نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    اوپر والے کی مرضی / اوپر والوں کی مرضی چاہے ہیں سو آپ کرے ہیں، اُن کو عبث بدنام کیا
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    میاں صاحب کی کرامت؟ یا یاسمین راشد کی سازش؟
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے جِن بھوت

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    اگر آپ اتنے زیادہ جذباتی ہیں تو ہماری درخواست ہے کہ سیاسی بحثوں سے دور رہیے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    دونوں سوالوں کا جواب ہاں میں ہے۔ نواز شریف عوامی ووٹوں سے منتخب ہوا تھا جبکہ نیازی کو کسی نے سیلیکٹ کیا ہے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    نواز شریف لندن میں خیریت سے ہیں اس لیے کہ نیازی صاحب مے اپنی تسلی کرنے کے بعد انہیں جانے دیا۔ یہ ان کی سازش تھی یا کچھ اور۔ اس قطع نظر نواز شریف لندن میں ہیں اور خیریت سے ہیں۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    جمہوریت مخالف لوگوں کو آمرانہ حکومتیں ہی اچھی لگتی ہیں، جبکہ ایک کمزور ترین جمہوریہ بھی ایک بہترین آمریت سے بہتر ہے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    ہمارے لیے تو وہ جعلی حکومت اِس ربر اسٹیمپ سیلیکٹڈ حکومت سے بہتر تھی کہ عوام کی پسند تھی۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    بلا تبصرہ۔ ہم اگر یہ لکھتے تو کسی یوتھیے نے ناپسند کی ریٹنگ دے دینی تھی۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    چلیے بحث ختم۔ آپ نے مان لیا کہ ٹاؤٹ نے ہی سازش کرکے نواز شریف کو باہر بھیجا۔ اب کس بات کی فکر۔ سب کچھ لٹا کے ہوش میں آئے تو کیا کیا۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    چلیے بحث برائے بحث یہ مانے لیتے ہیں کہ ڈیل ہوئی۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس ڈیل میں نیازی صاحب کہاں کھڑے ہیں۔ کیا وہ اتنے معصوم ہیں کہ نواز شریف کے ملک سے نکل جانے کے بعدد انہیں پتہ چلا کہ ہاتھ ہوگیا یا وہ خود، ان کے رفقائے کار، ان کے ڈاکٹرز ، کراچی کے ڈاکٹر شمسی یہ سب افراد اس سازش میں شریک...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    پبلک ڈیلنگ

    اردو محفل فورم پر خوش آمدید جناب عصمت اللہ کوہاٹ بھائی۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    زبردست! یعنی ہم امید رکھیں کہ آپ ایک ٹاؤٹ کی حمایت چھوڑکر جمہوریت پسندی کی طرف لوٹ آئیں گے؟ آپ نواز شریف کی مخالفت کرتے ہیں، درست! آپ زرداری کی مخالفت کرتے ہیں۔ درست! لیکن ان کے مقابلے میں جو جمہوری طور پر ووٹ لے کر آتے ہیں آپ جب ایک ٹاؤٹ کی حمایت کرتے ہیں تو شاید اتنا درست نہیں بھی ہوتا۔...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    ہندوستان میں بھی تو یہی جمہوریت ہے لیکن کیا وجہ ہے کہ وہاں کجریوال عام آدمی پارٹی بناکر بڑی پارٹیوں کو شکست دینے میں کامیاب ہوا؟ وجہ ہماری دانست میں تو یہی بنتی ہے کہ وہاں جمہوریت کو پنپنے دیا گیا ، بار بار شب خون مارکر اس کا حلیہ خراب نہیں کیا گیا۔ ملک کی عمر کے آدھے وقت آمریت چھائی رہی۔ بنیادی...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    فرزند گلستاں جاگ ابھی

    یا یوں بھی ہوسکتا ہے کہ ردیف و قافیہ تیاگ دیا جائے اور صرف بحر کا خیال رکھا جائے۔ یوں ہر دو لائینز کو ایک شعر کی صورت دینے کی ضرورت بھی نہ ہوگی، اگر کوئی بات دومصرعوں میں مکمل نہیں ہورہی ہوتو اسے دوسے زیادہ مصرعوں میں مکمل کرلیا جائے۔ یوں ایک آزاد نظم (پابندِ بحر ) وجود میں آسکتی ہے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    آپ نے پچھلے دنوں کہیں اردو محفل پر لکھا تھا کہ آپ جمہوریت پسند ہیں۔ یہ تو بالکل غلط بات دکھائی دیتی ہے۔ آپ کے مراسلوں سے اس کے برعکس یہ تاثر ملتا ہے کہ آپ جمہوریت مخالف اور آمریت پسند ہیں۔ ہمارے اس براہِ راست تبصرے پر ہمیں معاف فرمائیے لیکن یہ آپ کے خلاف نہیں آپ کے تبصروں کے بارے میں ہے۔ بھٹو...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    اتنا ہی سادہ یہ مسئلہ ہوتا تو کوئی بات نہ تھی۔ نیازی صاحب (بے شک، نہ چاہتے ہوئے بھی) اس سازش میں شریک تھے۔ تبھی نواز شریف کے ملک سے جاتے ہی تین دن اٹواٹی کھٹواٹی لے کر گھر میں پڑے رہے۔ مان لیجیے کہ ان ہی سازش تھی۔
Top