نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری طرف سے السلام علیکم بھائی مٹروں کے متعلق ایک نسخہ یہ بھی ہے کہ جب بیگم سے گپ شپ کرنی ہو اور بچے نہ کرنے دیں تو بچوں کو مٹر چھیلنے پہ لگا دینا چاہیے۔ آپ بھی ڈی جی خان جا کریہ نسخہ آزمائیے گا۔
  2. یاسر شاہ

    موسموں اور مہینوں کے نام

    لطف یہ ہے کہ آدمی عام کرے بہار کو موج _ہوائے رنگ میں آپ نہا لیا تو کیا عبید علیم
  3. یاسر شاہ

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    واہ بہترین ۔ماشاء اللہ سید رافع بھائی نے توجہ مبذول کروائی ریٹنگ کے ذریعے سے۔
  4. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرہ نوازی ہے اللہ تعالیٰ کی کہ آزمائش بھی ہلکی ہی ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنے عفو و عافیت کا معاملہ دائم ہمارے ساتھ روا رکھے۔آمین
  5. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دوا دارو کے بعد میکائیل کی طبیعت اب کیسی ہے خالہ؟
  6. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدمت تھوڑی سید عاطف علی بھائی سے بھی لیں ۔ ساری تشریحیں کیا مجھ سے ہی پوچھ لیں گے؟
  7. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چنانچہ شعر کا مختصر مفہوم یہ ہے کہ "تر دامنی"محاورہ ہے گناہ گاری کے لیے مستعمل۔دامن نچوڑنا یعنی دامن کی تری کو دور کرنا جس سے مراد لی جائے گی گناہوں سے توبہ کرنا۔"فرشتے وضو کریں " کنایہ ہے فرشتوں پہ سبقت کا۔ اب شعر کا مفہوم یہ ہوگا کہ اے شیخ ہماری گناہگاری کی وجہ سے ہمیں حقیر مت جان ابھی اگر...
  8. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب اپنے نام کے ساتھ آدمی مرحوم لکھا دیکھتا ہے تو ایک موت کا مراقبہ ہوتا ہے۔پہل خود سے کرنی چاہیے مگر چلیں دیر آید درست آید ۔کبھی یوں لکھا جائے گا: مرحوم یاسر علی راشدی مرے پڑوس کی تختی بدل گئی پرسو ہوا تو کچھ نہیں لیکن ہوا بہت کچھ ہے انور شعور
  9. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک بات تو یہی سنی بزرگوں سے کہ زندگی حسین تبھی ہوگی جب پیش نظر موت ہو اس آیت میں حیات سے پہلے موت کا ذکر آنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے: آيت 2: الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلاً: « جس نے موت اور زندگى كو پيدا كيا تاكه تمهيں آزمائے كه تم ميں سے كون...
  10. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں درد
  11. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پے در پے میں ڈانٹنے والے کام کر رہا ہوں مگر کوئی ڈانٹ نہیں رہا چنانچہ کچھ دن سے کیفیت یہ ہے کہ بقول جون: اب مجھے کوئی ٹوکتا ہی نہیں یہی ہوتا ہے خاندان میں کیا جون ایلیا
  12. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نماز عشاء کے بعد پھر روشنی ڈالتے ہیں۔
  13. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مرحوم اردو میں لکھا جائے گا ۔جیسے کبھی لکھا جائے گا مرحوم سید عاطف
  14. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیٹ نام کے ساتھ جن کے لکھا ہو جیسے کبھی لکھا جائے گا۔ Late Abdul Raoof
  15. یاسر شاہ

    میری کیفیت۔ ۔ 171122

    اللہ تعالیٰ شفا دے آپ کو دلی دعا ہے۔آمین۔ مریض کی دعا قبول ہوتی ہے تو آپ بھی خوب دعائیں مانگیں ۔
  16. یاسر شاہ

    بچے کو انکوبیٹرمیں رکھیں ۔(اصلاح سخن)۔ اسے فی الحال یرقان ہے۔

    بچے کو انکوبیٹرمیں رکھیں ۔(اصلاح سخن)۔ اسے فی الحال یرقان ہے۔
  17. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کوئی بھی ہو سکتا ہے زندہ بمثل مردہ۔
  18. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فاتحہ اور تین قل بھی بطور ایصال ثواب۔
  19. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائبوں کے لیے ایک ہی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انھیں غریق رحمت کرے۔
  20. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سرد ہو رہا ہے رفتہ رفتہ موسم۔تغیرات کا اثر تو ہوتا ہے خاص کر بچوں اور بوڑھوں پر۔دعا ہے دلی کہ جلد شفا یاب ہو ۔گھبرائیں نہیں۔
Top