نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    شکریہ آصف۔ میں نے اوپر پی ڈی ایف فائل میں صفحہ کا سائز A4 رکھا ہے تاکہ لوگ اگر پرنٹ کرنا چاہیں تو کر سکیں۔ لیکن اگر پرنٹ نہ کرنا ہو، اور پی ڈی ایف فائل کا مقصد صرف ویب پر ہی کتاب کو پڑھنا ہے، تو پھر صفحہ کی فارمیٹنگ میں تبدیلی کرنی پڑی گی اور کتاب کے طرز پر دو Colums پر مشتمل فارمیٹنگ...
  2. مہوش علی

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    ابتک ہماری گفتگو اس مقام تک پہنچی تھی کہ لائیبریری کتب کو نیٹ پر ایچ ٹی ایم ایل میں کیسے پیش کیا جائے۔ محب نے "ابن انشاء کے مضامین" کو ٹائپ کیا ہے۔ میں نے انہی مضامین کی ایک پی ڈی ایف فائل بنائی ہے۔ آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ اس کے کوالٹی پر تبصرہ فرمائیں۔ میں نے اس میں نفیس نستعلیق کا...
  3. مہوش علی

    نصابی کورس کی کتب

    اگر میں غلطی نہیں کر رہی تو پاکستان میں مختلف تعلیمی بورڈز ہیں، مثلاً پیجاب بورڈ، سندھ بورڈ، وفاقی بورڈ وغیرہ وغیرہ۔ یہ ایک اہم پراجیکٹ ہو سکتا ہے اگر ہم کورس کی تمام کتب (نرسری تا میٹرک) برقیا دیں۔ بعد میں اس کام کو میٹرک سے آگے بڑھایا جائے اور بی اے/بی ایس سی تک اسے مکمل کیا جائے۔...
  4. مہوش علی

    کچھ کاپی‌رائٹ سے متعلق

    کاپی رائیٹ کے معاملے میں صرف ویب سائیٹ پر پڑھ لینا ہی کافی نہیں ہے، بلکہ ہمیں کسی قابل وکیل سے اس معاملے میں ضرور سے رابطہ کرنا چاہیے۔ اگر وکیل قابل ہو گا تو ہمیں بہت سے ایسے راستے دکھا سکے گا جس سے ہم قانونی طور پر بہت سی کتب برقیا سکیں گے۔ کیا کسی کی نظر میں اس سلسلے میں کوئی وکیل ہے؟...
  5. مہوش علی

    کچھ کاپی‌رائٹ سے متعلق

    اسلامی کتب کے حوالے سے میرے سامنے ایک اور نام ہے۔ اور وہ ہے مولانا وحید الزمان خان صاحب کا۔ انہوں نے صحاح ستہ کا مکمل اردو ترجمہ کیا ہے بمعہ شرح کے۔ مولانا وحید الزمان خان صاحب کا یہ ترجمہ اور شرح اردو زبان کے لیے ایک سٹینڈرڈ ہے۔ اور خود مولانا صاحب کی شخصیت کو برصغیر کے تمام تر فرقے مانتے...
  6. مہوش علی

    کچھ کاپی‌رائٹ سے متعلق

    کاپی رائیٹ کا مسئلہ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا۔ بہرحال، اس سلسلے میں میرے چند سوالات ہیں: 1۔ نفیس اکیڈمی پاکستان وہ ادارہ ہے جس نے تمام اہم اسلام کتب کا اردو ترجمہ کیا ہے۔ مثلا ۔ تفسیر ابن کثیر ۔ تاریخ طبری ۔ احیاء العلوم ۔ صحاح ستہ ۔ طبقات ابن سعد ۔ سیرتِ حلبیہ ۔ تاریخ مسعودی ۔...
  7. مہوش علی

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    آپ تمام لوگوں کا ریسپانس دینے کا شکریہ۔ اوپر کے میلز میں دو خدشات ایسے پیش کیے گئے ہیں، جن پر سنجیدگی سے گفتگو کرنا ہو گی۔ پہلا خدشہ: زکریا، آپ نے ایک اچھا پوائنٹ اٹھایا ہے کہ کیا پیسے کے معاملے میں کسی پر اعتبار کیا جا سکتا ہے۔ اس سلسلے میں میری رائے یہ ہے: ۔ اعتماد کرنا مشکل کام...
  8. مہوش علی

