دیت ورثا کا شرعی حق تو تھا لیکن میری ذاتی رائے ہے کہ جہاں بات قومی وقاراور سلامتی کی آجائے تو یہ انفرادی حق ورثا کو چھوڑ دینا چاہئے تھا یا حکومت ہی ورثا کو معاوضہ دے دیتی اور یہ بات سمجھاتی کہ یہ قوم اور ملک کے وقار اور سلامتی سے متعلقہ معاملہ ہے اس میں وہ اپنا کردار ایک پاکستانی کی حیثیت سے ادا...
میرے ایک عزیز کو وائرلیس انٹرنیٹ لگوانا ہے لیکن وہ ہر ماہ کی بلنگ کے جھنجٹ میں نہیں پڑنا چاہتے۔ کیا کوئی ایسی کمپنی ہے جو پری پیڈ کارڈ کے ذریعے وائرلیس نیٹ مہیا کرتی ہو؟ تاکہ جب ضرورت ہوئی کارڈ استعمال کرلیا۔ جیسے موبائل کارڈ کی آسانی ہے کہ کارڈ ہے تو استعمال کرلیا ورنہ کم از کم بل کی ٹینشن تو...
میں 17 ویں اوور کے بعد زمبابوے کی بیٹنگ نہیں دیکھ سکا تھا۔ لیکن یہاں رزلٹ دیکھ کر بڑی حیرت ہوئی کہ اسٹارٹ تو اتنا زبردست تھا لیکن انجام!!! لگتا ہے over confidence کا شکار ہوگئے تھے۔
بہت خوب۔ ایسا ہی ایک لطیفہ میرے ساتھ ہوا کہ گوگل کروم میں محفل کا بیت بازی کا تھریڈ دیکھ رہا تھا جس میں مومن کا ایک شعر"۔۔۔۔۔۔ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو" لکھا ہوا تھا کروم صاحب نے یہ آفر کردی کہ جناب یہ پیج persian میں ہے اگر کہیں تو اس کو انگریزی میں ٹرانسلیٹ کردوں؟ میں نے کہا کردوجی۔ اور جب...
جزاک اللہ۔ بہت ہی زبردست چیز لگتی ہے یہ تو۔ یہ اگر فری ہے تو اسکا لنک دے دیں اور اسکو استعمال کرنے کا طریقہ ذرا تفصیل سے بیان کردیں تو مجھ جیسے بہت سوں کا بھلا ہوجائے گا۔
ارے نہیں۔ اس میں کچھ مصنوعی نہیں ہے۔ اگر آپ نے مشہور شکاریوں مثلآ کینتھ اینڈرسن اور غالبآ جم کاربٹ نام ہے ایک کا، ان کے شکاری قصے پڑھے ہوں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ شیر اگر آدم خور نہ ہو تو وہ حضرت انسان سے فطری طور پر خوف کھاتا ہے اور اس وقت تک انسان پر حملہ نہیں کرتا جب تک کہ انسان کی طرف سے...
جرابوں میں دائیں بائیں کا مسئلہ پہلی بار تو نہیں ہوتا لیکن ایک دو بار پہن لی جائیں تو پھر یہ مسئلہ میرے ساتھ تو ضرور ہوتا ہے اور میں دوبارہ پہننے سے پہلے یہ ضرور دیکھتا ہوں کہ دایاں بایاں وہی رہے جو پہلی مرتبہ میں اسائن کیا جاچکا ہے۔:)
آج کل اپنے اردگرد اکثر لوگ آپ کو قوت فیصلہ سے محروم نظر آئیں گے۔ یہاں تک کہ ایسے لوگ بھی جو یہ ظاہر کرتے ہیں کہ وہ فوری فیصلہ کرنے کی خوبی سے مالامال ہیں ان کے رویے کا بھی بغور مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوگا کہ فیصلہ تو واقعی بروقت اور فوری کرتے ہیں لیکن ان کی فطرت میں مسقل مزاجی نہیں ہوتی اور...