نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تیسری سالگرہ سالگرہ : آرٹ/پکچر/اینیمیشن ڈے

    آرٹ/پکچر/اینیمیشن ڈے
  2. ماوراء

    Airlines Meals

    ہاں سارا، واقعی مجھے تو چاول پسند ہیں۔ اور اب تو ہر بار چاول کھا کھا کر عادت سی بھی ہو گئی ہے۔:grin: اور چائے ۔۔۔:( میں تو پورا مگ پینے کی عادی ہوں۔ وہ میرے دو گھونٹ بھی نہیں بنتی اور ٹھنڈی۔:(
  3. ماوراء

    تیسری سالگرہ ہفتۂ کتاب ۔ محفل کی تیسری سالگرہ کا جش

    اعجاز انکل، آپ سےپہلے بھی ذکر کیا تھا ۔۔ جو کتابیں آپ لائبریری سائٹ پر رکھنا چاہتے ہیں۔ کیا ان کے روابط مل سکتے ہیں؟
  4. ماوراء

    تیسری سالگرہ ہفتۂ کتاب ۔ محفل کی تیسری سالگرہ کا جش

    سخنور، شاعری کے زمرے میں صرف ان کا لنک دینا ہے، جو کتابیں مکمل ہو چکی ہیں۔ اور جس نے مکمل کی ہیں اگر وہ لنک دیں تو اس طرح غلطی کا امکان کم ہو سکتا ہے۔ اس طرح ساری کتابیں جو اب تک مکمل ہوئی ہیں، ان کو اکھٹا کرنے میں آسانی رہے گی اور میں وکی پر منتقلی کا بھی سوچ رہی ہوں۔
  5. ماوراء

    Airlines Meals

    زیک، کرنے کو بہت کچھ کرتے ہوں گے۔ لیکن جو مجھے لگا وہی لکھا ہے، ویسے آنکھیں نکال کر ان کی طرف ایک بار دیکھ لیں یا بدلے میں مسکرا کر نہ دیکھیں تو نظروں کا رخ دوسری طرف ہو جاتا ہے۔:grin: امی ایک بار آئیں تو بتا رہی تھیں کہ ان کے ساتھ ایک لڑکی بیٹھی تھی، اس نے ایک کو کہہ دیا کہ انکل مجھے یاد ہے...
  6. ماوراء

    محفل فورم کی رفتار کے مسائل!

    لیں جی، شگفتہ کے ماشاءاللہ کہنے تک نظر لگ چکی تھی۔ شگفتہ کی طرف رفتار پھر آہستہ ہو گئی ہے۔
  7. ماوراء

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    اس دن کی نظامت زیک کو سونپ دیتے ہیں؟ کہاں ہیں زیک آپ؟:(
  8. ماوراء

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    سالگرہ کا نواں دن ٩ جولائی۔ آرٹ/پکچر/اینیمیشن ڈے
  9. ماوراء

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    13 جولائی تک آپ تراکیب پوسٹ کر سکتے ہیں۔
  10. ماوراء

    تیسری سالگرہ ہفتۂ کتاب ۔ محفل کی تیسری سالگرہ کا جش

    اور کوئی نہیں ۔۔ جس نے لائبریری میں کچھ پوسٹ کیا ہو؟؟:(
  11. ماوراء

    Airlines Meals

    خرم بھائی، اب تو انکلز بھی ہوتے ہیں۔ جو خومخواہ ہی مسکرا مسکرا کر دیکھتے رہتے ہیں۔:(
  12. ماوراء

    Airlines Meals

    کولا ختم۔۔۔؟ :grin: میں نے کچھ اس طرح اندازہ لگایا ہوا ہے کہ مسافر اپنی سیٹس پر ابھی بیٹھتے ہی نہیں ہیں کہ آنٹیاں آ جاتی ہیں، کولا لے کر۔۔۔بس سفر کے آغاز سے ہی اتنا کولا دیتے ہیں کہ لوگ کھانا کھانے کے قابل ہی نہیں رہتے۔:p اب سفر کے آخر تک کولا تو ختم ہونا ہی ہے۔ :grin:
  13. ماوراء

    میں ، بوچھی آپی اور محب علوی

    یہاں خوابوں کی بات ہو رہی ہے۔ تو رات کو مجھے بھی ایک خواب آیا۔۔ سوچا میں بھی لکھ آؤں۔:grin: اب بس نبیل بھائی یہاں نہ آ جائیں۔۔۔ نبیل بھائی نے مجھے ایوارڈز گرافکس کا کام سونپا ہوا ہے۔ بس وہی دماغ میں گھسا ہوا ہے کہ رات کو خواب میں بھی۔۔۔ نبیل بھائی کا گھر میرے گھر کے سامنے ہی ہوتا ہے۔ میں...
  14. ماوراء

    Airlines Meals

    مجھے تو اتنا پتہ ہے، کم از کم Jamaican اور انڈین کھانے سے ہمارے پی آئی اے کے چاول بہت بہتر ہوتے ہیں۔:grin: بلکہ اگر دیکھا جائے تو دئیے گئے سارے کھانوں سے پی آئی اے کا کھانا بہتر ہو گا۔:grin: کویت اور سعودیہ کا کھانا ہے یا ناشتہ؟؟ ایران والوں کا کافی لگ رہا ہے، لیکن کھانا نہیں لگ رہا مجھے۔...
  15. ماوراء

    محفل فورم کی رفتار کے مسائل!

    اب رفتار بہت بہتر ہے۔ شکریہ۔
  16. ماوراء

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    حجاب، کسی نے ترکیب تو پوسٹ ہی نہیں کی؟:( اس لیے میں بلا مقابلہ ہی جیت گئی۔۔ میرے لیے کیا انعام ہے؟
  17. ماوراء

    تیسری سالگرہ سالگرہ ٹورنامنٹ

    عارف، مجھے تو آپ کے نام پر بھی 0 سکور پر "مکمل" ہی لکھا نظر آ رہا ہے۔
  18. ماوراء

    محفل کوئز

    شکر ہے، سیکنڈ تو آ ہی گئی۔
  19. ماوراء

    تیسری سالگرہ ہفتۂ کتاب ۔ محفل کی تیسری سالگرہ کا جش

    شگفتہ، بہت دلچسپ لکھا ہے۔:grin: نہیں۔۔۔ میں ہوں نا۔۔! بس اپنا نام اس لیے نہیں لکھا تھا، کہ لوگ یہ نہ سوچنا شروع کر دیں کہ ہر ڈے میں میں نے اپنے آپ کو انچارج بنایا ہوا ہے۔;) بقول تعبیر کے ان کے تو ہاتھ پاؤں پھول رہے تھے، اپنا اکیلا نام دیکھ کر۔۔۔ اس لیے میں نے اپنا نام اضافی لکھا تھا۔ کہ تعبیر...
  20. ماوراء

    تعارف خوش آمدید ثوبیہ ناز

    خوش آمدید ثوبیہ۔:)
Top