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    رضوان، فنڈ ریزنگ کے حوالے سے آپ کی بات دل کو لگ رہی ہے۔ میرا خیال ہے کہ ابتدائی طور پر کم از کم یہ بینر ویب سائیٹ پر نہ دیا جائے، بلکہ صرف ذاتی رابطوں کو استعمال کر کے فنڈز اکھٹے کیے جائیں۔ اس دوران میں شارق، شاکر یا پاکستان اور انڈیا میں رہنے والے دیگر اراکین کوشش کریں کہ وہ ایسے ٹائپسٹ...
  9. مہوش علی

    جی این یو کا اردو ترجمہ

    شاکر صاحب کی اس کمال کی صلاحیتوں اور مضبوط ارادے کو دیکھتے ہوئے بہتر ہو گا کہ انہیں فوراً ایک دوسرا ٹاسک دے دیا جائے مثلاً اوپن آفس یا پھر ف ف کے ترجمے کا۔ (شاکر صاحب، معذرت کے ساتھ ایک چیز عرض کرنی ہے کہ ابھی گھوڑا بھاگتے بھاگتے گرم ہوا ہے۔۔۔ اسے ٹھنڈا ہونے سے پہلے کچھ مزید کام نکلوا لیں۔ :P...
  10. مہوش علی

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    (گذشتہ سے پیوستہ) اب سوال یہ ہے کہ فنڈ ریزنگ کیسے کی جائے؟ میرے خیال کے مطابق: ۔ پہلا طریقہ تو وہی ہے کہ ہماری لائیبریری پروجیکٹ ویب سائٹ پر فنڈ ڈونیشن کا ایک بینر ہو۔ ۔ دوسرا طریقہ ممبران پر منحصر ہے۔ مثلاً میں یہاں اپنے شہر میں پاکستانی حضرات سے ملوں اور انہیں Convince کروں کہ وہ 10...
  11. مہوش علی

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    ہماری لائیبریری پروجیکٹ بہت اچھی شکل میں آتا جا رہا ہے اور ممبران بہت تندہی سے کام کر رہے ہیں۔ مگر پھر بھی یہ ایک رضاکارانہ پروجیکٹ ہے اور اس لیے اس کی رفتار اس سے زیادہ نہیں ہو سکے گی۔ میں چاہتی ہوں کہ اس پراجیکٹ کو دیگر زاویوں سے بھی اب دیکھا جائے اور تجاویز پیش کی جائیں۔ ہو سکتا ہے کہ کوئی...
  12. مہوش علی

    عالم اسلام کی خود فریبی

    زکریا، لنک مہیا کرنے کا شکریہ۔ نعمان، آپ نے اُن مسائل کی نشاندھی کی ہے جو کہ اس موضوع سے بلاواسطہ (ڈائریکٹلی) جڑے ہوئے ہیں۔ یورپ میں کارٹون چھپا، مگر یہاں اکثریت ایسے لوگوں کی ہے جو دوسرے مذاہب کے لوگوں کے ساتھ امن اور چین سے جینا چاہتے ہیں۔ لہذا بہت لازمی ہے کہ ایسے لوگوں کو کسی بھی...
  13. مہوش علی

    عالم اسلام کی خود فریبی

    محترم اظہر برادر، آپ کے مکتوب کا شکریہ۔ آپ یاد رکھیئے آپ کے خیالات مجھے سے متفق ہوں یا نہ ہوں، مگر میری نظر میں آپ کی آراء اور خیالات کی بہت قدر و قیمت ہے۔ جہاں تک علامہ اقبال اور جناح صاحب کا تعلق ہے، تو مجھے علم تھا کہ یہ سوال سامنے آئے گا کہ پھر انہوں نے کیوں علم دین کی وکالت کی۔...
  14. مہوش علی

