نتائج تلاش

  1. رانا

    جرابیں

    یہ تو زیادہ اچھی بات ہے۔ ایک ہو تو دوسری کو ڈھونڈنے کی ٹینشن اور پریشانی ایک طرف اور جب تک دوسری نہ ملے وقت الگ ضائع ہوتا ہے۔ دونوں ہی غائب ہوں گی تو بندہ تھوڑی دیر تو ڈھونڈے گا پھر کہے گا "خصماں نو کھائے" اور دوسری جوڑی پہن کر یہ جا وہ جا۔:)
  2. رانا

    لمبے بال

    ہا ہا ہا:)
  3. رانا

    لمبے بال

    لمبے بال عورت کے حسن میں اضافہ کرتے ہیں لیکن اتنےےےےےےے لمبے بال۔۔۔۔۔۔۔۔:confused:
  4. رانا

    بریانی کھائیے۔۔۔۔۔!

    خوب دلچسپ ہے۔
  5. رانا

    دھوپ سروں پر اور دامن میں سایا ہے ۔ ذکریا شاذ

    بادل بن کر کتنا اونچا جائے بھی پانی آخر مٹی کا سرمایا ہے بہت ہی خوب۔
  6. رانا

    حکیم اجمل خان کے خاندان کا ایک واقعہ

    یہ واقعہ آج ایک کتاب "حیات قدسی" میں پڑھا جو ہندوستان میں حکیم اجمل خان کے خاندان کی شہرت وعظمت کا باعث بنا۔ حکیم اجمل خان صاحب کے دادا کے وقت میں ایک بہت بڑا انگریز افسر جو غالباً کرنیل کے عہدہ پر تھا کسی تقریب پر دہلی آیا۔ وہ اور اس کی لیڈی ہنس ہنس کر باتیں کررہے تھے۔ لیڈی کو آٹھواں مہینہ...
  7. رانا

    گھر سے کچھ کھا کر نکلنا بہتر رہتا ہے۔

    مجھے صبح ناشتہ کئے بغیر اور نہائے بغیرگھر سے نکلنا پسند نہیں۔ چاہے صبح 4 بجے بھی اگر کہیں نکلنا پڑے تو تب بھی پہلے نہا کر ناشتہ ضرورکرنا ہے۔ ایک بار اگر نکل گئے ناشتہ کرکے تو پھر دوپہر اور رات کے کھانے کی کوئی فکر نہیں ہوتی البتہ اگر ٹائم مل جائے تو کھاتا بھی ضرور ہوں چاہے کسی ٹھیلے پر کھڑے ہوکر...
  8. رانا

    تھری ڈی تصاویر

    لیکن بعض اوقات بھیانک چیزوں کی تعبیر خوشگوار بھی ہوا کرتی ہے۔:)
  9. رانا

    جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

    سب حربے آزما چکا ہوں۔ یو ٹیوب پر بھی نہیں کھل رہی بس مسلسل ڈاونلوڈنگ سرکل چلتا رہتا ہے لیکن ایک بائٹ ڈیٹا بھی نہیں آتا۔ پہلے سمجھا کہ شائد آج نیٹ سست ہے لیکن روزانہ ہی اس ویڈیو کے ساتھ یہی مسئلہ ہے باقی تمام ویڈیوز کھل رہی ہیں۔ چلیں خیر کسی اور کے سسٹم پر جا کر ٹرائی کریں گے۔
  10. رانا

    کھانے کا اثر

    ایک صاحب اپنے دوست کو بتا رہے تھے "کل میں نے اپنے افسر اعلی کو کھانے پر گھر بلایا تھا۔ وہ میری بیوی کے پکے ہوئے کھانے کھا کر اتنے متاثر ہوئے کہ آج انہوں نے مجھے کمرے میں بلایا اور ایک پارسل مجھے دیتے ہوئے کہا "یہ میری طرف سے اپنی بیوی کو تحفے میں دے دینا۔ اس میں کھانے کی میز پر کام آنے والی کچھ...
  11. رانا

    جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

    میرے پاس تو یہ دوسری والی ویڈیو ہی نہیں کُھل رہی ہے۔
  12. رانا

    ایک لمحہ کتنا ہوتا ہے؟

    اوہوووو!!! لگتا ہے یہ ایک لمحہ آپ کی زندگی میں بھی قیامت ڈھا چکا ہے۔;)
  13. رانا

    Fastest and Slowest Animals

    کمال ہے! 70 سے اوپر کسی کو شوق ہی نہیں جانے کا۔:)
  14. رانا

    تھری ڈی تصاویر

    بہت ہی دلچسپ۔
  15. رانا

    کیفیت

    شمشاد بھائی درست کہہ رہے ہیں اگر اکثر سر میں درد رہتا ہے تو یہ ٹھیک نہیں۔ سر درد اگر بار بار ہوتا ہے تو اس کی ایک وجہ خون کا گاڑھا ہونا بھی ہوتی ہے۔ آپ کسی اچھے ڈاکٹر سے چیک کرالیں اگر تو خون گاڑھا ہے تو اس کی ہومیوپیتھک میں بہت اچھی میڈیسن ہے۔
  16. رانا

    face book

    میرا ایک کزن سے رابطہ عرصے سے نہیں تھا اور نہ ہی پتہ تھا کہ وہ فیس بک پر ہیں یا نہیں۔ ابھی ایک ہفتہ قبل اچانک ہی ایک فرینڈ ریکوئسٹ آئی کہ "مجھے پہچانا؟" بڑی حیرت ہوئی کہ ان کے پاس نہ تو میرا ای میل نہ کوئی فون نمبر اور تو اور میرے فیس بک پر میری تصویر بھی نہیں تھی پھر کیسے ڈھونڈ لیا انہوں نے...
  17. رانا

    کچھ یادگار تصاویر

    بہت ہی زبردست شمشاد بھائی۔
  18. رانا

    آفس سے چھٹی کے لئے ایک طریقہ

    کس پھرتی سے عمل کیا گیا ہے۔ ہمیں تو کئی گھنٹے صرف طریقہ سوچنے پر ہی لگ جائیں، implementation تو دور کی بات ہے۔
  19. رانا

    ٹی وی کے اشتہارات اور آپ کی رائے

    اور یہ اشتہار اس دور کے ہیں جب ایک ہی چینل ہوتا تھا جو 4 بجھے کھلتا تھا اسطرح:
Top