اس تحریر کو پڑھنے کے بعد اس نتیجے پر پُہنچی ہوں کہ اللہ پاک کی تقسیم عجیب ہے ۔ بیٹا اور بیٹی ۔۔یقیناً بیٹی رحمت اور بیٹا نعمت ۔اس تحریر کو پڑھ کے آپ پر ''رحمت ''کے بجائے ''نعمت'' کا سا گُماں ہورہا ہے ،یقیناً ایک باپ اگر بیٹی کو بیٹے جیسا چاہے تو اسمیں بیٹے والے اوصاف کا ہونا ضروری ہے ، اگر وہ...