یہیں ہوں۔۔ زیادہ باتیں کرنے کا موڈ نہیں آجکل۔ فارغ تھی تو سوچا لائبریری کو کچھ دیکھ لوں توبتہ النصوح کی ایم ایس ورڈ فائل بنائی ہے۔ اب سوچ رہی ہوں، کہ اس کی پروف ریڈنگ کون کر کے دے گا۔:(
ہاں باجو۔۔ زبردست لگ رہے ہیں۔ عجیب و غریب تو نہیں لگ رہیں۔ شروع میں لگائیں تو خود کو لگتا ہے کہ عجیب لگ رہے ہیں۔ لیکن بالکل صحیح ہیں یہ۔
براؤن رنگ میں بھی تھے نا؟ وہ بھی لگا کر دکھانا۔۔
کچھ دن پہلے زکریا یہ تھیم دیتے تو میں بھی اپنے آفس ڈیسک کی تصویر لگا دیتی۔:( کام پر میں بڑی سگھڑ ہوتی ہوں، گھر میں تو اتنا گند ڈالا ہوتا ہے۔ اور صفائی کا موڈ بھی نہیں۔
ساجد، تصویر چھوٹی لگائیں نا۔۔:(
باجو ، آپ کی یہ پوسٹ پڑھ کر میں سیدھی کچن میں گئی تھی۔ کیونکہ میرا دل بھی آئس کریم کھانے کو چاہ گیا تھا۔
اور پھر اسی کی آپ کے لیے تصویر بھی بنا لی۔:grin: