نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    قران کوئز 2017

    شکریہ...معلومات میں اضافہ کرنے کا.جزاک اللہ
  2. نور وجدان

    قران کوئز 2017

    اس شجر کے بارے تفصیل بتایے ..
  3. نور وجدان

    قران کوئز 2017

    ناپسندیدہ چیز "طلاق " بھی ہے
  4. نور وجدان

    قران کوئز 2017

    ایسے سوال جو براہ راست نہیں ہوتے ان کو بنا کسی حوالے یا پسِ منظر دیے بغیر پوچھنا غلط ہے
  5. نور وجدان

    نعت ۔۔۔

    شہِ کونؐین کے عاشق حضوری میں رہے اکثر نگاہِ یار کے طالب تجلی میں رہے اکثر تصور محفلِِ نوری اڑا کے لے گئے ذاکر پرندے بھی قفس سے ایسی دوری میں رہے اکثر حریمِِ ناز کے جوشہر منڈلاتے ہیں متوالے وہ شیدا قبل اس سے خوابِ نوری میں رہے اکثر مسافر گرمیِ خورشید کی شدت سے گھبرائے مصائب میں انہی کے دل...
  6. نور وجدان

    نعت

    اے کاش انؐ کے در پر جب اذنِ حاضری ہو اے کاش انؐ کے در پر جب اذنِ حاضری ہو اک نعت جو ہے لکھی ، وہ نعت تب کہی ہو پُر کیف وہ نظارہ ہوگا، درِ نبی ؐمیں جب حالِ دل سنانے کو سگ نبیؐ کھڑی ہو روضے کی جالیوں کو آنکھوں سے چُومی جاؤں فریاد مصطفیؐ سے دیدار کی بھی کی ہو ہاتھوں کو جب اٹھاؤں، ہو جستجوئے...
  7. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    جلوہِ رخِ جانم مئے حیرت کدم زمینوں نے جب گردش کی اور جب یہ تھم گئیں تو نئے عالم وجود میں آگئے ۔۔۔ یہ گردش کیا تھی ، پاش پاش ہونا لکھا ہوا تھا ۔ جب زمین پاش پاش ہوئی تو کچھ نہ بچا ، بس ایک وہ بچا جس نے دی'' ھو ھو'' کی صدا اور پلٹ دی یکدم کایا اور صدا دی اللہ ھو اللہ ھو اللہ جسے ہم چاہتے ہیں...
  8. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    سلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اے غارِ حرا میں مقیم نمودِ صبح خواب ہے ، اک نفس سجدہ ریزی سے سر اُٹھائے ہے ، فلک پر چاند دکھے ، دل پکارے حسینو جمیل آگئے ہیں ۔۔دِل کے حبیب آگئے ہیں۔۔زمینو کے خورشید آگئے ہیں ۔۔یا طہٰ ،یا طہٰ کہے گے ہم ۔فلک کے خورشید ، کملی والے آگئے ، باد کے جھونکے ، ماہتاب کے...
  9. نور وجدان