    عالم اسلام کی خود فریبی

    آج کے جنگ اخبار میں حافظ عبدالرحمان سلفی صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جو خالصتاً اُس بات کا آئینہ ہے جس کا میں یہاں رونا رو رہی ہوں۔ ناموسِ رسالت ایک مسلمان کے لیے بہت اہم ہے، لیکن یہ مضمون پڑھ کر آپ کو خود ہی سمجھ آ جائے گا کہ کس طرح غلط بات ان حضرت نے ناموسِ رسالت کی صحیح باتوں کے...
  15. مہوش علی

    عالم اسلام کی خود فریبی

    مجھے لگتا ہے کہ میں اپنے پیغام کو کبھی بھی صحیح طریقہ سے نہیں پہنچا پاتی ہوں، اور اسی لیے دیگر احباب اکثر میری بات کو اُن معنوں میں نہیں سمجھ رہے ہوتے جس میں میں کسی چیز کو دیکھ رہی ہوتی ہوں۔ میں نے جس سیاق و سباق کے حوالے سے علماء طبقے پر اعتراض اٹھایا تھا، پتا نہیں اس میں میں صحیح ہوں یا...
  16. مہوش علی

    تکمیل شدہ کتابوں کی ای۔بک کی تجویز!

    ڈاک بُک بنانے کے لیے سٹائل شیٹ وغیرہ بنانا آنی چاہیے۔ چونکہ میرا ایچ ٹی ایم ایل یا پروگرامنگ وغیرہ سے تعلق نہیں ہے، اس لیے میرے لیے ممکن نہیں تھا کہ میں مکمل ڈاک بُک بناتی۔ بہرحال، فردوسِ بریں کی ڈاک بُک بنانے کی کوشش کی ہے اور اس میں 30 فیصد کامیابی بھی ہوئی ہے۔ یہ چیز اس کے لیے کافی ہے کہ...
  17. مہوش علی

    عالم اسلام کی خود فریبی

    محترم جعفری صاحب، میرا موضوع مسلمانوں اور ان کے مختلف طبقات کے وہ غلط رویے تھے، جن کی اصلاح پر کوئی توجہ نہیں دی جا رہی تھی۔ اور یقینا پاکستانی عدالتیں میرا موضوع نہیں تھیں۔ اور یقینا عدالتوں کا کردار ان مختلف مسلم طبقات کی نسبت یقیناً بہت بہتر ہو گا اور انصاف کے بہت نزدیک ہو گا۔ اور...
  18. مہوش علی

    عالم اسلام کی خود فریبی

    زکریا، جہاں تک میرا خیال ہے تو فلم بہت بعد میں جا کر بنی ہے۔ مگر علم دین کو غازی کا خطاب بہت پہلے ہی عطا ہو گیا تھا اور اس کے چرچے دور دور تک پھیل چکے تھے۔ آج تک تمام اخبارات اور رسائل میں صرف اُس کی تعریفیں ہی نظر آتی ہیں، لیکن میں ڈھونڈتی ہی رہ گئی کہ کسی صاحب دین و فہم نے عوام الناس تک یہ...
  19. مہوش علی

    عالم اسلام کی خود فریبی

    برادر محب علوی صاحب، آپ کی تمام تر باتیں درست ہیں۔ میری مجبوری یہ ہے کہ مسائل اتنے زیادہ ہیں کہ اُن تمام کا ذکر کرنا ممکن نہیں۔ چونکہ باقی تمام مسائل پر کھل کر اخبارات اور ہر دوسری جگہ پر لکھا جاتا رہا ہے اور ابھی تک لکھا جا رہا ہے، اس لیے مجھے لگا کہ اُن چیزوں کو بھی زیرِ بحث لایا جائے جن پر...
  20. مہوش علی

    عالم اسلام کی خود فریبی

    محترم شعیب صفدر صاحب، کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ خود ہی کعب ابن اشرف کا واقعہ تفصیل سے نقل کر دیتے۔ (یا کم از کم اختصار سے بیان فرما دیتے)۔ اور اگر حاطب کا واقعہ صحیح ہے، تو بھی اس کا اطلاق غیر مسلم ممالک پر نہیں ہو سکتا کیونکہ یہ واقعہ فتح مکہ کے بعد پیش آیا تھا۔ حاطب کے سلسلے میں مجھے بہت...
Top