کسی بھی معاشرے کا قیام اس میں بسنے والوں سے ہوتا ہے۔ پاکستانی معاشرہ بھی ہم سب نے مل کر تخلیق کیا ہے۔ اور معاشرے میں ہر اچھائی ، برائی کے ذمہ دار بھی ہم خود ہیں۔ ہمارے معاشرے میں جہاں اچھائیاں ہیں تو وہاں بہت سی خامیاں بھی ہیں۔ ہم سب میں سب سے بڑی یہی خامی ہے کہ معاشرے کی برائیوں، خامیوں کو ٹھیک...