نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    فقیر سے مجھے محشر صاحب کا شعر یاد آیا: وہ حال ہے کہ تلاش نجات کی جائے کسی فقیر دعا گو سے بات...

    فقیر سے مجھے محشر صاحب کا شعر یاد آیا: وہ حال ہے کہ تلاش نجات کی جائے کسی فقیر دعا گو سے بات کی جائے
  2. یاسر شاہ

    مصطفیٰ زیدی جیل

    بہت خوب۔
  3. یاسر شاہ

    مصطفیٰ زیدی حصار ،،،مصطفی زیدی

    واہ۔کیا بات ہے !
  4. یاسر شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایک لڑکا باغ کی دیوار پر ایک بوڑھا ہاتھ پتھر کی طرف رسا چغتائی
  5. یاسر شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں کیا بھلا تھا یہ دنیا اگر کمینی تھی در_کمینگی پر چوب دار میں بھی تھا ساقی فاروقی
  6. یاسر شاہ

    اخلاقیات پہ اشعار

    جن سے مل کر زندگی سے پیار ہو جائے وہ لوگ آپ نے شاید نہ دیکھے ہوں مگر ایسے بھی ہیں سرور بارہ بنکوی
  7. یاسر شاہ

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ایسے لطیفے واٹس ایپ پہ جب مرد حضرات کے پاس جاتے ہیں تو وہ ایڈٹ کر کےسبق الٹاکر دیتے ہیں
  8. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نٹ کھٹ سی دولھن بھی ڈھونڈنی ہے اب ۔
  9. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مسلسل شرما رہے ہیں۔
  10. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیں گرہ لگا دی نہیں ہے بانجھ دولھا بھی نہایت تیز ہے ساقی
  11. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت بجھی بجھی ہشاش بشاش ہو جاتی ہے
  12. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے خالہ شادی۔کوئی ہنسی کی بات تھوڑی کر رہا ہوں۔عشق خانہ ویرانی اور خانہ خرابی کا سبب ہے جبکہ شادی خانہ آبادی ہے۔
  13. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شادی کا سہرا بھی لکھا جائے گا۔
  14. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سادگی سے نکاح ہوگا ۔ڈائریکٹ ولیمہ اور رخصتی
  15. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست ناچ ہوگا گولیوں کی بوچھاڑ میں
  16. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روفی بھائی بھی تیار ہیں رقص کے لیے
  17. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذوق تو کہتا ہے عاطف بھائی کی شادی پہ رقص کرنے کا کچھ کچھ میرا
  18. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دبنگ آدمی ہیں عاطف بھائی ڈرتے ورتے کسی سے نہیں
  19. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خالہ آپ سنجیدگی سے تیار ہو جائیں ایک اور ڈانٹ سننے کے لیے
  20. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چہک اٹھوں گا میں تو آپ کی دوسری شادی کی خبر پر۔مجھے یہ لگتا ہے آپ دو بیویوں کی ذمے داری خوش اسلوبی سے نبھا لیں گے
Top