نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    عبداللہ ابن سبا، ایک دیو مالائی قصہ

    برادر، میں آپ کے جذبات کی ہمیشہ ہی قدر کرتی آئی ہوں کیونکہ یہ تمام باتیں آپ کے دل سے نکلتی ہیں۔ لیکن ہمیشہ کی طرح آپ کی طرف سے ڈر بھی لگا رہتا ہے کہ کہیں جذبات میں آ کر کوئی سخت بات نہ کہہ دیں۔ اس مسئلہ پر قصور وار موڈ حضرات نہیں ہیں بلکہ میں اور فرید صاحب ٹہریں گے کیونکہ اُن کی بار بار یاد...
  2. مہوش علی

    عبداللہ ابن سبا، ایک دیو مالائی قصہ

    کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک محترم فرید صاحب، میرا اس مضمون پر خاموشی اختیار کرنا صرف آپ کی وجہ سے تھا کیونکہ دلائل کی جگہ صرف غیر ضروری تکرار تھی۔ لیکن اگر اس تکرار کی بجائے واقعی آپ نے عبداللہ ابن سبا کی جناب عثمان بن عفان کے خلاف سازشوں کے عینی گواہان کو دوسری اور تیسری صدی...
  3. مہوش علی

    عبداللہ ابن سبا، ایک دیو مالائی قصہ

    واقعی ہمت علی برادر کی دردمندانہ گذارش پڑھ کر ہمت ہی نہیں ہو سکتی کہ یہاں بحث کو مزید بڑھایا جائے۔ :) :) :) :) اگرچہ کہ سیفی برادر کی پوسٹ کے ایک پہلو پر روشنی ڈالنا بہت ضروری تھا، مگر آپ حضرات کی اس نیک خواہشات اور جذبے کو دیکھتے ہوئے اسے میں یہاں پوسٹ کرنے کی بجائے سیفی برادر کو...
  4. مہوش علی

    عبداللہ ابن سبا، ایک دیو مالائی قصہ

    زکریا، اوپر آپ نے اور میں نے ایک ہی وقت پر پوسٹ کیا ہے، اس لیے میں پہلے آپ کا پیغام نہیں پڑھ سکی۔ اور آپ کا پیغام پڑھنے کے بعد میں اس بحث سے اپنی طرف سے دستبردار ہو رہی ہوں، تاوقتیکہ کسی کو اس موضوع پر مجھ سے کوئی سوال نہ ہو۔ اظہر الحق برادر، مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ ایک چھوٹے سے ایک لائن کے...
  5. مہوش علی

    عبداللہ ابن سبا، ایک دیو مالائی قصہ

    محب برادر، مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ شاید آپ تک میری بات مکمل طور پر نہیں پہنچ پائی ہے۔ کیا آپ یہ کنفرم کر سکتے ہیں کہ آپ نے اوپر دیے گئے دونوں آرٹیکل پڑھ لیے ہیں؟ یہ دو آرٹیکل یوں ہیں: کیا واقعی شیعہ\سبائی ہی قاتلانِ عثمان ہیں یہ پی ڈی ایف فائل ہے جس کا سائز 800 KB ہے اس آرٹیکل...
  6. مہوش علی

    کچھ بابت پاک نستعلیق کے۔۔۔

    جی، میری طرف سے بھی یہ Strong Recommendation ہے کہ پاک نستعلیق میں انگریزی کی مکمل سپورٹ ہو۔ انگلش کے گلائفز کا اضافہ کرنے سے فونٹ کی رفتار کسی طرح متاثر نہیں ہوتی۔ نفیس ویب نسخ میں موجود انگلش گلائفز بہت خوبصورت ہیں، اور لائیسنس کی رو سے اس بات کی عام اجازت ہے کہ ان گلائفز کو دوسرے...
  7. مہوش علی

