نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    پیمانہء عمر بھر چکا تو تقدیر کی شرافت نظر آئی

    جب ہماری عمر شریف کوئی پندرہ برس کی ہوئی تب ہم میٹرک سے فارغ ہو چکے تھے اور انٹر کی تیاری میں تھے۔ ان دنوں ایک پیچیدہ اور پراسرار بیماری میں بھی خاصی شدت سے مبتلا تھے جس میں کہ۔۔۔ آہو! اس دور میں بہت کچھ بہت تیزی سے سیکھا۔ اگر چہ شاعری تو آٹھ سال یا اس سے قبل ہی شروع کر دی تھی مگر...
  2. محسن حجازی

    اک لطف نا تمام بڑی دیر تک رہا

    ماشاءاللہ بہت نستعلیقیت پائی جاتی ہے مصرعوں میں۔۔۔ اور کیا کہہ سکتا ہوں۔۔۔
  3. محسن حجازی

    پاک نستعلیق کے ایک مکمل نمونہ

    پاک نستعلیق کو اب تک تو آپ سکرین شاٹس میں‌ہی دیکھتے آئے ہیں اب پیش خدمت ہے ایک مکمل دستاویز پی ڈی ایف فارمیٹ میں۔ یہ ایک افسانہ ہے جسے کہ مائکروسافٹ ورڈ میں تیار کیا گیا ہے۔ فونٹ میں نقطہ جات کے علاوہ بڑی یہ پر ختم ہونے والے ایسے مرکبات جن کی لمبائی چار اور پانچ تک ہو، پیچھے جا ٹکراتے ہیں۔ اس...
  4. محسن حجازی

    کچھ کلیدی تختے کے بارے میں

    موجودہ صورت حال میں‌لفظ آئے کچھ اس طرح لکھا جا رہا ہے آئے جو کہ مجموعہ ہے آ + ئ + ے اس کو مزید توڑیے تو یہ بنتا ہے آ + ء + ی + ے جو کہ یقینا لفظ آئے کی املا نہیں ہے۔ اور یہ بات توڑنے والی من گھڑت نہیں ہے۔ عربک کوڈ بلاک یونیکوڈ 0۔4 میں دیکھیے ان حروف کی Canonical Decomposition اسی طرح سے...
  5. محسن حجازی

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    کام نمبر ایک کی وضاحت کرتا چلوں اصل مقصد ب کی تمام ابتدائی شکلوں کی شناخت اور انہیں کاٹ کر علیحدہ کرنا ہے ب کی شکل تمام حروف پ، ت، ٹ، ث، ی، ے کے لیے قابل عمل ہیں غالبا سمجھ گئے ہوں گے۔ جو تصویر آپ نے دکھائی ہے یہ تو فارسی نستعلیق ہے اور غالبا کلک کا نمونہ ہے اس کی بجائے اگر آپ خود لکھ سکیں...
  6. محسن حجازی

    پراجیکٹ کا آغاز

    کام نمبر ایک بخدمت جناب قادری بھائی تفصیلات برادر محترم! سب سے پہلے تو ایک قلم لیجیے اور اسے نہایت اہتمام سے سنبھال لیں تاکہ پورے پراجیکٹ میں اس قلم سے کام لیا جائے۔ اس کا فائدہ یکسانیت کی صورت میں ہوگا۔ ذیل میں دیے گئے دو کے جوڑ اے 4 سائز پر کتابت کر لیں۔ ان میں ب کی قریباً تما م ابتدائی...
  7. محسن حجازی

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    جناب قادری صاحب! بہت خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر ! کچھ امید بندھی ہے کہ کام آگے بڑھے گا۔ اور شاکر بھائی ہم سب برابر کے شریک ہیں آپ بھی میں بھی نبیل بھائی بھی قیصرانی بھائی اعجاز انکل سب! اب آتے ہیں روش کی طرف تو ایرانی روش بہتر رہے گی میری بھی رال کچھ اسی طرف ٹپک رہی ہے۔ ورنہ پھر لاہوری کر لیتے ہیں...
  8. محسن حجازی

