نتائج تلاش

  1. رانا

    ٹی وی کے اشتہارات اور آپ کی رائے

    اور یہ میٹرو ملن اگربتی۔
  2. رانا

    ٹی وی کے اشتہارات اور آپ کی رائے

    ڈنگ ڈونگ ببل کے تو سارے ہی اشتہار بہت پسند تھے۔
  3. رانا

    ٹی وی کے اشتہارات اور آپ کی رائے

    شکریہ وجی آپ نے تو پرانی یادیں تازہ کردیں۔ ایک یہ اشتہار بھی دیکھیں کرسٹل ٹوتھ پیسٹ کا۔
  4. رانا

    ٹی وی کے اشتہارات اور آپ کی رائے

    اب تو ٹی وی بہت کم دیکھتا ہوں۔ اشتہار میں صرف تفریح کے لئے دیکھتا ہوں کیونکہ بعض اشتہار مجھے بہت پسند آتے ہیں۔ مثلآ یو فون کے اشتہار تو میں صرف فیصل قریشی کی وجہ سے دیکھتا ہوں بندے کی اداکاری مجھے بہت پسند ہے۔ بعض پرانے اشتہار تو اب بھی بہت یاد آتے ہیں (ویسے بچپن میں دیکھی ہوئی ہر چیز ہی بہت...
  5. رانا

    مونا لیزا

    بہت حیران کن آرٹ ہے۔
  6. رانا

    گنے سے گڑ تک کا سفر

    بہت شکریہ جناب۔ مجھے بہت اشتیاق تھا یہ تمام پراسس پتہ کرنے کا۔ جزاک اللہ کہ آپ نے میری دیرینہ خواہش پوری کردی۔
  7. رانا

    جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

    مجھے تو ننھے بئیر کی معصومیت پر بہت ترس آرہا تھا۔ اسکا وہ بھاگتے بھاگتے پتھر کے پیچھے چھپ کر خطرے کو دیکھنے کا انداز تو بہت ہی معصومانہ تھا۔ بے چارہ معصوم سا بچہ۔
  8. رانا

    دنیا کا سب سے سستا ڈینٹسٹ

    دیکھنے کی چیز ہے یہ بار بار دیکھیں۔:)
  9. رانا

    کن سے لگائے بیٹھے تھے چاہت کی آس لوگ - رؤف خلش

    ملتی ہیں قربتیں تو ملو پَر الگ رہو ! ہوتے بہت ہیں دور جو رہتے ہیں پاس لوگ جلتے گھروں کی آگ ہے جلتے گھروں کی آگ کیوں کر رہے ہیں روشنیوں کا قیاس لوگ پوشاک والے جذب کریں کیا ہَوا کے لمس پہچان موسموں کی بنے بے لباس لوگ واہ ۔ بہت ہی خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ شریک محفل کرنے کا۔
  10. رانا

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    روحانی بابا! عثمان نے واقعی غلطی کی جو اسطرح کی بات نثر میں کردی مگر بےچارہ مجبور ہے اسے شاعری نہیں آتی ورنہ یہی بات اگر وہ شاعری کی زبان میں کرتا تو آپ نے اسے سر آنکھوں پر بٹھانا تھا۔ عجیب منطق ہے ایک ہی بات نثرمیں بُری میں شاعری میں مستند۔ ذرا موازنہ کریں اقبال کے اورعثمان کے الفاظ کا، کیا فرق...
  11. رانا

    میرا پہلا انٹرویو

    ویسے میرا تو پہلا ہی تجربہ تھا اس لئے نہیں کہہ سکتا کہ ہر جگہ ایسے ہی سوال پوچھے جاتے ہیں۔ البتہ یہ ضرور سوچ رہا ہوں کہ آخر کچھ سوچ کر ہی پیپر بنایا ہوگا۔ البتہ ایک دوست نے یہ ضرور بتایا کہ جاب کے لئے جو اشتہار دیئے جاتے ہیں وہ کئی جگہ پر عمومآ ایڈمنسٹریشن دیتی ہے اور عجیب و غریب قسم کی ڈگریوں...
  12. رانا