    عبداللہ ابن سبا، ایک دیو مالائی قصہ

    محترم فرید صاحب، آپ نے وہ مقولہ تو سنا ہو گا کہ "ہر کسی کو خوش کرنا ممکن نہیں بلکہ بیوقوفی ہے"۔ اور خاص طور پر جب ایک فریق نے آنکھیں بند کر کے ذاتیات پر حملہ کرنے کی ٹھانی ہوئی ہو تو انسان لاچار ہو جاتا ہے۔ میں نے تو پہلے ہی ذکر کر دیا تھا کہ یہ کس کا نقطہ نظر ہے، تو پھر شکایت کیسی؟...
  8. مہوش علی

    کچھ بابت پاک نستعلیق کے۔۔۔

    پاک نستعلیق کا ایک نمونہ
  9. مہوش علی

    عبداللہ ابن سبا، ایک دیو مالائی قصہ

    نیز محترم فرید صاحب، آپ نے فرمایا: اور ہاں سیف کی روایات کیوں قابل قبول نہیں ۔ اگر یہ گذاب ہے تو اس کی روایات سے طبری بھری پڑی ہے، پھر تو اس پر اعتماد کی وجہ سے طبری ہی مخدوش ہو گئے ، اس کی دوسری روایات کا اعتبار ؟ مجھے تھوڑی حیرت ہو رہی ہے کہ آپ ابھی تک یہ سوال مجھ سے پوچھ رہے ہیں جبکہ...
  10. مہوش علی

    عبداللہ ابن سبا، ایک دیو مالائی قصہ

    یہ گفتگو دو تھریڈز پر مشتمل ہے۔ وہ حضرات جو اس دوسرے تھریڈ پر نہیں گئے اور ڈائریکٹ یہاں اس مضمون کو پڑھ رہے ہیں، ان کے لیے عرض کر دوں کہ دوسرے تھریڈ میں میں نے ایک آرٹیکل پوسٹ کیا تھا، جس کا عنوان تھا: ٬ف شورش کے آغاز سے شہادتِ عثمان تک کے تفصیلی ترتیب وار واقعات" اس آرٹیکل کا ربط یہ ہے...
  11. مہوش علی

    عبداللہ ابن سبا، ایک دیو مالائی قصہ

    محترم فرید صاحب، میرے پاس وقت کی کمی ہے لیکن مختصرا عرض ہے کہ کیا آپ نے کبھی www.amazon.com کا نام سنا ہے؟ یہ وہ ادارہ ہے جو نیٹ پر کتابیں بیچتا ہے۔ آپ اس ربط پر کلک کریں گے تو آپ کے سامنے تاریخ طبری انگریزی ورژن کی تمام جلدیں سامنے آ جائیں گی، بشمول پندھرویں اور سولہویں جلد کے۔...
  12. مہوش علی

    اردو صوتیاتی کلیدی تختہ (کی بورڈ)

    میں بہت عرصے تک ایکس پی کا کلیدی تختہ استعمال کرتی رہی (تقریبا 4 مہینے) اس کے بعد مجھے فونیٹک کیبورڈ ملا۔ تقریبا 3 دن کے بعد فونیٹک پر میری رفتار ایکس پی کے کیبورڈ کے مقابلے میں کہیں زیادہ تھی۔ ہو سکتا ہے کہ یہ میری پرسنل پرابلم ہو۔ چنانچہ اُن حضرات کی رائے دیکھنا پڑے گی جو دونوں...
  13. مہوش علی

    عبداللہ ابن سبا، ایک دیو مالائی قصہ

    کچھ لوگ مولانا مودودی پر اُن کی کتاب خلافت و ملوکیت کے حوالے سے بہت سخت الفاظ استعمال کرتے ہیں اور انہیں کافر تک کہہ دیتے ہیں۔ واللہ، مولانا مودودی نے تو صرف تعصب سے پاک ہو کر امت کی فلاح و بہبود کی کوشش کی ہے، اور یقیناً اس مسئلہ پر بہت کم لکھا ہے۔ میں اس مسئلے کو شاید ختم کر دیتی، مگر...
  14. مہوش علی