    کچھ کلیدی تختے کے بارے میں

    کیا خوب کہا اعجاز انکل نے بے نقط۔۔۔ بے نقط سے یاد آیا کہ پاک نستعلیق میں‌یہ بھی ممکن ہے! مطلب یہ کہ خالی ب کی کشتی ڈالیے اور پھر اپنی مرضی سے چاہے ایک نقطہ اوپر ڈالیے یا چار نیچے! جو مرضی کریں! ہے ناں مزے کی بات! خیر، بی ٹا ریلیز کے ساتھ ہی اس کی تفصیلات بھی آپ کے سامنے آ جائیں گی۔۔۔۔ اس...
  9. محسن حجازی

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    مجھے اب تک ایک ذپ موصول ہوا ہے۔ سو اب تک کی ٹیم کچھ یوں‌ہے۔ جناب قیصرانی محسن حجازی دیگر لوگ بھی مجھے ذپ کریں تاکہ ٹیم کا حتمی اعلان کیا جائے۔ دنیا بھر میں اوپن سورس پراجیکٹس ہو رہے ہیں ان میں‌ جانے لوگ کیسے شامل ہو جاتے ہیں۔ اصل میں ہم لوگ اچھے ٹائم مینیجر نہیں ہیں شاید۔ ایسے کامں کے لیے...
  10. محسن حجازی

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    قواعد کی شناخت و داخت سے مراد یہ کہ پہلے ہمیں اشکال دریافت کرنا ہوں گی۔ پھر یہ کس تناظر میں‌جڑتی ہیں تو یہ تو ہو گیا شناخت کا مرحلہ۔ جبکہ دوسرا مرحلہ ہے ان قواعد کی داخت کا۔ داخت سے مراد ان کی وولٹ میں منتقلی ہے تاکہ انہیں ایک فونٹ کی شکل دی جا سکے۔ اور فی الحال قرطاس کار صرف دو کے جوڑ تک محدود...
  11. محسن حجازی

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    اس سے مراد ایسا اوپن ٹائپ نستعلیق فانٹ ہے جس میں صرف دو کے حروف تک کے تمام الفاظ نظر آئیں۔ جب میں نے کام شروع کیا تھا تو ایسے ہی کیا تھا۔ پہلے پہل جب میں نے ڈاکٹر صاحب (ڈاکٹر عطش درانی) کو بتایا کہ جناب ابھی فانٹ صرف دو کے جوڑ دکھا سکتا ہے تو سب خاصے مایوس ہوئے۔۔۔ کیوں کہ ہمیں کیبنیٹ سیکریٹری کو...
  12. محسن حجازی

    کچھ کلیدی تختے کے بارے میں

    جناب عالی! گزارش ہے کہ شفٹ + Y پر ئے کے حرف کو جگہ دی جائے ویب پیڈ میں۔ اس وقت یہ کلید خالی ہے۔ ئے کا یونی کوڈ نمبر ہے 0x06D3 اس طرح سے کئی الفاظ جن کی املا غلط لکھی جا رہی ہے جیسے کہ آئے ، جائے انہیں اس طرح لکھا جانا ممکن ہوگا آئے، جائے
  13. محسن حجازی

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    فونٹ لیب کے تازہ ورژن کے پیچھے مت بھاگئیے مسئلہ ہوگا بعد میں ورژن پانچ موجود ہے میرے پاس۔ اور سافٹ وئیر ایک ہی ورژن کے استعمال کرنا ہوں گے۔مزید برآں آج بائیس تاریخ ہے پچیس تک ٹیم کا حتمی اعلان کردیا جائے گا۔ پچیس تاریخ تک خواہشمند افراد مجھے ذپ بھیجیں اور مختصرا بتائیں کہ وہ کیا کام ذمے لینا...
  14. محسن حجازی

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    بہت اچھے۔۔۔ کچھ لوگ تو نظر آرہے ہیں لیکن نبیل بھائی کی کیا بات ہے۔ سب سے ٹھوس بات انہیں کی جانب سے آئی ہے۔ بہرطور، خواہشمند حضرات مندرجہ ذیل سافٹ ویر کا انتظام کر لیں۔ <UL> <LI>کورل ڈرا 12 <LI>فونٹ کرئیٹر پروگرام 4 <LI>فونٹ لیب 4 <LI>وولٹ تازہ ترین ورژن [/list] آگے چل کر مزید چیزوں کی...
  15. محسن حجازی

