نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    قران کوئز 2017

    بہت خوب فرقان بھائی ..اعلی
  2. نور وجدان

    قران کوئز 2017

    جواب بالکل درست ہے ..
  3. نور وجدان

    قران کوئز 2017

    حروفِ مقطعات کے لحاظ "ق " یا طہٰ ...یس ..حم .. ویسے سورہ الرحمن کی "مدھامتن " اوار سورہ العصر کی "والعصر "
  4. نور وجدان

    قران کوئز 2017

    کس صورت میں حضرت حاطب رض کے بارے حضور پاک ص کو آگاہی دی گئ کہ وہ منافقین کو خط لکھتے ہیں
  5. نور وجدان

    قران کوئز 2017

    جواب بالکل.درست ہے... عرب لوگ متنبی بیٹے کو بھی اصلی بیٹا مانتے وراثت میں حق دیتے تھے. چونکہ آپ ص نبی آخرلزمان تھے اور کفار حضرت زید رض کو آپ کا بیٹا جانتے تھے آپ صلی علیہ والہ وسلم کے بعد حضرت زید کو آپ صلی.علیہ.والہ وسلم.کا بیٹا نہ جانا جائے اس لیے ان آیات کا نزول ہوا .....
  6. نور وجدان

    قران کوئز 2017

    اگلا سوال .... وہ کون سے خوش نصیب صحابی ہیں جن کا نام قران پاک میں موجود ہے ..ان کا نام کس نسبت سے موجود ہے ... اور کس جاہلانہ رسم کو ختم کرنے کے لیے ان کا نام بطور خاص لیا گیا
  7. نور وجدان

    قران کوئز 2017

    واقعہ ایلاء سورہ الاحزاب کی آیتہ نمبر ۲۸ سے شروع ہوتا ہے يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُل لِّأَزْوَاجِكَ إِن كُنتُنَّ تُرِدْنَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا وَزِينَتَهَا فَتَعَالَيْنَ أُمَتِّعْكُنَّ وَأُسَرِّحْكُنَّ سَرَاحًا جَمِيلا وَإِن كُنتُنَّ تُرِدْنَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَالدَّارَ الآخِرَةَ...
  8. نور وجدان

    قران کوئز 2017

    حضرت عائشہ رض پہ منافقین نے تہمت لگائی تھی. آپ غزوے سے واپسی پہ راستہ کم سنی کے باعث کھو بیٹھیں ..راستے میں بیٹھی تھیں کہ اک صحابی کا گزر ہوا .. جن کا نام صفوان بن معطل رض تھا. منافق عبداللہ بن ابی نے آپ پر تہمت لگا دی اور آیات تحریم نازل ہوئیں ... سورہ النور میں اس کا ذکر موجود ہے
  9. نور وجدان

    نام

    بہت اچھی تحریر ہے نوید بھائی. آپ چاہتے تو اسکا کینسوس وسیع بھی ہوسکتا تھا تاکہ ہم مزید آپ سے علم پاتے ... شکریہ اچھی تحریر شئیر کرنے کا
  10. نور وجدان

    پکوڑے

    بہت اچھی کوکنگ ہے سین خے آپ کی ...
  11. نور وجدان

    قران کوئز 2017

    ایلاء .... حضور پاک صلی علیہ والہ وسلم نے اک ماہ تک اپنی تمام ازواج سے علیحدگی اختیار کرلی تھی اس کو نام ایلاء کو دیا گیا ہے جہاں میں نے پڑھا ہے.
  12. نور وجدان

    قران کوئز 2017

    سورہ البقرہ آیت نمبر 282
  13. نور وجدان

    قران کوئز 2017

    آیتہ الکرسی
  14. نور وجدان

    قران کوئز 2017

    قران کریم کی کس سورہ میں واقعہ افک کا ذکر ہے اور کس سورہ میں واقعہ ایلا کا ذکر ہے ... کس سورہ میں حضرت طلحہ رض کو جنت کی بشارت رب باری تعالی نے دی ہے
  15. نور وجدان

    قران کوئز 2017

    سورہ الانفال ... اس میں مفصل اس غزوہ کے بارے میں بات کی گئ ہے ...
  16. نور وجدان

    قران کوئز 2017

    سوال: وہ کون سی سورہ ہے جس کے آغاز میں بسم اللہ پڑھنا ممنوع ہے.... اور وہ کون سی سورہ ہے جس میں بسم اللہ دو دفعہ پڑھی گئ ہے
  17. نور وجدان

    قران کوئز 2017

    اس وڈیو میں اسکی وضاحت موجود ہے
  18. نور وجدان

    قران کوئز 2017

    پہلے دو کا ذکر تو سورہ النساء میں موجود ہے جن کا مطلب دھاگے برابر اور تل برابر ہے .فتیلا ..دھاگے برابر نقیرا تل برابر ،
Top