    میرا پہلا انٹرویو

    نہیں نسٹ میں تو نہیں گیا تھا ایک فوڈ کمپنی تھی جس کے کیچپ وغیرہ بہت مشہور ہیں۔ آپ سے تو پیپر کے بعد کچھ سوال پوچھ لئے گئے تھے لیکن ہم سے تو صرف یہ پوچھا کہ چائے کے علاوہ کچھ چاہئے؟ ہلکی بارش ہورہی تھی ایک ساتھی نے کہا پکوڑے اگر مل جائیں تو ۔۔۔ لیکن سفید انکار کر دیا گیا، پھر بھلا پوچھنے کی کیا...
  13. رانا

    گلاب کی طرح بننا چاہیں تو کیا کریں

    واقعی سوچنے پر مجبور کردینے والی خوبصورت تحریر ہے۔
  14. رانا

    میرا پہلا انٹرویو

    اللہ کے فضل سے گذشتہ ہفتے MCS کے خاتمہ بالخیرپر ہم نے سوچا کہ اب جاب کے لئے انٹرویو دینا شروع کردینا چاہئے۔ پچھلے ہفتہ میں 4 جابز آئی تھیں 3 جگہ سی وی میل کیا تو صرف ایک نے اس جوہر قابل کو قابل التفات جانا اورجونئیر پروگرامر کی جاب کے انٹرویو کے لئے کل بروز ہفتہ بلا لیا۔ تین دن سے ہم اس کی تیاری...
  15. رانا

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    یہاں گفتگو میں تلخی کا عنصر شامل ہوتا جارہا ہے جبکہ مقصد صرف یہ تھا کہ دونوں طرف کے اظہار خیال سے کسی نتیجہ پر پہنچنے میں مدد مل سکے لیکن اب تقریبآ ہرمراسلہ ہی تلخی کا عنصر لئے نظر آرہا ہے۔ اور آثار سے لگتا نہیں کہ بات اب کچھ مفید رنگ میں آگے بڑھ سکے۔ اس قانون کے حق میں بات کرنے والے بھی محبت...
  16. رانا

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    محترم شاکرالقادری صاحب! ابو لہب کے بارے میں تو آپ نے کہہ دیا کہ وہ گستاخی اس وقت کی ہے جب اسلام کمزوری کی حالت میں تھا۔ لیکن قتل کی سزا دینے کے لئے علما اس کو بطور دلیل کیوں پیش کرتے ہیں۔ کیا وہ یہ بتانا چاہتے ہیں کہ قرآن میں توہین رسالت کی سزا اسطرح بتائی گئی ہے کہ ابولہب توہین کے بعد کوئی 15...
  17. رانا

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    اس ویڈیو میں مولانا صاحب نے ابولہب کی مثال تو دی ہے لیکن نہیں بتایا کہ ابولہب کو سزا دینے کا اختیار انسانوں کو نہیں دیا گیا بلکہ اللہ نے اسکی سزا کو اپنے ہاتھ میں ہی رکھا اسی طرح قرآن میں جتنی جگہ بھی گستاخان رسول کا ذکر کیا ہے کسی ایک جگہ بھی ان کو سزا دینے کا حکم نہیں دیا بلکہ یہی فرمایا کہ ان...
  18. رانا

    مبارکباد سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا

    شکریہ سعود بھائی۔ گوگل کرنے سے پورا ترانہ مل گیا۔ بہت ہی سادہ اور بے ساختہ خوبصورت اشعار ہیں۔ میں نے تو اپنے پاس save کرلیا ہے۔
  19. رانا

    مبارکباد سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا

    تمام ہند کے دوستوں کو یوم جمہوریہ ہند مبارک ہو۔ ویسے جو بات اس اردو جملے "سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا" کی ہے میرا نہیں خیال کہ اہل ہند کے دلی جذبات کی اتنی بےساختہ اور دلی ترجمانی ہندوستان کی کسی اور زبان میں کی گئی ہو۔ پتہ نہیں اس جملے کا خالق کون ہے۔ اگر کسی کو پتہ ہو تو شئیر کریں۔
Top