نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    سونامی لائیں گے جو اسٹیٹس کو بہا لے جائے گی سونامی لائیں گے کو کرپشن کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکے گی سونامی لائیں گے جو سیاست کے صنم خانوں کے بت پاش پاش کرے گی
  2. زرقا مفتی

    نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین اور ارباب رحیم کی نااہلی کیلئے درخواست

    شریف برادران سے بڑا جھوٹا کون ہے اتنے سال قوم سے جھوٹ بولتے رہے کہ ہم نے کوئی معاہدہ نہیں کیا جبکہ ایک خفیہ معاہدہ کرکے جدہ کے محل میں عیش کرتے رہے اور جاوید ہاشمی جیسے لوگ قید و بند کی سختیاں برداشت کرتے رہے وطن واپسی پر اُن کے ساتھ بے اعتنائی اور سرد مہری برتی بے وفا تو شریف برادران ہیں ۔ بے...
  3. زرقا مفتی

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    کوئی سمجھائے ان بھائی جی کو بھائی جی ہوائی فائرنگ مشتعل ہجوم کو ڈرا کر منتشر کرنے کے لئے ہوتی ہے اور اس کا اکثر استعمال ہوتا ہے ڈاکٹروں پر بھی ہوا
  4. زرقا مفتی

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    تو ہم نے کون سے کنڈے ڈال رکھے ہیں ہمیں کیوں 12-16 گھنٹے لوڈ شیڈنگ برداشت کرنی پڑ رہی ہے۔ پورے ملک میں یکساں شیڈول ہونا چاہیئے
  5. زرقا مفتی

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    جب آپ کو علم نہیں تو آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ صحت اور تعلیم کے بجٹ میں کٹوتی نہیں ہوئی ۔
  6. زرقا مفتی

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    میں نے کب گولی چلانے کی بات کی ہوائی فائرنگ کا ذکر کیا یہاں بھی ضرورت اس بات کی ہے کہ جوزف کالونی کو آگ لگانے والوں کو کڑی سزائیں دی جائیں ۔ مزید یہ کہ توہین رسالت کی شکایت کسی بدکردار شرابی کے کہنے پر درج نہیں ہونی چاہیئے ۔ شکایت کے لئے چار گواہ بھی ہونے چاہیئیں۔ اقلیتوں کی مذہبی کتب کے تقدس کا...
  7. زرقا مفتی

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    اتنی جگ ہنسائی ہوئی بہت اچھا ہواپاکستان کا امیج خراب ہوا بہت اچھا ہوا شہباز شریف نے بعد میں اپنی ساکھ بچانے کے لئے گھروں کی تعمیر کروائی وہ نہ کرواتا تو ملک ریاض کروا دیتا ۔ ملک ریاض نہ کرواتا تو کرسچین این جی اوز کروا دیتیں
  8. زرقا مفتی

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    آپ تو برائے مہربانی پہلے میرے سوال کا جواب دیں بس سروس کے لئے پیسہ کہاں سے آیا اور ثبوت بھی پیش کیجیے۔
  9. زرقا مفتی

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    جوزف کالونی میں نہ تو میری رہائش ہے نہ ہی میرے کسی عزیز کی۔ میں اپنے ذاتی مشاہدے یا مصدقہ خبر کے حوالے سے ہی بات کرتی ہوں۔
  10. زرقا مفتی

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    میرے خیال میں یہ اُن کی کمزور بصارت تھی جس نے اُن کی ترجیہات کی سمت درست نہ ہونے دی۔ میں پانچ روز کراچی میں رہی کچھ علاقوں میں چھ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہے اور کچھ علاقوں میں ایک سیکنڈ کی بھی نہیں ہے۔ حسن اسکوائر کے قریب ﴿گلشن﴾، ڈی ایچ اے، نارتھ ناظم آباد میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہے یونیورسٹی روڈ کے آس...
  11. زرقا مفتی

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    میں تو اسے پنجاب حکومت کی نا اہلی ۔ ناکامی کہوں گی بیڈ گورنس کہوں گی۔ اور یہ کُھلی چھوٹ اس لئے تھی کہ پولیس کو آرڈر ہی نہیں تھا آنسو گیس یا ہوائی فائرنگ کرنے کا۔ آپ اپنی رائے رکھنے میں آزاد ہیں اور میں بھی آزاد ہوں
  12. زرقا مفتی