    اردو نستعلیق فونٹ

    پاک نستعلیق میں تطویل کی مکمل صلاحیت موجود ہے مگر اسے قابل عمل نہیں بنایا گیا۔ اگلے ورژن میں ارادہ ہے کہ اسے بھی فعال کر دیا جائے گا جس کے سبب تطویل نستعلیقی انداز میں ممکن ہو سکے گی۔ (انشاءاللہ) والسلام، محسن شفیق حجازی پروگرام مینیجر مرکز فضیلت برائے اردو اطلاعیات حکومت پاکستان۔
  16. محسن حجازی

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    پاک نستعلیق تو موجود ہی ہوگا انشاءاللہ چند دنوں میں مگر صرف ایک فانٹ؟ شرم نہیں آئے گی ہمیں؟ میں ایک اوپن سورس نستعلیق فانٹ کا پروجیکٹ شروع کر رہا ہوں اور وہ اسی پوسٹ سے شروع سمجھا جائے۔ میں اس تمام منصوبے کی نگرانی کے علاوہ تکنیکی مہارت اور تربیت مہیا کروں گا صرف افرادی قوت درکار ہے۔ سنگ راہ یا...
  17. محسن حجازی

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    محترم اعجاز اختر صاحب! امید ہے کہ آپ بخیریت ہوں گے۔ مجھے وولٹ فورم پر سر کھپاتے تو دیکھ چکے ہوں گے آپ۔۔۔ بہرطور۔۔۔ تجسس رہ گیا کہ وہ کیا پوسٹ تھی جو آپ میرے بارے میں کرنے والے تھے۔۔۔ کم بخت ہاتھ کچھ ایسے غلط پڑ رہے ہیں کہ لفظ پوسٹ پہلے تو پوٹ بنا اور پھر پوست۔۔۔ بات کہیں کی کہیں چلی جاتی سو اس...
  18. محسن حجازی

    پاسکی اور عابد فانٹ کا کمال

    عزت افزائی کا شکریہ۔۔۔ بد قسمتی سے ایسا ممکن نہیں کم سے کم انٹرنیٹ پر تو ممکن نہیں لیکن حل اچھا ہے۔ بہرطور، عام طور پر ترسیمہ جات 9 کی لمبائی سے آگے نہیں بڑھتے۔۔۔ بامعنی ترسیمہ جات۔۔۔ اردو کا سب سے لمبا اور بامعنی ترسیمہ جومیں دریافت کرپایا ہوں وہ آتا ہے لفظ نستعلیقیات میں۔ یعنی کہ...
  19. محسن حجازی

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    بس کہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا آدمی کو میسر نہیں انساں ہونا۔۔۔ حیف اس گرہ۔۔۔ کپڑے کی قسمت غالب عاشق کا گریباں ہونا۔۔۔ سب ہو جائے گا۔۔۔ میری خواہش ہے کہ کوئی سو پچاس لوگ اس کام پر مہارت حاصل کر لیں اور پھر ہر طرف نستعلیق فانٹ دوڑتے پھریں کوئی ایسا۔۔۔ کوئی ویسا۔۔۔ کوئی پتا نہیں کیسا۔۔۔۔...
  20. محسن حجازی

    پاسکی اور عابد فانٹ کا کمال

    چینیختنیچینبجبینپشتبجنت چینیختنیچینبجبینپشتبجنت والے مسئلے کے سبب ہی ہمیں پاک نستعلیق میں لائن کی موٹائی زیادہ رکھنی پڑی ہے جس پر کہ خاصا اعتراض کی جاتا ہے کہ جناب سطور میں وقفہ کم ہونا چاہیے۔ بھئی بین السطور وقفہ اگر ویب پر چاہیے تو سٹائل شیٹس ہیں ورنہ ورڈ پروسیسنگ میں تو یہ سہولت ویسے بھی...
Top