    تاریخ اسلام : 1

    فرید صاحب نے اپنی پوسٹز میں بہت سے اعتراضات اٹھائے ہیں۔ اگر فرید صاحب بغیر جذباتی ہوئے، کھلے دل سے گفتگو کرنا چاہیں، اور فریق مخالف کو پورا موقع عطا فرمائیں کہ وہ اپنے دلائل کو سامنے لا سکے، تو انشاء اللہ یہ گفتگو یقیناً تفرقہ کی نظر ہونے کی بجائے ہمارے لیے علم سیکھنے کا باعث بن سکتی ہے۔ میری...
  15. مہوش علی

    تاریخ اسلام : 1

    عبداللہ بن سبا محترم فرید صاحب، آپ نے فرمایا: تاریخ طبری میں سن ہجری 35 کے واقعات پر مشتمل ایک رسالہ کی لنک آپ نے شامل کی ہے ۔ اس میں جو قصے تاریخ طبری کے حوالہ سے نقل کیے ہیں ، وہ تاری طبری میں اس طرح بالکل نہیں ۔ پورا غلط مواد ہے ، آپ ذرا نیٹ سے اتر کر کتب خانہ میں جائیں ، یا نیٹ پر موجود...
  16. مہوش علی

    اقبال کا مرد مومن

    بہت اچھا مضمون ہے یہ۔ کاش کہ سکول لیول پر انگلش کے ناول وغیرہ پڑھانے کی بجائے اقبالیات کے نام سے ایسے مضامین بچوں کو پڑھائے جائیں۔
  17. مہوش علی

    کچھ بابت پاک نستعلیق کے۔۔۔

    نہ چاہتے ہوئے بھی مجھے لبِ شکایت کھولنا پڑ رہی ہے۔ اس سلسلے میں کرلپ کے جانب سے ہرگز وہ ریسپانس نہیں ملا جس کی ہم اُن سے توقع کرتے رہے۔ انہوں نے نفیس نستعلیق تو ہمارے حوالے کر دیا، مگر کسی دوسرے کی اس سلسلے میں بالکل کوئی رہنمائی نہیں کی کہ نفیس کے علاوہ بھی کوئی اور نستعلیق فونٹ بنایا...
  18. مہوش علی

    کچھ بابت پاک نستعلیق کے۔۔۔

    آپ کو محفل پر پھر سے خوش آمدید محسن صاحب۔ یہاں نبیل صاحب کو تو آپ جان ہی گئے ہوں گے۔ یہ محفل انہی کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ زکریا صاحب سے ابھی تک آپ کا تعارف نہیں ہوا ہے۔ وہ اس محفل کے ایڈمن ہیں اور اس محفل میں ان کی کاوشیں وہی ہیں جو کہ نبیل صاحب کی ہیں۔ اعجاز اختر صاحب کا بھی اردو کمپیوٹنگ...
  19. مہوش علی

    تاریخ اسلام : 1

    جواب محترم وہاب بھائی، ماشاء اللہ وہاب بھائی، آپ کا مطالعہ واقعی بہت زیادہ ہے۔ اسی لگن سے آپ لگے رہیں اور اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے گا۔ انشاء اللہ۔ صرف ایک گذارش ہے کہ اس دورِ فتن کا مطالعہ کرتے ہوئے ہمیں بہت ہی احتیاط کی ضرورت ہے۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ امویوں اور عباسیوں نے اس...
  20. مہوش علی

    تاریخ اسلام : 1

    نظر انصاف جیسا کہ میں نے عرض کیا تھا کہ تاریخ کا کوئی واحد آفیشل ورژن موجود نہیں ہے، بلکہ ہر کسی نے اپنے اپنے علم، وژن (اور کچھ صورتوں میں تعصب) کی بنیاد پر تاریخ لکھی ہے۔ بہت اہم بات ہے کہ تاریخ کے طالب علم کے طور پر کھلے دل کے ساتھ Compartive Study کی جائے اور پھر حق کو سمجھا جائے۔ یہ...
Top