نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    تکمیل شدہ کتابوں کی ای۔بک کی تجویز!

    میں نے بھی اس مسئلہ پر اپنی کم علمی کے باوجود تحقیق کرنے کی کوشش کی ہے۔ اور مختلف چیزوں کا موازنہ کرنے کے بعد اس بات پر 100 فیصد یقین رکھتی ہوں کہ اعجاز اختر صاحب کی تجویز کردہ DocBook فارمیٹ سب سے بہترین حل ہے۔ ڈاک بک کا سب سے بڑا فائدہ ہی یہ ہے کہ: 1۔ ڈاک بُک کی واحد فائل سے بغیر...
  2. مہوش علی

    عالم اسلام کی خود فریبی

    سومنات کا مندر اور محمود غزنوی میرا آپ لوگوں سے سوال یہ ہے کہ کیا ہم بطور مسلمان اس بات کے لیے بھی تیار ہیں کہ ہندوؤں کے بتوں کی بے ادبی کرنے پر بھی وہی سزا ہو جو کہ رسول ص کی تضحیک کرنے پر؟ محمود غزنوی نے سومنات کا قلعہ فتح کر لیا۔ اس کے بعد اُس نے قصد کیا کہ وہ سومنات کے مندر کو ڈھا دے۔...
  3. مہوش علی

    عالم اسلام کی خود فریبی

    رسول ص کے توہین آمیز کارٹون کی اشاعت بہت غیر انسانی فعل ہے اور اس کی جتنی مذمت کی جائے، وہ کم ہے۔ اس موضوع پر پہلے ہی بہت کچھ لکھا جا چکا ہے اور لکھا جا رہا ہے۔ مگر میں یہاں اُن سوالات پر آ رہی ہوں جو مجھ پر واضح نہیں ہو رہے، اور نہ ہی میں ان کا جواب ڈھونڈ پا رہی ہوں۔ ان سوالات سے میرے ذہن...
  4. مہوش علی

    ڈیجیٹل لائبریری کے لئے کتاب

    :) شاکر جی، آپ کی تو منافقت میں بھی بہت پیارا رنگ بھرا ہوا ہے۔ :) میری طرف سے آپ کو ایسی منافقت دکھانے کی پوری آزادی ہے۔ اور فردوس بریں مکمل کرنے پر آپ کو مبارکباد۔ اس ڈیجیٹل لائیبریری کا سنگ بنیاد آپ کے نام ہے، لہذا بعد میں آنے والے جتنا بھی اچھا کام کریں گے، اُن کے ثواب کا ایک حصہ آپ تک...
  5. مہوش علی

    ڈیجیٹل لائبریری کے لئے کتاب

    ماشاء اللہ سیدہ سسٹر۔ ۔۔۔۔ دل کی گہرائی سے آپ کے لیے وہ دعا نکلی ہے، جو بقول اقبال پَر نہیں رکھتی، مگر پھر بھی طاقت پرواز ضرور رکھتی ہے۔ اللہ آپ کو خوش و آباد رکھے۔ آپ کے ایک سوال پر کسی نے ابھی تک روشنی نہیں ڈالی ہے، اور وہ یہ کہ اس کتاب کے کاپی رائیٹ کی کیا پوزیشن ہے۔ چنانچہ احباب سے...
  6. مہوش علی

    صوتی کی بورڈ

    یہ طریقہ تصویر کے مقابلے میں بہت بہتر ہے۔ نبیل بھائی کو شاباش۔
  7. مہوش علی

    عرفان القرآن ڈاٹ کوم

    آپ اور آپکی پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔ اللہ آپ کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے۔ امین۔
  8. مہوش علی

    Doc Book Tutorial in Urdu

    DocBook پر تھوڑا بہت پڑھنے کے بعد مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ یہ مستقبل میں بہت اہم مقام حاصل کرنے والی ہے۔ جیسبادی اور زکریا، آپ لوگوں سے گذارش ہے کہ اس موضوع پر اردو میں ایک آرٹیکل لکھیں اور اردو طبقہ کو اس سے روشناس کرائیں۔ شکریہ۔
  9. مہوش علی

    گرافکس کے ماہرین سے درخواست

    نبیل بھائی، آپ کو یاد ہے کہ ایک دفعہ میں نے ایک تجویز دی تھی کہ "یونی پیڈ" کی طرز پر ایک ایسا ایسا کیبورڈ سوفٹ ویئر بنایا جائے، جو کہ ہر طرح کے اردو کیبورڈ دکھا سکے۔ اور اس ضمن میں میں نے انگلش لغت کا ذکر کیا تھا، جس کا سوفٹ ویئر یہ ممکن بناتا ہے کہ یہ ڈکشنری ایک چھوٹی ونڈو میں الگ سے کھل...
  10. مہوش علی

    بورڈ میں نئی فیچرز کے منصوبے

    نبیل بھائی، اب جب آپ نے وکیپیڈیا کو محفل میں ضم کرنے کی کوششوں کا آغاز کر دیا ہے، تو ہم بھرپور طریقے سے آپ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے آپ کو شاباشی دیتے ہیں۔ :) آپ نے جو وکی وگ ایڈیٹر کا لنک دیا تھا، تو اُس پر میں نے ابھی کام کیا ہے۔ بہت Basic درجے کا وزیوگ ایڈیٹر ہے، مگر شاید ہماری...
  11. مہوش علی

