8. ماوراء

    بے بسی

    اچھی لکھی ہے عمار۔ لیکن اتنی بے بسی کیوں؟؟:confused:
  9. ماوراء

    فیشن کوئز

    میرا بھی یہی آیا تھا۔:grin:
  10. ماوراء

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    ابنِ سعید سے ایک سوال۔ آپ ہر پوسٹ پر شکریہ کی مہریں کیوں لگاتے رہتے ہیں؟ چاہے بات شکریہ کی نہ بھی ہو پھر بھی؟
  11. ماوراء

    عالمی ورثہ میں‌ شامل مقام

    تفصیل یہاں ہے۔
  12. ماوراء

    تیسری سالگرہ سالگرہ : آرٹ/پکچر/اینیمیشن ڈے

    زکریا، سبھی تصاویر بہت اچھی ہیں۔ جو پہلی پوسٹ کی ہے، وہ بہت زبردست ہے۔ :( فوٹو شاپ پر کچھ اسے بدلا ہے یا اصل ہے؟
  13. ماوراء

    محفل فورم کی رفتار کے مسائل!

    شگفتہ کہہ رہی تھیں کہ صبح کے وقت ٹھیک تھی لیکن شام کے وقت ان کی طرف بہت آہستہ کھل رہی تھی۔
  14. ماوراء

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    سارا، ضروری نہیں ہے تصویر۔ صرف ترکیب کافی ہے۔
  15. ماوراء

    تیسری سالگرہ سالگرہ : آرٹ/پکچر/اینیمیشن ڈے

    کچھ میری بنائی ہوئی تصاویر۔
  16. ماوراء

    پیٹرول اور گیس کی قیمتیں بڑھنے کے بعد ۔۔

    اب بےچارے گدھوں کی ہی شامت آنی ہے۔
  17. ماوراء

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ فیشن ڈے ۔۔

    سارہ، وہی تو مجھے بھی پسند آیا تھا۔۔۔ لیکن حجاب نے لے لیا۔۔ اور اب تم نے بھی۔۔ چلو، میں اچھے بچوں کی طرح یہ والا جوڑا لے لیتی ہوں، اب کالے کے لیے تم اور حجاب لڑو۔;)
  18. ماوراء

    تیسری سالگرہ سالگرہ : آرٹ/پکچر/اینیمیشن ڈے

    کارٹون کی لگا دو یا اپنی لگا دو ۔۔ ایک ہی بات ہے۔;) خیر مذاق بر طرف۔۔ اگر تو تم نے اپنی لگا دی نا تو ہماری سالگرہ کا کامیاب ترین ڈے ہو گا۔;) تمھاری تصویر کے ساتھ ساتھ تم بھی بڑی مشہور ہو جاؤ گی، لوگ جوق در جوق اس تھریڈ کو دیکھنے آئیں گے۔;)
  19. ماوراء

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    ہاہاہا۔ 2 کلو نمک، مرچ۔۔ :grin:
Top