نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    جی۔ اسی وجہ سے پھولوں کا پوچھا تھا، میرا خیال بھی یہی ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    15 دسمبر 2018ء راول لیک ویو پارک، اسلام آباد میں ایک خزاں رسیدہ درخت
  3. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    11 جنوری 2019ء آئی ایٹ فور، دفتر کے سامنے ایک درخت شام غروبِ آفتاب کے بعد۔
  4. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    5 فروری 2019ء شاہ اللہ دتہ ٹاؤن، اسلام آباد
  5. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    5 فروری 2019ء شاہ اللہ دتہ ٹاؤن، اسلام آباد میں موجود تاریخی مقام سادھو کے باغ میں واقع ایک پرانا اور بڑا درخت۔
  6. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    17 مارچ 2019ء آئی نائن فور، اسلام آباد کے ایک پارک میں دو بنچ، اور ان پر سایہ افگن ایک چھوٹا مگر گھنا درخت۔
  7. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    8 جون 2019ء آئی نائن فور میں لگا ایک درخت، رات کے وقت سٹریٹ لائٹ کی روشنی میں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    6 جولائی 2019 منگلا کینٹ میں روڈ کے دونوں جانب درختوں کی قطار۔
  9. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    14 اپریل 2019ء آئی نائن فور، اسلام آباد کے ساتھ سروس روڈ پر لگا ایک درخت
  10. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    25 جولائی 2019ء اسلام آباد ایکسپریس وے پر گرین بیلٹ میں لگا ایک درخت بارش کے دوران۔
  11. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    29 جولائی 2019ء اسلام آباد ہائی پر گھر کے نزدیک لگا ایک درخت۔
  12. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    8 مارچ 2020ء چڑیا گھر ہی میں لگے درخت اور ایک بنچ۔
  13. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    8 مارچ 2020ء اسلام آباد کے چڑیا گھر میں لگا ایک درخت
  14. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    8 مارچ 2020ء 9تھ ایوینیو، ایف نائن پارک اسلام آباد کے ساتھ موجودہ بہار کا ایک ابتدائی منظر۔
  15. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    6 دسمبر 2019ء آئی ایٹ فور اسلام آباد کچنار پارک کے ساتھ
  16. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    ویسے ایک مسئلہ یہ ہے کہ یہ ڈھونڈنا مشکل ہو جائے گا کہ اس ہفتے کا عنوان کیا ہے، کیونکہ عنوان والی پوسٹ درمیان میں کسی پیج پر چلی جائے گی۔ یا تو ہر ہفتے کا عنوان پہلی پوسٹ کو اپڈیٹ کر کے آخر میں شامل کر دیا جائے، یا پھر ہر ہفتے کی نئی لڑی شامل کی جائے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    14 دسمبر 2019ء ہمارے گلی کے آخر میں لگا ایک خزاں رسیدہ درخت۔
  18. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    یکم دسمبر 2019ء مارگلہ روڈ، اسلام آباد۔ عقب میں مارگلہ کی پہاڑیاں نظر آ رہی ہیں۔
  19. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    چلیں درختوں سے شروع کرتا ہوں۔ 25 ستمبر 2019ء اسلام آباد ایکسپریس وے، نزد فیض آباد
  20. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    یہی تو مسئلہ ہے کہ کس کس کو بہترین کہوں۔ :p
Top