    جنس وفا

    ٌ
  10. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    یہ میرا امروز، وہ ترا زمانہ شمس نے فلک پہ پایا۔۔فلک نے قمر پہ پایا ۔۔قمر سے زمین نے پایا۔۔محمد ﷺ کی 'م' کا راز۔۔سینے کے چلتا آر پار۔۔صدقے جاوں بار بار۔۔اللہ ! محمد ! اللہ ! محمد !۔۔حق ! محبت خالق کی۔۔حق ! محبت عاشق کی۔۔حق ! محبت محمد کی ۔۔حق ! محبت خلائق سے۔۔جو میرے آقا نے کی یہ زمین یہ چاند...
  11. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    یہ روح کے کیسے اسرار ہیں مقامِ حیرت پر فائز ہوں،۔۔مقامِ شکر پر قائم ہوں ۔۔مقامِ دید کی خاطر لبوں پہ درود آئے۔۔اے عفوِ کمال ہستی ،۔۔اے صبرِ بے مثال پیکر اے ہادیِ برحق ،۔۔اے شافعی امم !۔۔اے حبیبِ کبریاء !۔۔اے یسین!۔۔۔اے والی کون و مکان ! ۔۔کون آپ سا ہے یہاں آپ پر لاکھوں درود۔۔آپ پر لاکھوں سلام...
  12. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    شرفِ حاضری اے تجلیِ طہٰ ۔۔۔۔۔ یہ بے خبری کا تیر خبر دے گیا ، یہ بیخودی کا جام خودی کا درس دے گیا ، اے شامِ لطافت ، اے رات کی ہتھیلی پہ سجنے والی حنا۔۔۔ اے تجلی مدثر ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ خودی کا جام پلانا بے خبری دے گیا ، بیخودی کی رمز سکھا گیا ، اے ملیح صبح ، تیرے آنگن پہ سرخ چولا سورج نے پہن رکھا ہے...
  13. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    تجلی طہٰ سپیدی نے صبح کے نور کو رنگین کردیا ، رات سے سیاہی کھینچ لی گئی ، صبا نے سحر میں سبک روی سے سفر شروع کردیا ۔ یہ کس شہنشا ہ کی سواری ہے ، فلک پہ نوریوں نے شور مچارکھا ہے ، قدسیوں نے درود لبو جان پڑھا ہے ، روحی بیٹھے انتطار کے دیپ جلائے ہیں ، فلک سے سواری اترنے کو زمین پر ہے ، خوشبو نے...
  14. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    جلال ،و جمال کے موسم ْ جلال ،و جمال کے موسم نغمہِ جانِ رحمت کیا ہے ؟ عشق کے فانوس پر منقش لا الہ الا اللہ ہے ۔ عشق محوِ رقص ہے ،چکور کو چاند مل گیا ہے ، زمین اور فلک باہم پیوست ہیں ، یہ آبشارِ روشنی ۔۔۔۔۔ یہ فانوسی منقش ۔۔۔۔ کتابِ عشق کا پہلا صفحہ خالی تھا ، لالہ کی فصل نے اسے سرخ کردیا ہے ،...
  15. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    صاحبِ ہوش وہی کہ جسے ہوش نہیں وہ نور جس نے مجھے پرنور کردیا .... وہ نور جس نے بصیرت کو بڑھا دیا ... وہ نور جس کی تجلی طور کو سرمہ کردیتی ہے ... وہ نور جس کی انتہا کوئی نہیں ہے کسی زیرِ زمین سرنگ سے داخل ہوتا ہے، واصل ہوتا ہے ....... پانی ہماری ذات ہے، قطرے کی کیا بساط ہے ... روشنی ہمارے سینے...
  16. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    عشق کیا ہے کانچ کے جیسے ٹوٹا ہے تن ہر ٹکرے سے برسے ہن ''تیر'' ہجر دے چلیں نیں زخم سینے توں رسیں نیں جوگن کیتا اونہے اپنی مستی اچ نچن جوگیا نا چھڈیا اپنی مستی وچ میرا چولا گلابی نصیباں آلا ہے دوری دا دور ہن مکن آلا ہے محبوب دا رنگ سینے اچ سمایا ہے دل اچ اودھا نور انج سمایا ہے او نوری نگینہ ،...
  17. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    نعت اے کاش انؐ کے در پر جب اذنِ حاضری ہو اک نعت میں نے لکھی ، اک نعت تب کہی ہو پُر کیف وہ تصور ہوگا، درِ نبی ؐمیں جب حالِ دل سنانے کو سگ نبیؐ کھڑی ہو ہیں وہ جالیاں سنہری ، آنکھوں سے چوم جن کو فریاد مصطفیؐ سے دیدار کی بھی کی ہو ہاتھوں کو جب اٹھائے ، بھیجوں سلام، ہوگا لب پر درود...
  18. نور وجدان

    مبارکباد وارث بھیا کے محفل میں دس سال

    نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں تاکہ مزید براں بحرِ علم کی طغیانی سے ساحل کی ریتلی مٹی کو بھی استفادہ ہوجائے ، اس نیک گھڑی جو کہ بابرکت و سعید ماہ کی ہے ، آپ کی محفل سے وابستگی بڑھانے کا باعث ہو ، آمین
Top