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    ساجد صاحب اتفاق اسپتال والوں نے پلیٹلیٹ کٹ کے لئے پیسے مانگے تھے کمرے کے لئے نہیں۔ اتفاق صرف نام کا ٹرسٹ ہے۔ میرے والد یہاں زیر علاج رہے وہ پرائیویٹ مریض تھے۔ تقریبا ایک سال تک ہفتے میں دو بار اُن کے ڈایالیسس ہوتے رہے اس لئے ذاتی مشاہدے کی بنا پر بات کر رہی ہوں۔ البتہ اتنا ضرور ہے کہ جب تک میاں...
  13. زرقا مفتی

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    آپ یہ بتایئے پولیس نے جوزف کالونی کے مکینوں سے گھر خالی کیوں کروائے ؟ ظاہر ہے پولیس کو علم تھا کہ یہاں خطرے کی نوعیت کیا ہے۔ تو پھر مشتعل ہجوم کو روکنے کے لئے نہ تو خار دار تار لگائی گئی نہ مناسب نفری بھیجی گئی نہ لاٹھی چارج ہوا نہ آنسو گیس نہ ہوائی فائرنگ ۔ کیا پنجاب حکومت میں اتنی اہلیت نہیں...
  14. زرقا مفتی

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    ساجد صاحب یہاں بات پنجاب کی ہو رہی ہے۔کے پی کے والوں نے تو بجلی منصوبے شروع کئے پنجاب کو کس بات نے روکا؟ ابھی آج ہی خبروں میں بتا رہے تھے کہ صرف فیصل آباد میں تین لاکھ مزدور بے روزگار ہوئے ہیں۔٦۰ فیصد صنعتیں بند ہوئیں ہیں شاید آپ کو معلوم ہوگا شہباز حکومت نے سڑکیں بنانے کے لئے باہر سے قرض لیا...
  15. زرقا مفتی

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    شاید آپ کو معلوم نہیں اتفاق اسپتال ایک تجارتی ادارہ ہے ۔ اور شکایت کرنے سے کیا ہوتا ہے۔ ہمارے علاقے میں پینے کے پانی میں گٹر کا ملا پانی آ رہا ہے ۔ جس کی شکایت واسا ہیلپ لائن پر ہزار بار کی کئی دفاتر میں کی اور تو اور c42 نامی ٹی وی والوں کو بُلا کر احتجاج کیا جو دو روز تک اس ٹی وی پر نشر ہوتا...
  16. زرقا مفتی

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    تنخواہ بڑھانے اور سروس کیڈر بدلنے کا فرق آپ کی سمجھ سے باہر ہے۔ ڈاکٹروں پر تو لاٹھی چارج ہوتا رہا اور جوزف کالونی کے حملہ آوروں کو کھلی چھوٹ دی گئی۔ اور ڈاکٹروں نے کیا اپنا گھر نہیں چلانا جو کم تنخواہ لیں۔ اسمبلی کے ممبران کیوں مفت کام نہیں کرتے؟
  17. زرقا مفتی

    پاک فوج اور عوام

    پاک فوج کو سلام
  18. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    شعیب میں آپ سے متفق نہیں یونیورسٹیوں اور کالجوں کے طالبعلموں نے ووٹ بنانے میں سرگرمی دکھائی ہے ۔ تو ووٹ دینے بھی جائیں گے انشاللہ میں نے پہلی بار خاموش اکثریت کو متحرک دیکھا ہے میری والدہ ایک حادثے کے بعد چھڑی یا واکر کے سہارے چلتی ہیں اُنہیں بہت تاسف ہے کہ وہ پی ٹی آئی کے لئے کوئی کام نہ کر سکیں گی
  19. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    ساجد صاحب فیض صاحب کی نظم یاد کر لیجیے اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا ۔۔۔۔۔۔ موجودہ حالات میں تبدیلی کی خواہش ہر ذہن پر سوار ہے
  20. زرقا مفتی

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    کیا آپ کو معلوم ہے سروس کیڈر کسے کہتے ہیں۔ ڈاکٹروں کو سالانہ ترقی کا حق نہ دینا کہاں کا انصاف ہے ۔ افسر شاہی کی سالانہ ترقی ہوتی ہے اساتذہ کی ہوتی ہے ڈاکٹروں کی کیوں نہیں ہوتی۔ پھر کہتے ہیں صحت کے لئے بہت کام کیا۔ کسی ڈاکٹر سے پوچھ کر دیکھیں آپ کو معلوم ہو جائے گا
Top