    تھنڈربرڈ کی ایکسٹنشن کو مقامیانا

    میرے خیال میں یہاں پیروں کی جگہ "پیراگراف" ہی کا استعمال کیا جائے۔ ویسے پیرا گراف کے لیے کسی کے ذہن میں اردو متبادل ہو بیان فرمائیے۔
  12. مہوش علی

    بورڈ میں نئی فیچرز کے منصوبے

    اصل میں وکیپیڈیا کی دو خصوصیات ہیں: 1۔ ایک ہی پوسٹ یا مضمون پر بہت سے ممبرز مل کر کام کر سکتے ہیں، کیونکہ اُن کے پاس دوسروں کی پوسٹ کو قطع و برید کرنے کا حق ہوتا ہے۔ 2۔ اس قطع و برید کے بعد نئے ورژن کے ساتھ ساتھ، پرانا ورژن بھی (جو قطع و برید کے بغیر ہوتا ہے) محفوظ ہو جاتا ہے، تاکہ اگر...
  13. مہوش علی

    بورڈ میں نئی فیچرز کے منصوبے

    فوکس لغت کے حوالے سے شارق صاحب کے بات بہت دل کو لگتی ہے۔ مگر شارق صاحب، کیا فیروز اللغات کاپی رائیٹ کے بغیر ہے؟ نیز، آپ حضرات کے خیال میں کرلپ والوں کی لغت کی موجودگی میں کیوں ہمیں نئی لغت کی ضرورت پڑ رہی ہے؟ اگر ہم رضاکارانہ بنیادوں پر اس بات سے قاصر ہیں کہ کرلپ سے بہتر لغت بنا سکیں،...
  14. مہوش علی

    عبداللہ ابن سبا، ایک دیو مالائی قصہ

    میرے پاس مزید وقت نہیں۔ انشاء اللہ باقی بعد میں۔
  15. مہوش علی

    عبداللہ ابن سبا، ایک دیو مالائی قصہ

    محترم احباب کی خدمت میں عرض ہے کہ ہمارا یہ موضوع بس اب اختتام کو ہے کیونکہ فرید صاحب نے اپنی اوپر والی پوسٹ میں عبداللہ ابن سبا کے متعلق جو چیزیں نقل کی ہیں، اُن کا جواب دینے کے بعد عبداللہ ابن سبا پر دونوں فریقین کے دلائل کا خاتمہ ہو جائے گا، اور اس دیومالائی کردار کر کوئی ایسا پہلو نہیں رہ...
  16. مہوش علی

    عبداللہ ابن سبا، ایک دیو مالائی قصہ

    محترم فرید صاحب، آپ کے جواب کا شکریہ۔ بہرحال، مجھے افسوس رہا کہ اس معاملے میں آپ نے پہلے مسندِ انصاف پر بیٹنے کی بجائے مسند وکیل صفائی پر بیٹھ گئے۔ محترم، آپ کے پاس ایک فیصد چانس بھی نہیں کہ آپ عبداللہ ابن سبا سے جوڑی گئی ان دیو مالائی کہانیوں کو سچ ثابت کریں، کہ جن کے لاکھوں نہیں تو...
  17. مہوش علی

    منہاجین اب یہاں بھی آ جائیے

    منہاجین برادر، آپ کے سگنیچرز میں منہاج القران سی ڈی سنٹر کا لنک دیا گیا ہے۔ وہیں پر ایک کتابوں کی فہرست کا لنک ہے کتابوں کی یہ فہرست دیکھ کر تو میری سانس ہی رُک گئی ہے۔ مجھے علم ہے کہ ان میں سے کچھ کتب پہلے سے ہی ویب پر موجود ہیں (خصوصا فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے ویب سائٹ پر)۔...
  18. مہوش علی

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    محب برادر، جذباتی ہونا بہت اچھی بات ہے اور اس معاملے میں سب مسلمان ہی جذباتی ہو رہے ہیں۔ مگر جوش میں ہوش کھونا شاید اسلام کے مفاد میں نہ ہو۔ بہت لازمی ہے کہ جوش کے ساتھ ساتھ صبر و تحمل اور برداشت کے ساتھ عقل کا استعمال کرتے ہوئے حالات کے مطابق بہترین طرزِ عمل اختیار کیا جائے۔ مثال کے طور...
  19. مہوش علی

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    خبروں کے مطابق، ایران اور دیگر چند مسلم ممالک میں عوام نے مغربی ممالک کے سفارت خانوں کو آگ لگا دی۔ کیا آپ کے خیال میں ایسا رد عمل صحیح ہے؟ میری ذاتی رائے یہ ہے کہ یہ احتجاج میں افراط ہے اور اسکا الٹا نقصان ہی ہو گا اور مغربی دنیا میں اُس گروہ کی مقبولیت کا باعث بنے گا جو مسلم دشمنی میں...
  20. مہوش علی

    [شباب] تبصرے

    جیتی رہیئے بہن۔ اللہ پاک آپ کو آباد رکھے۔
Top