نتائج تلاش

  1. زیرک

    ۔۔پیسے ہوتے تو تجھے لے کے کھلونے دیتا۔۔ ورنہ کیا مِرے بچے! میں تجھے رونے دیتا۔۔ غریب بچے کیلئے...

    ۔۔پیسے ہوتے تو تجھے لے کے کھلونے دیتا۔۔ ورنہ کیا مِرے بچے! میں تجھے رونے دیتا۔۔ غریب بچے کیلئے چھوٹا سا تحفہ بھی صدقۂ جاریہ ہے۔
  2. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    پیسے ہوتے تو تجھے لے کے کھلونے دیتا ورنہ کیا مِرے بچے! میں تجھے رونے دیتا
  3. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    وہ قافلہ کہیں اندھے نگر سے آیا تھا ہر شخص کا تکیہ کلام 'آنکھیں' تھیں
  4. زیرک

    ۔۔چیونگم چباتے ہوئے شخص کا معدہ اکثر سوچتا ہو گا کہ موصوف کون سی شے کھا رہے ہیں جو مجھ تک نہیں...

    ۔۔چیونگم چباتے ہوئے شخص کا معدہ اکثر سوچتا ہو گا کہ موصوف کون سی شے کھا رہے ہیں جو مجھ تک نہیں پہنچ رہی۔
  5. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    پہلے پہلے ہوس اک آدھ دکاں کھولتی ہے پھر تو بازار کے بازار سے لگ جاتے ہیں احمد فراز
  6. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم احمد فراز
  7. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہے تُرش رو مری باتوں سے صاحبِ منبر خطیبِ شہر ہے برہم مرے سوالوں سے احمد فراز
  8. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اب ہمیں خواہشِ درماں جو نہیں ہے فراز جو بھی ملتا ہے، مسیحا کی طرح ملتا ہے احمد فراز
  9. زیرک

    ۔۔اب ہمیں خواہشِ درماں جو نہیں ہے فراز۔۔۔ جو بھی ملتا ہے، مسیحا کی طرح ملتا ہے

    ۔۔اب ہمیں خواہشِ درماں جو نہیں ہے فراز۔۔۔ جو بھی ملتا ہے، مسیحا کی طرح ملتا ہے
  10. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    یادوں کی رفاقت میں ہر لمحہ گزرتا ہے مجھ کو کسی عالم میں تنہا نہ کہا جائے قتیل شفائی
  11. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    آؤ کم عقل ہی بن جائیں دکھاوے کیلئے بات اب کوئی سمجھتا نہیں داناؤں کی قتیل شفائی
  12. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    کر چکے ہیں ختم ہم بہروپیوں سے میل جول جس کو ملنا ہے وہ اصلی روپ میں آ کر ملے قتیل شفائی
  13. زیرک

    ۔۔مفتا دودھ پتی کے مطابق۔۔ پانی میں 3 جن ہوتے ہیں، دو ہائیڈرو جن اور ایک آکسی جن، آپ میں ہمت ہے...

    ۔۔مفتا دودھ پتی کے مطابق۔۔ پانی میں 3 جن ہوتے ہیں، دو ہائیڈرو جن اور ایک آکسی جن، آپ میں ہمت ہے تو جن نکال کر پیجیئے
  14. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    انا نے سب کو اندھا کر دیا ہے کوئی ملتا نہیں ہے عاجزی سے
  15. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    قبریں ہی جانتی ہیں کہ اِس شہرِ جبر میں مر کر ہوئے ہیں دفن کہ زندہ گڑے ہیں لوگ
  16. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    یادیں تھیں دفن ایسی کہ بعد از فروخت بھی اس گھر کی دیکھ بھال کو جانا پڑا مجھے
  17. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    بلا رہا تھا کوئی چیخ چیخ کر مجھ کو کنویں میں جھانک کے دیکھا تو میں ہی اندر تھا
  18. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    چِیخ سنی؟ دروازوں کی جیسے "مت جا" کہتے ہوں
  19. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اٹھی نہ تھی جو ابھی حلق سے پرندے کے وہ چیخ ہم نے چمن میں تنی کماں سے سنی
  20. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    موت کو کہیئے علاجِ غمِ ہستی،۔۔ لیکن زندگی کون سے جرموں کی سزا ٹھہری ہے
Top