نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    چراغِ دل کو ذرا احتیاط سے رکھنا کہ آج رات چلے گی ہوا اداسی کی رحمان فارس
  2. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    یہ بات نفع پرستوں کو کون سمجھائے کہ کاروبارِ جنوں میں زیاں تو ہو گا ہی رحمان فارس
  3. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اداسیاں چلی آتی ہیں شام ڈھلتے ہی ہمارا دل کوئی تفریح کا مقام ہے کیا؟ رحمان فارس
  4. زیرک

    ۔۔۔اداسیاں چلی آتی ہیں شام ڈھلتے ہی۔۔۔ ہمارا دل کوئی تفریح کا مقام ہے کیا؟۔۔ رحمان فارس

    ۔۔۔اداسیاں چلی آتی ہیں شام ڈھلتے ہی۔۔۔ ہمارا دل کوئی تفریح کا مقام ہے کیا؟۔۔ رحمان فارس
  5. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    چلو پھر یوں ہی کرتے ہیں محبت مار دیتے ہیں اشتیاق زین
  6. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    آنکھ پرنم بھی نہ ہو، درد بھی سارے جھیلوں کب تلک زین نبھاؤں اسی کردار کو میں اشتیاق زین
  7. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    خواہشیں ہیں کہ کھلونوں کی طرح بکتی ہیں دل کا آنگن بھی تو بازار سے کچھ ملتا ہے اشتیاق زین
  8. زیرک

    ۔۔خواہشیں ہیں کہ کھلونوں کی طرح بکتی ہیں۔۔ دل کا آنگن بھی تو بازار سے کچھ ملتا ہے۔۔ اشتیاق زین

    ۔۔خواہشیں ہیں کہ کھلونوں کی طرح بکتی ہیں۔۔ دل کا آنگن بھی تو بازار سے کچھ ملتا ہے۔۔ اشتیاق زین
  9. زیرک

    ۔۔بیٹیوں کا دکھ سمجھنا بڑا مشکل ہوتا ہے، جوان ہونے پر ان کےلیے تو اسی گھر میں جگہ نہیں رہتی جہاں...

    ۔۔بیٹیوں کا دکھ سمجھنا بڑا مشکل ہوتا ہے، جوان ہونے پر ان کےلیے تو اسی گھر میں جگہ نہیں رہتی جہاں وہ پیدا ہوتی ہیں۔
  10. زیرک

    ۔۔إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ

    ۔۔إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ
  11. زیرک

    To one who has faith, no explanation is necessary. To one without faith, no explanation is...

    To one who has faith, no explanation is necessary. To one without faith, no explanation is possible St. Thomas Aquinas
  12. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    یہ کیا کہ رہے تازہ رفاقت کی للک بھی اور محو کسی یاد پرانی میں بھی رہنا احمد فراز
  13. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    کسی کو بھی محبت میں مِلا کیا تو پھر اُس دشمنِ جاں سے گِلہ کیا احمد فراز
  14. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    مجبوریاں ہیں رزق کی، دل ہے مگر وہیں آئے وطن کی خاک کو اِس پار چوم کر
  15. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    وَسدی دنیا اجاڑ میری آپوں عیش آرام وِچ وَسناں ایں نال دَغے فریب دے دل لے کے ہُنڑ کیوں منہ چھپانڑاں تے نسناں ایں عرضاں کیتیاں نالے ہزار ترلے بھیت دل دے مول نہ دسناں ایں لُٹ کے دِین ایمان نثاؔر میرا پیا تکدا تماشے تے ہسناں ایں ماسٹر شریف نثار
  16. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    پُچھیا اِک دن دل توں میں دنیا کولوں کیوں کردا کنارا ایں توں کہڑی چیز دا خوف دَس ہے تینوں گَل بات نہ کردا اشارہ ایں توں کہڑی چیز دا سایہ ہے تُدھ اُتے دِسدا سہمیا بہوں دُکھیارہ ایں توں کِس دی یاد وچ دس خیال سائیاں وانگ پاگلاں پھردا آوارہ ایں توں یونس خیال
  17. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    ہتھوں لعل گوایا مُڑ لبھیا ناہیں اس دی وِچ تلاش آوارہ ہاں میں لگدی کوئ نئیں دنیا دی شے چنگی اسے واسطے کردا کنارا ہاں میں یار سو جو دردِ فراق دے گئے نظر آندا تاں بے سہارا ہاں میں یونس خیال
  18. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    جہاں مل جائے وہیں ڈیرے جما لیتے ہیں کتنے سادہ ہیں ترے چاہنے والے، چائے اتباف ابرک
  19. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    پاس آ کر بدل ہی جاتا ہے آدمی بھی سراب ہے یارو اتباف ابرک
  20. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    جس نے آنا ہے وہ پہلی ہی صدا پر آئے ہم نہ مجنوں ہیں نہ پاگل کہ پکارے جائیں اتباف ابرک
Top